تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیخ دوز" کے متعقلہ نتائج

مِیخ

۱۔ کیل ، چوبا ، کھونٹی۔

مِیخ زَد

کیل مارا ہوا، کیل ٹھوکا ہوا، کیل کے ذریعے جوڑا ہوا

مِیْخْ زَنْ

(لفظاً) کیل مارنے والا

مِیخ کوب

رک : میخ ُچو

مِیْخ چُو

خیمے کی میخیں ٹھونکنے کا چوبی ہتھوڑا، موگرا

مِیخ دینا

میخ ٹھونکنا ، کیل گاڑنا ۔

مِیخ بازی

کیلوں سے کھیلنا ، کیلیں گاڑنا ۔

مِیخ جَڑْنا

رک : میخ ٹھونکنا ۔

مِیخ گاڑنا

مارنا ، جان لے لینا ، ہلاک کر دینا ۔

مِیخ اُکَھڑْنا

میخ اکھاڑنا(رک)کا لازم ، گڑی ہوئی میخ کانکل آنا ۔

مِیخ گاڑ دینا

مارنا ، جان لے لینا ، ہلاک کر دینا ۔

مِیخ لَگْنا

میخ گڑنا ، کیل ٹھوکی جانا ، کیل ٹھکنا ۔

مِیخ مارنا

کیل ٹھونکنا

مِیخ ٹھونْکنا

کیل جڑنا، کیل ٹھونکنا، ہاتھ پاؤں میں کیل گاڑنا، ایسی سزائیں پہلے زمانے میں دی جاتی تھیں، دبانا، مغلوب کرنا، توپ میں کیل ٹھونک کر بیکار کرنا، (کنایۃً) کمال ایذا پہنچانا

مِیخ ٹُھکْنا

کیل گڑنا ، کیل ٹھوکی جانا ۔

مِیخ ٹھوکْنا

کیل جڑنا ، کھونٹی گاڑنا ، کیل ٹھونکنا

مِیخ بَردار حَسّاسَہ

(حشریات) آواز کی لہروں کو اپنی جانب کھینچنے یا قبول کرنے والا حساسہ

مِیخی

میخ (رک) سے منسوب ، کیل سے مشابہ ، کیل کی شکل کا ، کیل جیسا

مِیخ کوب کَرنا

کسی چیز پر کیلیں لگانا ، مصلوب کرنا نیز ناکارہ بنانا۔

مِیخائِیل

ایک جلیل القدر فرشتے کا نام ، میکائیل ؑ ۔

مِیخیں گاڑْنا

کیلیں ٹھونکنا ، کھونٹیاں پیوست کرنا ، چومیخا کرنا ، مصلوب کرنا ۔

مِیخچُو گَڑنا

مسئلہ درپیش ہونا ، مصیبت کا سامنا ہونا ۔

مِیخی رُوپَیَّہ

وہ روپیہ جس میں سوراخ کر کے چاندی نکال لیں اور اس میں سیسہ بھر دیں

مِیخیں ہِلْنا

گاڑی ہوئی کیلوں کا ڈھیلا پڑ جانا ؛ بنیادیں ہل جانا ، لرز اُٹھنا ۔

مِیخی جانا

کیل ٹھونکنا ، ہاتھ پاؤں میں کیل گاڑنا ، مصلوب کیا جانا نیز باندھا جانا ؛ پابند کرنا ۔

مِیخِی رَسْمُ الخَط

ایک قدیم خط جس کے حروف کیلوں سے مشابہ ہوتے تھے

مُکْھ

چہرہ ، منھ ، صورت

مُخ

بھیجا، سر کا مغز، گودا، مجازاً: مقدم دماغ نیز کسی چیز کا خلاصہ یا جوہر

میکھ

آسمان کے اول برج کا نام جو مینڈھے کی صورت سے مشابہ ہے

موکھ

رک : موکھا معنی (۱) ۔

مُوکھ

مکھ، منھ، چہرہ، بڑا سوراخ، روزن

مِیخیں

کیلیں، کھونٹیاں

مَکوہ

رک : مکو ۔

مَنکھ

مینخ

رک : میخ

مَنکُوح

جس کا نکاح کیا گیا ہو، جو نکاح میں آ گیا ہو، (وہ لڑکا یا لڑکی) جس کا عقد ہو گیا ہو

مَڑھ

جلدی اپنی جگہ سے نہ ہلنے والا، اڑ کر بیٹھنے والا، جڑ آدمی، ضدی

میڑھ

مِیْڑھ

مُڑھ

رک : مڈھ ، سر

مُوڑھ

مورکھ، نالائق، بے وقوف، جاہل، نادان

سُوکھی مِیخ گُھسیڑنا

زک دینا .

مِین مِیخ نِکالنا

رک : مین میکھ نکالنا جو فصیح ہے ، نکتہ چینی کرنا ، عیب نکالنا ۔

آنکھوں کی میخ بَننا

وبال جاں بننا، ہمہ وقت آزار پہنچانا

نرود میخ آہنی در سنگ

سنگ دل کسی کی نہیں سنتا

مُکھ بھیڑ

مڈبھیڑ ، آمنا سامنا ، روبرو ہونے کی صورتِ حال ، بالمواجہ ، سنمکھ ۔

مُکھ موڑْنا

منھ پھیرنا ، ناراض ہونا ، بے مروتی کرنا ۔

مِیخَ َڑنا

استوار ہونا ، پختہ ہوجانا ، مضبوطی سے جمنا ۔

مُوکھ موڑْنا

منھ موڑنا ، رُوگردانی کرنا ، کنارہ کشی کرنا ۔

مُکھ میں کاڑی لینا

منھ میں تنکا لینا ؛ شرمندہ ہونا ، اظہار عاجزی کرنا ۔

میخ اُکھاڑنا

سواروں کا ایک کرتب، جس میں بھالے یا برچھے سے گڑی ہوئی میخ گھوڑا دوڑا کر اکھیڑ لے جاتے ہیں، کھونٹا اکھاڑنا

مِیخ دوز

کیلوں سے گاڑا یا باندھا ہوا، بستہ، بند، بندھا ہوا، مجازاً: بے حس و حرکت، جامد

مَکّھی اُڑانا

بیٹھی ہوئی مکھی کو دور کرنا

مُکھ تھے پُھول جَھڑنا

رک : منَھ سے پھول جھڑنا ۔

بجا نقارہ کوچ کا اکھڑن لاگی میخ، چلنے ہارے تو چل بسے کھڑا ہوا تو دیکھ

دنیا کی بے ثباتی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

مُخُ الْعِظام

(طب) ہڈیوں کا گودا

مُوکھ دینا

منھ دینا ، منھ لگانا ، ہمدردی و محبت کرنا ، کسی کی طرف توجہ کرنا ، التفات کرنا ۔

مُخُ الْاَدْعِیَہ

دعاؤں کا مغز یا خلاصہ یاجوہر

مُخِیِ قَشْر

دماغ کی بالائی سطح اور اس کا پوست

مُکھ دیکھنا

رک : من٘ھ دیکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیخ دوز کے معانیدیکھیے

مِیخ دوز

meKH-dozमेख़-दोज़

اصل: فارسی

وزن : 2121

مِیخ دوز کے اردو معانی

صفت

  • کیلوں سے گاڑا یا باندھا ہوا، بستہ، بند، بندھا ہوا، مجازاً: بے حس و حرکت، جامد

English meaning of meKH-doz

Adjective

  • install or fastened with nails, tied, Metaphorically: numb, frozen

मेख़-दोज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कीलों से गाड़ा या बांधा हुआ, बंधा, बंद, बंधा हुआ, प्रतीकात्मक: सुन्न, जड़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیخ دوز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیخ دوز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone