تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت کے مُنھ سے بھاگْنا" کے متعقلہ نتائج

مَوت کے مُنھ سے بھاگْنا

موت سے ڈرنا

مَوت کے مُنہ سے نِکالْنا

رک : موت کے منھ سے چھیننا

مَوت سے بھاگْنا

مرنے سے بچنا ، خطرات سے نظر چرانا

مَوت کے مُنھ سے بَچْنا

رک : موت کے منھ سے پھرنا

مَوت کے مُنھ سے چِھینْنا

موت کے منھ سے چھڑانا

مَوت کے مُنھ سے چُھڑانا

سخت مصیبت سے نجات دلانا ، بڑے خطرے سے بچانا

مَوت کے مُنھ سے پِھرْنا

موت سے دوچار ہو کر جان بچ جانا

مَوت کے مُنھ میں

انتہائی خطرے میں ، مشکل اور مصیبت میں

مَوت کے مُنھ میں سے نِکالْنا

کسی کو مشکل یا مصیبت سے بچانا

مَوت کے مُنھ میں آنا

مر جانا

مَوت کے مُنھ میں جانا

بڑے خطرے میں پڑنا، بڑی مصیبت یا خطرے کا سامنا کرنا، بڑی مہم پر جانا

مَوت کے چُنْگَل سے نِکَلْنا

موت کی گرفت سے نکل آنا ، مرنے سے بچنا

مَرنے کے نام سے مَوت آنا

۔موت سے کمال خائف ہونا کی جگہ۔(توبۃ النصوح)توتوجانتاتھا کہ تجھ کو یہاں لوٹ کر آنا ہے پھر مرنے کے نام سے تجھ کو موت کیوں آتی تھی۔

مَوت کے مُنھ میں سَرْ دینا

خود کو خطرے میں ڈالنا ، مشکل میں کودنا ، موت کو دعوت دینا

کُفْر کے کَلِمات مُنھ سے نِکالْنا

کفر کا کلمہ بولنا، بیزاری کا اظہار کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت کے مُنھ سے بھاگْنا کے معانیدیکھیے

مَوت کے مُنھ سے بھاگْنا

maut ke mu.nh se bhaagnaaमौत के मुँह से भागना

محاورہ

مَوت کے مُنھ سے بھاگْنا کے اردو معانی

  • موت سے ڈرنا

मौत के मुँह से भागना के हिंदी अर्थ

  • मृत्यु से डरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت کے مُنھ سے بھاگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت کے مُنھ سے بھاگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words