تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت سَرْ پَر کَھڑی ہے" کے متعقلہ نتائج

مَوت سَرْ پَر کَھڑی ہے

موت بالکل قریب ہے ، مرنے کا وقت آ گیا ہے

مَوت کی گَھڑی سَر پَر کَھڑی ہے

موت ہر وقت قریب ہوتی ہے، موت کسی وقت آ جائے گی

مَوت سَر پَر کھیل رَہی ہے

موت بالکل قریب ہے ، مرنے کا وقت آ گیا ہے

مَوت سَر پَر کھیل رَہی ہے

موت بالکل قریب ہے ، مرنے کا وقت آ گیا ہے

مَوت سَر پَر سَوار ہَے

موت بالکل قریب ہے ، مرنے کا وقت آ گیا ہے

مَوت سَر پَر سَوار ہَے

موت بالکل قریب ہے ، مرنے کا وقت آ گیا ہے

مَوت سَرْ پَر مَنْڈلانا

رک : موت سر پر کھیلنا

موت سر پر کھیلتی ہے

موت ہر وقت قریب ہے کسی وقت آجائے

موت کا سر پر ہونا

موت قریب آنا، موت کا وقت آنا

اَجَلْ سَر پَر کَھڑی ہونا

موت کا موجود ہونا

سَر پَر مَوت سَوار ہونا

مرنے کا وقت قریب آنا ؛ شامت آنا.

مَوت سَر پَر سَوار ہونا

اجل سر پر سوار ہونا، موت آنا

سَر پَر مَوت کا ہَنسنا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

قَضا سَر پَر کَھڑی ہونا

موت کا وقت نزدیک ہونا ، مرنے کے قریب ہونا .

مَوت کا سَر پَر سَوار ہونا

موت قریب آنا ، موت کا و قت آنا

سَر پَر مَوت کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

موت سر پر کھیلنا

موت بالکل قریب ہونا، خطرے میں ہونا

سَر پَر مَوت آنا

مرنے کا وقت قریب آنا ؛ شامت آنا.

سَر پَر مَوت کھیلْنا

رک : سر پر فضا کھیلنا.

سَر پَر بَج رَہی ہے

کام سر پر پڑا ہوا ہے

قَضا سَر پَر کھیلْتی ہے

مرنے کا وقت قریب ہے ، شامت آئی ہے ؛ (جب کوئی خطرناک کام کرے تو کہتے ہیں) .

سَر پَر مَوت کا کھیلنا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

مَوت کا سَر پَر کھیلْنا

۔ شامت آنا

خُون سَر پَر چَڑھ کَر بولْتا ہے

قتل چھپا نہیں رہتا ۔

سَر کا بوجھ پانو پَر آتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

جس کے سر پر پڑتی ہے وہی جانتا ہے

جس پر مصیبت پڑتی ہے وہی اس کا اندازہ لگا سکتا ہے

حَجام کا اُسْتُرَہ میرے سَر پَر بھی پِھرتا ہے، تُمھارے سَر پَر بھی

میں اور تم ایک جیسے ہیں، سب لوگ ایک جیسے ہیں، یکساں برتاؤ کے موقع پر مستعمل

چینٹی کو جو موت آنی ہوتی ہے، پر نکلتے ہیں

موت کا وقت قریب آ گیا

چیونٹی کو جو موت آنی ہوتی ہے، پر نکلتے ہیں

موت کا وقت قریب آ گیا

آٹھوں پہر کال کا ڈنکا سر پر بجتا ہے

موت ہر وقت سر پر کھڑی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت سَرْ پَر کَھڑی ہے کے معانیدیکھیے

مَوت سَرْ پَر کَھڑی ہے

maut sar par kha.Dii haiमौत सर पर खड़ी है

نیز : مَوت سَر پَر سَوار ہَے, مَوت سَر پَر کھیل رَہی ہے, مَوت سَر پَر کھیل رَہی ہے, مَوت سَر پَر سَوار ہَے

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

مَوت سَرْ پَر کَھڑی ہے کے اردو معانی

  • موت بالکل قریب ہے ، مرنے کا وقت آ گیا ہے
  • موت آئی ہے، شامت آئی ہے، مار ڈالے جاؤ گے
  • اجل سر پر منڈلا رہی ہے

    مثال اے داغ دھن بندھی ہے تجھے کوئے یار کی کم بخت موت ہے ترے سر پر سوار آج (۱۸۷۸، گلزار داغ، ۸۰)

Urdu meaning of maut sar par kha.Dii hai

  • Roman
  • Urdu

  • maut bilkul qariib hai, marne ka vaqt aa gayaa hai
  • maut aa.ii hai, shaamat aa.ii hai, maar Daale jaa.oge
  • ajal sar par manDlaa rahii hai

English meaning of maut sar par kha.Dii hai

  • the death has arrived, facing great trouble

मौत सर पर खड़ी है के हिंदी अर्थ

  • मौत बिल्कुल क़रीब है, मरने का समय आ गया है
  • मृत्यु आई है, दुर्दशा आई है, मार डाले जाओगे
  • मृत्यु सर पर मंडला रही है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوت سَرْ پَر کَھڑی ہے

موت بالکل قریب ہے ، مرنے کا وقت آ گیا ہے

مَوت کی گَھڑی سَر پَر کَھڑی ہے

موت ہر وقت قریب ہوتی ہے، موت کسی وقت آ جائے گی

مَوت سَر پَر کھیل رَہی ہے

موت بالکل قریب ہے ، مرنے کا وقت آ گیا ہے

مَوت سَر پَر کھیل رَہی ہے

موت بالکل قریب ہے ، مرنے کا وقت آ گیا ہے

مَوت سَر پَر سَوار ہَے

موت بالکل قریب ہے ، مرنے کا وقت آ گیا ہے

مَوت سَر پَر سَوار ہَے

موت بالکل قریب ہے ، مرنے کا وقت آ گیا ہے

مَوت سَرْ پَر مَنْڈلانا

رک : موت سر پر کھیلنا

موت سر پر کھیلتی ہے

موت ہر وقت قریب ہے کسی وقت آجائے

موت کا سر پر ہونا

موت قریب آنا، موت کا وقت آنا

اَجَلْ سَر پَر کَھڑی ہونا

موت کا موجود ہونا

سَر پَر مَوت سَوار ہونا

مرنے کا وقت قریب آنا ؛ شامت آنا.

مَوت سَر پَر سَوار ہونا

اجل سر پر سوار ہونا، موت آنا

سَر پَر مَوت کا ہَنسنا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

قَضا سَر پَر کَھڑی ہونا

موت کا وقت نزدیک ہونا ، مرنے کے قریب ہونا .

مَوت کا سَر پَر سَوار ہونا

موت قریب آنا ، موت کا و قت آنا

سَر پَر مَوت کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

موت سر پر کھیلنا

موت بالکل قریب ہونا، خطرے میں ہونا

سَر پَر مَوت آنا

مرنے کا وقت قریب آنا ؛ شامت آنا.

سَر پَر مَوت کھیلْنا

رک : سر پر فضا کھیلنا.

سَر پَر بَج رَہی ہے

کام سر پر پڑا ہوا ہے

قَضا سَر پَر کھیلْتی ہے

مرنے کا وقت قریب ہے ، شامت آئی ہے ؛ (جب کوئی خطرناک کام کرے تو کہتے ہیں) .

سَر پَر مَوت کا کھیلنا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

مَوت کا سَر پَر کھیلْنا

۔ شامت آنا

خُون سَر پَر چَڑھ کَر بولْتا ہے

قتل چھپا نہیں رہتا ۔

سَر کا بوجھ پانو پَر آتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

جس کے سر پر پڑتی ہے وہی جانتا ہے

جس پر مصیبت پڑتی ہے وہی اس کا اندازہ لگا سکتا ہے

حَجام کا اُسْتُرَہ میرے سَر پَر بھی پِھرتا ہے، تُمھارے سَر پَر بھی

میں اور تم ایک جیسے ہیں، سب لوگ ایک جیسے ہیں، یکساں برتاؤ کے موقع پر مستعمل

چینٹی کو جو موت آنی ہوتی ہے، پر نکلتے ہیں

موت کا وقت قریب آ گیا

چیونٹی کو جو موت آنی ہوتی ہے، پر نکلتے ہیں

موت کا وقت قریب آ گیا

آٹھوں پہر کال کا ڈنکا سر پر بجتا ہے

موت ہر وقت سر پر کھڑی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت سَرْ پَر کَھڑی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت سَرْ پَر کَھڑی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone