تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزدُور" کے متعقلہ نتائج

اَجِیْر

اجرت پر کام کرنے والا .

عَجِیر

جو جماع پر قادر نہ ہو، نامرد (مرد یا گھوڑا)

اَجِیریا

موسمِ بہار کی دیوی

اَجِیْرَن

وہ کھانا جو ہضم نہ ہو، ہضم نہ ہونے والا، ان پچ، غیر منہضم

اجیرن کو اجیرن ہی ٹھیلے، نہیں تو سر چوہٹے کھیلے

طاقتور کا طاقتور ہی مقابلہ کر سکتا ہے کمزور کرے تو جان سے جائے

اَجِیرَن ہونا

دوبھر ہونا، بد مزہ ہونا، سیر ہونا، بہت پیدا کرنا، عام ہونا

اَجِیرَن کَرنا

آزاد

(سماجی، اخلاق، مذہبی اور ہر قسم كے رسم و رواج كی) پابندیوں سے الگ تھلگ، رسوم و قیود سے بری

آزار

ایذا، تكلیف، رنج، دكھ، درد

اَعزاد

اِیْجاد

کسی نئی بات یا چیز کی تخلیق، اختراع

اَعْذار

معذرت

آزَر

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد یا چچا کا نام، جو بت تراش تھے (عام طور پر اس لفظ کو 'ذ' کے ساتھ 'آذر' لکھا جاتا ہے جو صحیح نہیں ہے، تلمیحات میں مستعمل)

آذَر

آتش، آگ

اُجاڑ

ویرانہ، خرابہ‏، بیاباں

آجِر

(معاشیات) جو شخص ذاتی یا مستعار سرمایے سے کمپنی یا کارخانہ قائم کرے، مالک

آجُر

پکی اینٹ، آقا، کھپریل، ٹھیکیدار، بیگار، مزدور

اِیجار

اَجَر

دایم، لا زوال

ajar

نِیم وا

اَجْدَع

نکٹا، بوچا

اُجُود

(طب) ٹوٹی ہوئی ہڈی کو ٹیڑھا باندھنے کا عمل، نیز ٹوٹی ہوئی ہڈی کا جڑ جانے کے بعد ٹیڑھا ہوجانا، بہترین

اَزْر

زمین پر پھیلا اور باہم لپٹا ہوا جھاڑ جھنکاڑ

اَوزار

آلہ، آلات یا ہتھیار جس کی یا جن کی مدد سے کاریگر اپنا کام کرتا ہے (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

اِزار

ناف سے لے کر پاؤں یا ٹخنوں تک ڈھانپنے کا سلا ہوا لباس، زیر جامہ، پاجامہ

آزور

اِضراع

اِیْزاد

اضافہ، بیشی، زیادتی

اِیْزِد

خدائے تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام

اُوجَڑ

وہ جگہ جو اجڑی ہوئی اور ویران ہو، اُجاڑ

اَجَڑ

بغیر بنیاد کا، جس کی جڑ نہ ہو، قائم بالذات

اُوجاڑ

رک : اُجاڑ۔

عُذْر

بہانہ، حلیہ، اعتذار، ٹال مٹول

اَزْعَر

دم کٹا سانپ، سانپ کی ایک قسم جس کے دم نہیں ہوتی

عِذار

عارض، رخسار، گال نیز چہرہ

عاذِر

عذر خواہ، عذر کرنے والا، عذر پیش کرنے والا

اَز رَہ

طور پر ، وجہ سے.

اَز راہ

اُجَّڑ

اجڑا ہوا، ویران، برباد

عَضْد

معاون، مددگار

عَضُد

بازو

عُضاد

اُجْڑا

۰۳ بے رونق، بد حال، برے حلیے میں، پریشان

اُجْڑے

آجڑا کی جمع، نیز مغیرہ حالت، عموماً ترکیب میں مستعمل

اُجْڑی

ویران، برباد، لُٹا پُٹا، خانہ خراب، خالی، سنسان، بے رونق، بد حال، برے حلیے میں، پریشان، نگوڑی، کم بخت، موا

آزار پَڑنا

مرض عارض ہونا، روگ لگنا

اَجْرِ جائِز

(قانون) وہ محنتانہ، انعام یا نذرانہ جو قانوناً جائز ہو اور ممنوع نہ ہو

آزار دہ

تكلیف پہْنچانے والا، ستانے والا، دكھ دینے والا

آذَر روز كی عِید

آذر مہینے كی نویں تاریخ جس میں ایرانی جشن مناتے ہیں۔

اَجْر دینا

اُجُورا دار

کرایے بھاڑے پر کام کرنے یا سامان وغیرہ دینے والا .

آزار دینا

تڑپانا، ستانا، تلکیف پہنچانا، دکھ اور غم دینا، نقصان پہنچانا

آزارِ عِشْق

اَوزار دان

(کسی کام سے متعلق) جملہ صروری آلات رکھنے کا صندوقحِہ یا بیگ، کسبت ، (انگریزی) ٹول بکس

اُجُورَہ دار

مزدور، اجرت یا تنخواہ پر کام کرنے والا

آجُر تَراش

معمار

اُجاڑ مُنھ

اِزار بَند سے نِکَل پَڑنا

آزادْ وَضْع

جس كی طبیعت اور مزاج میں وارستگی ہو، وہ شخص جس کی طبیت میں آزادی ہو، تكلفات سے دور، آزاد طبع

اِجارہ پَٹّہ

ٹھیکے کی دستاویز، اقرار نامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزدُور کے معانیدیکھیے

مَزدُور

mazduurमज़दूर

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: پیشہ معماری

مَزدُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

    مثال - کہیں آپ نے اپنی شان بڑھانے کے لیے قلی مزدور کو دو آنے کی جگہ چار آنے دیدئے۔

  • وہ شخص جو معمار کو اینٹ، گارا لا لا کر دیتا ہے

    مثال - مصیبت کے مارے راج مزدور تو بے شک ٹوکریاں ڈھو ڈھو کر پاڑ پر پہنچا رہے تھے۔

  • بوجھ ڈھونے والا، پلے دار، قلی

شعر

English meaning of mazduur

Noun, Masculine

मज़दूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शारीरिक श्रम के द्वारा जीविका कमाने वाला कोई व्यक्ति, जैसे: इमारत बनाने, कल-कारख़ानों में काम करने वाला, श्रमिक, कर्मकार, भृतक, मजूर

    उदाहरण - कहींं आप अपनी शान बढ़ाने के लिए क़ुली मज़दूर को दो आने की जगह चार आने दे दिये

  • वह व्यक्ति जो मिस्त्री को ईंट, गारा ला-ला कर देता है

    उदाहरण - मूसीबत के मारे राज-मज़दूर तो बे-शक टोकरियाँ ढो-ढो कर पाड़ पर पहुँचा रहे थे।

  • बोझ ढोने वाला मज़दूर, पल्लेदार, क़ुली

مَزدُور کے مرکب الفاظ

مَزدُور سے متعلق دلچسپ معلومات

مزدور ’’مزدور‘‘ کو پہلے زمانے میں ’’مزور‘‘ (یعنی دال مہلہ کے بغیر) بھی بولتے اور لکھتے تھے۔ اسی طرح ، ’’مزدوری‘‘ کو ’’مزوری‘‘ بھی لکھتے اور بولتے تھے۔ بعد والوں نے دال کو ساقط کرنا ترک کردیا۔ اور اب ’’مزدور‘‘ مع دال ہی صحیح ہے۔ فارسی میں یہ لفظ مع اول مضموم یعنی’’مُزدور‘‘ بروزن ’’پرنور‘‘ ہے۔ لیکن اردو والوں نے فارسی تلفظ چھوڑ کر میم پر زبر لگا لیا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزدُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزدُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone