تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میزا" کے متعقلہ نتائج

میزا

رک : میز جو زیادہ مستعمل اور معروف ہے ۔

میزان ہونا

جمع ہونا، جوڑ لگنا، جوڑا جانا

مِیزانِیَہ

کسی خاص مدت کے لیے آمد و خرچ کا تخمینہ، منصوبہ بندی کے مطابق آمد و خرچ کا گوشوارہ، بجٹ تیار کرنا

مِیزانِ عَمَل

رک : میزانِ عدل جو معروف ہے ۔

مِیزانِ عَدْل

عدل کی ترازو، وہ میزان جس میں قیامت کے روز اعمال جانچے جائیں گے نیزسچی کسوٹی

مِیزانِ اَعمال

مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق وہ میزان جس میں قیامت کے روز اعمال تولے جائیں گے

مِیزانِیَہ بَنانا

آمد و خرچ کی رقم کا تخمینہ لگانا، بجٹ تیار کرنا، گوشوارہ بنانا

مِیزانُ القِطَع

رک : میزان الازر ۔

مِیزانِیَہ تَقریر

میزانیے کے متعلق تفصیلی بیان جسے عموماً وزیر خزانہ ایوان میں بحث کے لیے پڑھ کر سناتا ہے، بجٹ تقریر

مِیزان بَرابَر رَہنا

ترازو کے دونوں پلڑوں کا یکساں رہنا ، دو چیزوں کا ہم وزن ہونا ۔

مِیزانِیَہ گِرانٹ

وہ امدادی رقم جو آمد و خرچ کے گوشوارے میں سے کسی منصوبے پر خرچ کرنے کے لیے دی جائے

مِیزان عَدالَت

میزان عدل جو فصیح ہے، عدالت کا میزان، عدالت کا ترازو، عدالت کا پیمانہ

مِیزان کَھڑی ہونا

میزان عدل کا قائم ہونا

مِیزان العَدالَت

(کنایۃ) محکمۂ انصاف، عدلیہ

مِیزان اَپنے ہاتھ میں لینا

سیاہ و سفید کا مالک بن جانا ، مختار بن جانا

مِیزاب طُولیِ اَعلیٰ

(حیوانیات) دماغ کے بالائی حصے میں اندرونی سطح کی نالی جو گدّی کے اندرونی ہڈی کے ابھار پر ختم ہوتی ہے

مِیزان

۱۔ (i) ترازو ، دو پلڑوں والا وزن معلوم کرنے کا آلہ ، تکڑی ، تلا ۔

مِیزانی

(ریاضی/ طبیعیات) رک : میزانی مقدار ۔

مِیزائِل

(حرب) ایک قسم کا تباہ کن ہتھیار جو لانچر یا کسی اور تکنیک کے ذریعے کسی مخصوص ہدف پر گرایا جاتا ہے

مِیزاب دار

(حیوانیات) جوف دار ، خلا والا ، تھیلیوں یا خانوں پر مشتمل (انگ : Grooved) ۔

مِیزاب

پرنالہ، کوٹھے کا پرنالہ، چھت کا پرنالہ، کسی عضو کی نالی یا جوف یا نشیب

مِیزانِ کُل

تمام رقموں یا عددوں کا مجموعہ، کل ملا کے، آخری جوڑ

مِیزاب نُما

پرنالے کی طرح کا ؛ نالی جیسا ۔

مِیزابِ زَر

رک : میزاب رحمت ، سونے کا پرنالہ جو کعبۃ اللہ کی شمالی دیوار پر حطیم کی طرف لگا ہوا ہے۔

مِیزان دینا

جوڑنا، جمع کرنا، جوڑ لگانا، عددوں کا جوڑنا، میزان کرنا، میزان لگانا

مِیزانُ الماء

وہ ترازو جو عرب فلزات اور جواہرات کی شناخت ، ان کی کثافت ِنوعی سے یا اصلی کی نقلی سے تمیز نیز دو دھاتوں کی بھرتوں کی ترکیب دریافت کرنے کے لیے استعمال کرتے تھے ، آبی ترازو ، ماسکونی ترازو ۔

مِیزان کَرنا

جوڑنا ، جمع کرنا ، حساب کرنا ؛ جوڑ لگانا

مِیزان مِلنا

جمع کے سوال میں مجموعی رقم کا جواب کے ساتھ صحیح طور پر ملنا، حساب کی کل رقم کا اصل رقم کے مطابق ہونا

مِیزان پَٹنا

۔۱۔ موافقت۔ ہوجانا۔ ۲۔سودا ہونا۔ بھاؤ بننا۔ ۳۔رائے ملنا۔

مِیزانُ الکُل

تمام رقموں یا اعداد کا مجموعہ ؛ (مجازاً) مجموعہ ، حاصل ِجمع ۔

مِیزائِل سازی

میزائل تیار کرنا ، میزائل بنانا ۔

مِیزان لَگانا

جوڑنا ، جمع کرنا ، حساب لگانا ، جانچنا ۔

مِیزائِل داغنا

کسی آلے یا انجن کے ذریعے میزائل کو ہدف کی جانب پھینکنا ، میزائل پھینکنا ۔

مِیزابِ رَحمَت

مراد : وہ پرنالہ جو خانۂ کعبہ کی چھت پر لگا ہوا ہے اور جس سے بارش کا پانی کعبے کی چھت سے حطیم میں گرتا ہے

مِیزانُ الاَزَر

آلہء تسطیح ، کسی سطح کی بلندی اور ہمواری وغیرہ جانچنے کا آلہ (قدیم عرب میں رائج) ۔

مِیزاب مُبارک

رک : میزابِ رحمت ۔

مِیزانِ قَیامَت

رک : میزانِ عدل ۔

مِیزائِل بَرسانا

بیک وقت کئی میزائل پھینکنا ، لگاتار میزائل پھینکنا ۔

مِیزانی مِقدار

(ریاضی / طبیعیات) وہ ذات جو مقدار بلاسمت کی نمائندگی کرے (انگ : scalar) ۔

مِیزان پَٹ جانا

(مجازاً) معاملہ بننا ، موافقت ہوجانا ، تعلقات استوار رہنا ۔

مِیزاب اَوَّلِین

(حیوانیات) جنینی رقبے کی اولین دھاری میں پیدا ہونے والی نالی (انگ : Primitive groove) ۔

مِیزانی حاصِلِ ضَرَب

(ریاضی / طبیعیات) دو سمتی مقداروں کا حاصل ضرب (انگ : Scalar product) ۔

مِیزان پَر تولنا

ترازو سے کسی شئے کا وزن معلوم کرنا نیز کسی چیز کو پرکھنا ، کھرا کھوٹا معلوم کرنا۔

مِیزان پَٹا دینا

ترازو کو بھروا دینا نیز سودا کرانا ، معاملہ طے کرانا

مِیزان قائِم کَرنا

معیار مقرر کرنا، کسوٹی بنانا

مِیزان میں تولنا

ترازو میں رکھ کر وزن معلوم کرنا نیز جانچنا ، پرکھنا ۔

مِیزان میں تُلنا

میزان میں تولنا(رک) کا لازم ، وزن معلوم ہونا ، جانچا جانا ۔

مِیزانُ المَوازِین

ترازوؤں کی ترازو ؛ (کنا یۃ ً) صراط ِمستقیم ، سیدھی راہ ۔

مِیزانِیاتی

ناپ تول یا جانچ پرکھ کے علم کا ، کسی شئے کے وزن یا سطح وغیرہ کی جانچ کے علم سے متعلق نیز میزانیے (بجٹ) سے متعلق ۔

مِیزانِیَت

میزان ہونے کی حالت ؛ (جغرافیہ) سطح کا برابر ہونا ، ہمواریت ۔

مِیزان میں کَمی کَرنا

ناپ تول میں کمی کرنا، کم تولنا، ڈنڈی مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں میزا کے معانیدیکھیے

میزا

mezaaमीज़ा

وزن : 22

میزا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : میز جو زیادہ مستعمل اور معروف ہے ۔

میزا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words