تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزا ہے" کے متعقلہ نتائج

مَزا ہے

لطف ہے ؛ عجب کیفیت ہے ، لطف کی بات ہے ۔

عَجَب مَزا ہے

بڑے تعجب کی بات ہے

مَزا تو یہ ہے

لطف اس بات میں ہے ، مزے کی بات تو یہ ہے ، عجیب بات تو یہ ہے ۔

پُرانے چاوَلوں میں مَزا ہوتا ہے

تجربہ کار کی رائے اچھی ہوتی ہے.

حُقّے کا مَزا جِس نِے زَمَانِے مِیْں نَہ جَانَا، وُہ مَرْد مُخَنّث ہَے نَہ عَورَت نہ زَنَانَہ

حقے کے رسیا حقّے کی تعریف میں کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزا ہے کے معانیدیکھیے

مَزا ہے

mazaa haiमज़ा है

عبارت

مَزا ہے کے اردو معانی

  • لطف ہے ؛ عجب کیفیت ہے ، لطف کی بات ہے ۔

मज़ा है के हिंदी अर्थ

  • आनंद है, अद्भुत स्थिति है, आनंद की बात है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words