تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت دینا" کے متعقلہ نتائج

مَوت دینا

(ایک بددعا اور کوسنا) موت سے ہم آغوش کرنا ، مار ڈالنا ، مارنا

مَوت کو دَعْوَت دینا

رک : موت کو آواز دینا

مَوت کے مُنہ میں دینا

خطرات کی نذر کرنا ، مشکل میں ڈالنا

مَوت دِکھائی دینا

مرنے کی حالت نظروں میں پھرنا ، مرنے کے قریب پہنچ جانا

مَوت ٹَلا دینا

مرنے سے بچا لینا، محفوظ رکھنا، زندہ رکھنا

مَوت کو آواز دینا

خطرہ مول لینا ، موت کو دعوت دینا ، زندگی کو خطرے میں ڈالنا

مَوت کو جُل دینا

موت سے بچ رہنا ، مرتے مرتے بچ جانا

مَوت کو دھوکا دینا

مرنے سے بچ جانا ، قضا کو جُل دینا

مَوت کے گھاٹ اُتار دینا

مار ڈالنا ، قتل کر دینا ، ہلاک کر دینا

مَوت کے گھاٹ لَگا دینا

موت کے گھاٹ اتارنا

مَوت کے تَخْتے پَر سُلا دینا

موت کے حوالے کر دینا ، مار دینا ، موت سے ہمکنار کرنا

مَوت کے مُنھ میں سَرْ دینا

خود کو خطرے میں ڈالنا ، مشکل میں کودنا ، موت کو دعوت دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت دینا کے معانیدیکھیے

مَوت دینا

maut denaaमौत देना

محاورہ

موضوعات: بددعا

مَوت دینا کے اردو معانی

  • (ایک بددعا اور کوسنا) موت سے ہم آغوش کرنا ، مار ڈالنا ، مارنا

मौत देना के हिंदी अर्थ

  • (एक अभिशाप और श्राप) मौत से मिला देना, हत्या करना, मार डालना, मारना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words