تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیٹھی آنکھوں سے دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

مِیٹھی آنکھوں سے دیکھنا

محبت کی نظر سے دیکھنا ۔

مِیٹھی نِگاہ سے دیکھنا

رک : میٹھی نظر سے دیکھنا ۔

مِیٹھی نِگاہوں سے دیکھنا

مِیٹھی مِیٹھی نَظروں سے دیکھنا

پیار بھری نظروں سے دیکھنا، پیار سے دیکھنا

آنکھوں سے دیکْھنا

خود مشاہدہ کرنا، دیکھ کر سمجھنا، ذاتی مشاہدے سے تصدیق کرنا

مِیٹھی نَظَر سے دیکھنا

پیار بھری نظر سے دیکھنا، محبت سے دیکھنا

مِیٹھی آنْکھوں سے دیکھنا

۔ محبت کی نظر سے دیکھنا۔ ؎

مِیٹھی نَظَروں سے دیکھنا

محبت کی نگاہ سے دیکھنا، پیار بھری نظر سے دیکھنا، محبت سے دیکھنا، اس جگہ 'میٹھی میٹھی نظروں سے دیکھنا' بھی مستعمل ہے

مِیٹھی چِتْوَنوں سے دیکھنا

کَن آنکھوں سے دیکْھنا

رک : کن انکھیوں سے دیکھنا.

آنکھوں سے ٹُکَر ٹُکَر دیکْھنا

(ٹکٹکی بان٘دھے ہوے) دیکھتے رہنا اور کچھ نہ کہنا

نِیلی پِیلی آنْکھوں سے دیکھنا

غصے سے دیکھنا ، خشمناک ہو کر دیکھنا جبتنے چوبدا تھے سب نیلی پیلی آنکھوں سے میری طرف دیکھ رہے تھے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیٹھی آنکھوں سے دیکھنا کے معانیدیکھیے

مِیٹھی آنکھوں سے دیکھنا

miiThii aa.nkho.n se dekhnaaमीठी आँखों से देखना

محاورہ

مِیٹھی آنکھوں سے دیکھنا کے اردو معانی

  • محبت کی نظر سے دیکھنا ۔

मीठी आँखों से देखना के हिंदी अर्थ

  • मुहब्बत की नज़र से देखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیٹھی آنکھوں سے دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیٹھی آنکھوں سے دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words