تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزَہ دار" کے متعقلہ نتائج

مَضیٰ

بیتا ہوا، جو گزر گیا، گزرا ہوا، گذشتہ

مَزایا

فضائل، خوبیاں

مَزا ہو

لطف آئے ، مزا آئے ، انوکھی بات ہو ۔

میزا

رک : میز جو زیادہ مستعمل اور معروف ہے ۔

مَزا ہے

لطف ہے ؛ عجب کیفیت ہے ، لطف کی بات ہے ۔

مَزا پَڑنا

چاٹ لگنا ، ، چسکا پڑنا ، عادت ہو جانا ۔

مَزا دینا

لطف دینا ، لذت بخشنا ، حظ پہنچانا ۔

مَزا اُڑانا

لطف حاصل کرنا ، حظ اُٹھانا ، عیش منانا ۔

مَزا آنا

لطف حاصل ہونا ، لذت آنا ، حظ اُٹھانا ۔

مَضا ما مَضا

جو ہوا سو ہوا ، گزشت آنچہ گزشت ، گزرا سو گزرا ، مضی مامضی ۔

مَزا لینا

لطف اُٹھانا ، خوشی حاصل کرنا ، حظ اُٹھانا ۔

مَزا ہونا

ذائقہ ہونا ، لذت ہونا ۔

مَزا دیکھنا

مزا چکھنا ، سزا پانا ۔

مَزا جاننا

ذائقے سے واقف ہونا ، لذت آشنا ہونا ، تجربہ رکھنا

مَزا پانا

لطف حاصل کرنا ، حظ اُٹھانا

مَزا کَرنا

مزا اُٹھانا ، لطف اُٹھانا ، عیش کرنا ۔

مَزا لَگْنا

چاٹ لگنا ، چسکا پڑنا ، عادت ہو جانا ۔

مَزا مِلنا

لطف حاصل ہونا ، مزا آنا ، حظ پہنچنا ۔

مَزا بَدَلنا

ذائقہ بدلنا ، کسی کیفیت یا صورتِ حال کو تبدیل کرنا ۔

مَزا اُٹھنا

مزا اُٹھانا (رک) کا لازم ، لطف حاصل ہونا ، مزہ آنا ۔

مَزا کھونا

مزا کر کرا کرنا ، بے لطفی کرنا ، رنگ میں بھنگ کرنا ۔

مَزا پَڑ جانا

چاٹ لگنا ، ، چسکا پڑنا ، عادت ہو جانا ۔

مَزا دِکھانا

لطف دکھانا ، جوبن دکھانا ، تماشا دکھلانا ۔

مَزا یہ کہ

مزا تو یہ ہے ، لطف تو یہ ہے ، خوشی تو یہ ہے ۔

مَزا ڈالْنا

عادت ڈالنا ، لت لگانا ۔

مَزا لُوٹْنا

مزا اُڑانا ، عیش کرنا ؛ لطف اُٹھانا ۔

مَزا رَکھنا

(شاذ) تجربہ رکھنا ، واقف ہونا ۔

مَزا بَھرنا

ذائقہ ڈالنا ، لذت پیدا کرنا ، لطف کا حامل بنانا ۔

مَزا دِکھلانا

سزا دینا ، کیفر کردار کو پہونچانا

مَزادے جانا

لطف دینا ، لذت بخشنا ، حظ پہنچانا ۔

مَزا گُٹھنا

آپس میں عش و عشرت ہونا ، عیش منایا جانا ، باہم لطف حاصل کرنا ۔

مَزا پُوچْھنا

لطف معلوم کرنا ، لذت دریافت کرنا نیز حال پوچھنا ۔

مَزَہ دار

لذیز، لذت والا، خوش ذائقہ

مَزا اُٹھانا

سزا پانا ، بُرے کام کی پاداش پانا ، تکلیف برداشت کرنا ۔

مَزا نِکَلْنا

مزا آنا ، حظ حاصل ہونا ۔

مَزا چَکْھنا

مزا چکھانا (رک) کا لازم ، حظ اُٹھانا ، لطف لینا ؛ سزا پانا ۔

مَزَہ جَب ہے

لطف اس وقت ہے، لطف جب ہے، حظ تب حاصل ہو

مَذاق

رجحان، میلان، رغبت، ذوق، کسی بات کا چسکا، کسی امر کی عادت، دلچسپی، اس کو شعروسخن کا مذاق ہے، پرکھنے کی صلاحیت، سلیقہ، قوتِ ذائقہ، چکھنےکی طاقت یا حِس

مَزا چَکھا دینا

ذائقہ چکھانا ؛ سزا دینا ، کیفر کردار کو پہنچانا ، کسی امر کی پاداش میں سزا دینا ۔

مَزار

زیارت کرنے کی جگہ، بزرگوں کا مقبرہ، درگاہ، آستانہ، بزرگوں کا مرقد، (عموماً) قبر، گور، مرقد

مَضار

مضرت کی جمع، بہت سے ضرر، نقصانات

مَزا چَکھانا

ذائقہ چکھانا ؛ سزا دینا ، کیفر کردار کو پہنچانا ، کسی امر کی پاداش میں سزا دینا ۔

مَزا لے جانا

لطف غارت کرنا ، عیش ملیامیٹ کرنا ، بے لذت کر دینا

مَزارِع

(کاشت کاری) بہت سے کھیت، وہ جگہیں جہاں کاشت کاری کی جائے اور کھیتی باڑی ہو

مَزا جاتا رَہنا

لطف ختم ہونا ، عیش و عشرت تمام ہونا ، حظ باقی نہ رہنا ۔

مَزا تو یہ ہے

لطف اس بات میں ہے ، مزے کی بات تو یہ ہے ، عجیب بات تو یہ ہے ۔

مَزا کِرکِرا کَرنا

بے لطفی کرنا، عیش و نشاط میں مخل ہونا، رنگ میں بھنگ کرنا

مَضیٰ ما مَضیٰ

جو گزرا سو گزرا، جو ہوا سو ہوا، گزشت آنچہ گزشت، رفت گزشت کرو

مَزا کِرکِرا ہونا

مزا کرکرا کرنا (رک) کا لازم ، مزہ خراب ہونا ، رنگ میں بھنگ ہونا ، لطف جاتا رہنا ۔

مَزا کِرکِرا ہو جانا

مزا کرکرا کرنا (رک) کا لازم ، مزہ خراب ہونا ، رنگ میں بھنگ ہونا ، لطف جاتا رہنا ۔

مَضائِق

تنگ جگہیں ، تنگیاں ، دشواریاں ۔

مَذاقی

مذاق (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ مذاق کا ، ہنسی ٹھٹھے والا ، مزاح کا ۔

مَزا آ جانا

بے حد لطف حاصل ہونا ۔

مَجا

رک : مزہ ۔

مَظان

گمان کرنے کی جگہیں ، مقامات ظن و گمان ۔

مَزان

کلاہ ، پگڑی ، صافہ ۔

مَذاق سے

ٹھٹھول بازی سے ، ہنسی یا دل لگی سے ، مذاق کے طور پر ، ظرافتا ً ، مزاحا ً۔

مَذاق رَم

نمودار ہو کر غائب ہونے کا عمل ؛ اوپر سے نیچے آنا یعنی خاکساری کی صورتِ حال ، فرار ، بھاگنا ۔

مَذاقِیَہ

ٹھٹھول والا، تمسخر آمیز، مزاحیہ

مَزاخ

رک : مذاق جو اس کا اصل املا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزَہ دار کے معانیدیکھیے

مَزَہ دار

mazaa-daarमज़ा-दार

اصل: فارسی

وزن : 1221

مَزَہ دار کے اردو معانی

صفت

  • لذیز، لذت والا، خوش ذائقہ
  • خوش طبع، ظریف، دلچسپ، پرلطف

English meaning of mazaa-daar

Adjective

  • entertaining, interesting, jovial, enjoyable

मज़ा-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • testy, delicious
  • मनोरंजक, दिलचस्प, उल्लासपूर्ण, पुरलुत्फ़
  • स्वादिष्ठ, लज़ीज़

مَزَہ دار کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزَہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزَہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone