تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"میلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں میلا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
میلا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مجمع عام، ازدحام، انبوہ، ہجوم، ٹھیلا
- کسی خاص جگہ پر عام لوگوں کا باہم اکٹھا ہونا نیز وہ مقام جہاں تاریخ معینہ پر سال میں ایک بار لوگوں کا اجتماع ہو اور اس میں بالعموم خرید و فروخت اور کھیل تماشوں کا بھی اہتمام ہوتا ہے
- (مجازاً) وہ جگہ جہاں بہت سارے لوگ یا عام لوگ جمع ہوں
- جانوروں کی منڈی، وہ جگہ جہاں خاص خاص تاریخوں پر لوگ جانور یا دیگر اشیا برائے فروخت یا نمائش لے جائیں
- سیر، تماشا، تفریح
- فقرا کا جلسہ، فقیروں کی پنچایت
- عرس
- کسی مندر یا تیرتھ پر لوگوں کا اجتماع
شعر
بھیڑ تنہائیوں کا میلا ہے
آدمی آدمی اکیلا ہے
قبر پر کیا ہوا جو میلا ہے
مرنے والا نرا اکیلا ہے
English meaning of melaa
Noun, Masculine
- meeting, , company
- a large concourse of people (for religious or commercial purposes), a fair
- (Metaphorically) assemblage
- a meeting, or mixed assemblage, of faqīrs
मेला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उत्सव त्योहार आदि के समय होने वाला जमावड़ा, भीड़भाड़, समागम, हुजूम, ठेला, वो जगह जहां बहुत सारे लोग या आम लोग जमा हों, किसी ख़ास जगह पर आम लोगों का इकट्ठा होना, मंदिर या तीर्थस्थल पर लोगों का जमावड़ा, एक पशु बाजार, ऐसा स्थान जहाँ लोग विशेष तिथियों को बिक्री या प्रदर्शनी के लिए जानवरों या अन्य वस्तुओं को ले जाते हैं
- सैर, तमाशा, तफ़रीह
میلا کے مرکب الفاظ
میلا سے متعلق محاورے
میلا سے متعلق کہاوتیں
میلا کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
میلا لَگا رَہنا
مجمع ہونا (سلسلے کے ساتھ) ہجوم کا آنا جانا، ہر وقت بھیڑ بھاڑ ہونا (عموماً سا کے ساتھ مستعمل)
میلا جُڑْنا
کسی خاص مقام پر بہت سے آدمیوں کا سیر و تماشا کے لیے جمع ہونا ، ٹھٹ لگنا ، بھیڑ لگنا ، مجمع ہونا
مَیلا کَرنا
گندہ کرنا ، خراب کرنا ، غبار آلودہ کرنا ، آب و تاب میں فرق لانا ، بے آب بنانا ، ملگجا یا سیاہ کردینا
مِیلاد نامَہ
میلاد کی کتاب ، وہ کتاب جس میں (عموما ً منظوم) ولادت رسول صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کا بیان ہو ۔
مَیْلا چِکَٹ
جس میں زیادہ میل ہونے کے سبب چپچپاہٹ پیدا ہوجائے، گرد اور چکنائی سے لتھڑا ہوا، نہایت گندہ (عموماً کپڑے کے لیے مستعمل)
مَیلا چِیکَٹ
جس میں زیادہ میل ہونے کے سبب چپچپاہٹ پیدا ہوجائے ، گرد اور چکنائی سے لتھڑا ہوا ، نہایت گندہ (عموماً کپڑے کے لیے مستعمل) ۔
میلا کپڑا پاتر دیہ، کتا کاٹے کون سندیہ
گندے کمزور آدمی کو کتا بھی کاٹتا ہے، گندے کمزور کو کمزور سے کمزور بھی تنگ کرتا ہے
مِیلادی
حضرت عیسیٰؑ کی ولادت کا، حضرت عیسیٰؑ سے موسوم یا منسوب نیز وہ تقویم /سال جس کا آغاز حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت سے ہوا تھا، عیسوی سال یا عیسوی صدی
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mo'tabar
मो'तबर
.مُعْتَبَر
reliable, trustworthy
[ Ghalib ki baat unke ahd mein na sahi unke baad bahut motabar aur qabil-e-tawajjoh thahri ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'suum
मा'सूम
.مَعْصُوم
innocent, artless, simple
[ Netaon ki laffazi mein masum awam phans hi jaati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehsaas
एहसास
.اِحْساس
sense, sensibility
[ Har aadami ko apne farz ka ehsas hona chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mulaazimiin
मुलाज़िमीन
.مُلازِمِین
employees, servant, attendant
[ Marhum mulazimin ke bachchon ko bhi wazaef diye jayenge ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shiguufa
शिगूफ़ा
.شِگُوفَہ
bud, blossom
[ Shigofe jhad kar is qadr dher ho gaye ki qabr dhak gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mirriiKH
मिर्रीख़
.مِرّیخ
the planet Mars
[ Nikola Tesla ko hunuz mirrikh ki abadi se ta'alluq paida karne mein kamiyabi nahin hui hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aashnaa
आश्ना
.آشْنا
aware of, having knowledge of
[ Hindustan mein qiyam ke sabab Angrez Hindustani siqafat se bahut had tak aashna ho gaye the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
afshaa.n
अफ़्शाँ
.اَفْشاں
glittering golden powder
[ Afshan auraton ke chehre par khubsurti ke liye chhidke jate hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yaqiin-dihaanii
यक़ीन-दिहानी
.یَقِین دِہانی
the state of assurance or guarantee
[ Secretary ya wazir ke alawa kisi ki yaqin-dihani bhi qabil-e-zikr hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
doshiiza
दोशीज़ा
.دوشِیزَہ
beautiful girl, gorgeous girl
[ Jab dusare sanduq ko khola to us mein se ek doshiza jadu-jamal pari-tamsal nikli ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (میلا)
میلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔