تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوضُوع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوضُوع کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مَوضُوع کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وضع کردہ، وضع کیا گیا
- (مراداً) (کسی امر کے لیے) بنا ہوا، ٹھہرایا ہوا
- اصل مقصود جس سے کسی علم پر بحث کی جائے، وہ شے جس کا ذکر اس علم میں ہو، وہ علم جس میں کسی علم کے عوارض ذاتیہ سے بحث کی جائے، مقصد کلام، مضمون، مبحث، مدعا
- (ادب) کسی نثر یا نظم میں بحث و بیان کا مرکزی خیال
- (منطق) وہ مبدا یا خبر جس کے بارے میں انکار یا اقرار کیا گیا ہو، محکوم الیہ
- (اقلیدس) وہ اصول جو علم ہندسہ میں بالاتفاق مسلم ہیں
- (فلسفہ) وہ شے جس میں کوئی صورت جوہر یہ حلول کرسکے، ہیولیٰ کا ایک نام
- (لسانیات) اردو کا وہ لفظ جو کسی معنے کے لیے عربی قاعدہ سے بنایا گیا ہو، بامعنی لفظ، کسی فقرے میں موجود وہ لفظ یا مجموعہ الفاظ جس کے ذریعے کسی کام کا ہونا یا کرنا پایا جائے
صفت
-
(حدیث) گھڑی ہوئی حدیث، جھوٹی حدیث
مثال • طعن کے معنی یہ ہیں کہ اوسکا راوی جھوٹھا ہووے تو اوس حدیث کو موضوع کہتے ہیں ۔ (۱۸۶۷ ، نورالہدایہ (ترجمہ) ، ۱ : ۵) ۔ یہ حدیث کہ آدم سے پہلے ایک لاکھ آدم اور ہوئے موضوع ہے ۔ (۱۸۸۳ ، طلائع المقدور ، ۵) ۔ واضعان احادیث نے بھی موضوع کرنے میں بڑی بڑی جدوجہد کی ہیں ۔ (۱۹۲۸ ، حیرت دہلوی ، سوانح عمری امام اعظم ، ۱۱۳) ۔
-
جعلی، بناوٹی، گھڑی ہوئی بات، دل سے بنایا ہوا قصہ
مثال • عوج بن عناق کا قصہ انہیں کے وقت کا بتاتے ہیں مگر موضوع ہے ۔ (۱۸۸۳ ، طلائع المقدور ، ۱۵) ۔ مگر ظاہر ہے کہ اس داستان کی یہ روایت بھی سرتاپا موضوع ہے سلطان سنجر کی ولادت کا سال ۴۷۲ھ ہے ۔ (۱۹۳۳ ، خیام ، سید سلیمان ندوی ، ۵۰) ۔ اسی طرح ان لوگوں کو بھی سخت مجرم قرار دیا ہے جو ایسے لوگوں کو امام بناکر موضوع اور غلط روایات سننے کے عادی ہوگئے ہیں ۔ (۱۹۷۱ ، معارف القرآن ، ۳ : ۱۵۶) ۔
English meaning of mauzuu'
Adjective
- manufactured, established
- placed, situated
मौज़ू' के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- विषय, मुद्दा, प्रसंग, टॉपिक
- (लाक्षणिक) (किसी काम के लिए) बना हुआ, ठहराया हुआ
- वास्तविक उद्देश्य जिससे किसी शास्त्र पर बहस की जाए, वह वस्तु जिसका ज़िक्र उस शास्त्र में हो, वह शास्त्र जिसमें किसी ज्ञान के वास्तविक कारण से तर्क किया जाए, बात का कारण, विषय, तर्क का विषय, मुद्दा
- (साहित्य) किसी गद्य या पद्य में तर्क-वितर्क का केंद्रीय विचार
- (तर्कशास्त्र) वह मूलस्रोत या ख़बर जिसके बारे में इंकार या इक़रार किया गया हो, विषय
- (ज्यामिति) वह नियम जो गणितशास्त्र में सर्वसम्मति से प्रमाणित हैं
- (दर्शनशास्त्र) वह वस्तु जिसमें कोई पदार्थ तत्व के रूप में विलीन हो सके, धातु या तत्व का एक नाम
- (भाषा विज्ञान) उर्दू का वह शब्द जो किसी अर्थ के लिए अरबी व्याकरण से बनाया गया हो, अर्थपूर्ण शब्द, किसी वाक्य अथवा पंक्ति में उपस्थित वह शब्द या शब्द-समूह जिसके द्वारा किसी काम का होना या करना पाया जाए
مَوضُوع کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَوضُوع لَہُ
۔(ع) مذکر۔ مقصود جس سے کسی علم میں بحث کریں۔ عناصر میں اعتدال کی نسبت قائم رکھنا موضوع لہ ہے علم طب کا۔
مَوضُوعِیَّت
مواد کا محض مصنف کی ذات ، جذبات ، خیالات و احساسات اور عقائد و نظریات پر مبنی ہونا (معروضیت کے برعکس) ، داخلیت ، تاثراتی انداز ۔
مَوضُوعی کارڈ
(کتب خانہ) کیٹلاگ کا وہ کارڈ جس میں کارڈ کے اوپر عمودی پہلی لکیر میں کتاب کا موضوع درج ہو اور پھر مصنف کارڈ کے اندراجات نقل کردیے جائیں ۔
مَوضُوعی حَوالَہ
(کتب خانہ) ایک لفظ یا زائد الفاظ جو کتاب کے موضوع کو ظاہر کریں اور بطور سرخی جس کے تحت کیٹلاگ یا کتابیات میں ایک ہی موضوع سے متعلق تمام کتابوں کا اندراج کیا جائے
مَوضُوعی کَیٹلاگ
(کتب خانہ) وہ کیٹلاگ یا اشاریہ جو صرف موضوعی اندراجات پر مشتمل ہو یا جو موضوعات کے حساب سے ترتیب دیا گیا ہو ۔
مَوضُوعی اِندِراج
(کتب خانہ) کیٹلاگ یا کتابیات میں اس فن کے تحت اندراج جو اس مندرج تصنیف کے موضوع کو ظاہر کرے
مُرَکَّب تابِع مَوضُوع
(قواعد) وہ بامعنی لفظ جو کسی دوسرے بامعنی لفظ کے ساتھ لے آتے ہیں، مثلاً: بھلا چنگا
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pairahan
पैरहन
.پَیْرَہَن
robe, mantle
[ Jogi ko aam pairahan mein dekh Shyam chaunk gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aa.id
'आइद
.عائِدْ
incurred, imposed on
[ Censor ne kai filmon par pabandi aaed ki ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasviir
तस्वीर
.تَصْوِیر
painting, picture, image, portrait
[ Ghar ki safai karte hue dadi-amma ke hath ka ek shisha mil gaya us par kapda pherte hi meri taswir raushan ho gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kamand
कमंद
.کَمَنْد
a noose, to catch any fugitive man or animal
[ Shikar kamand liye jungle mein ghum raha tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aarii
आरी
.آری
small saw a shoe-maker's tool
[ Hara-bhara darakht kulhadi se kata gaya, aari se chira gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fard-e-jurm
फ़र्द-ए-जुर्म
.فَردِ جُرم
charge sheet
[ Na kabhi un par muqadma chalaya jata tha na kabhi koi fard-e-jurm aa'id hoti thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aagahii
आगही
.آگہی
information, knowledge, intelligence
[ Jadid Urudu adab ke log Arabic aur Persian se utni aagahi nahin rakhte ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aatish
आतिश
.آتِش
fire, flame, ignite
[ Aare ke janglon mein aisi shadid aag lagi hui thi maanon aasman se aatish baras rahi ho ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shamshiir
शमशीर
.شَمْشِیر
sword, scimitar
[ Ek barhana (Naked) aadami shamshir liye hue mujh par waar karne ke liye lapka ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
paikar
पैकर
.پَیکَر
form, appearance, figure
[ Hanuman Ji ne Sarsa Rakshasi ke samne dev-paikar shakl ikhtiyar ki ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (مَوضُوع)
مَوضُوع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔