تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِمیانا" کے متعقلہ نتائج

مِمیانا

بکری کا بولنا، بکری کا میں میں کرنا

مِیانا

ایک قسم کی زنانی سواری ، ڈولا ، پینس ، پالکی

میانہ

بیچ ، وسط ، درمیان

میہنا

رک : مہنا ، طعنہ ، طنز

میمَنا

بکری کا بچہ، حلوان، بزغالہ، پہاڑی بکرا

میمْنَہ

بکری کا بچہ، حلوان، بزغالہ، پہاڑی بکرا، میمنا فصیح ہے

مَیمَنَہ

فوج کا وہ حصّہ جو لڑائی کے وقت بادشاہ یا سپہ سالار کے دائیں ہاتھ پر ہو، دائیں بازو کو فوج

مِیمِیانا

بکری کا بولنا، میں میں کرنا، ممیانا

مومِیانا

حنوط کرنا، لاش کو دوائیں یا مسالے لگا کر محفوظ رکھنا

مَینا

کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے

مِہمانی

مہمان داری، دعوت، ضیافت، مدارات، میزبانی

میہْمانی

مہمان داری، دعوت، ضیافت، مدارات، میزبانی، خاطرداری، استقبال، آؤ بھگت، خوشی، شادی، تقریب، لوازمات کے ساتھ غذا، خوراک ، کھانا پینا

مِہْمان

کسی کے ہاں ضیافت یا دعوت میں یا عارضی قیام کے لیے آنے والا شخص

مَیْہمان

مانع

رکاوٹ، روڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِمیانا کے معانیدیکھیے

مِمیانا

mimiyaanaa•मिमियाना

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مِمیانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • بکری کا بولنا، بکری کا میں میں کرنا

فعل متعلق

  • بھیڑ بکری اور دوسرے جانوروں کا بولنا، بکری کا میں میں کرنا، خوماشد کرنا
  • لاش کو مصالحہ لگا کر محفوظ رکھنا

Urdu meaning of mimiyaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bikrii ka bolnaa, bikrii ka me.n me.n karnaa
  • bhii.D bikrii aur duusre jaanavro.n ka bolnaa, bikrii ka me.n me.n karnaa, Khomaashad karnaa
  • laash ko masaaliha laga kar mahfuuz rakhnaa

English meaning of mimiyaanaa

Intransitive verb

  • (of a sheep or goat) bleat, complain weakly

मिमियाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • बकरी या भेड़ का में-में शब्द करना। मनुष्य का बकरी की तरह में-में करना।
  • बहुत ही दबी जबान से चापलूसी करना।
  • बकरी या भेड़ का बोलना
  • {ला-अ.} भयभीत होकर कुछ कहना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِمیانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِمیانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone