تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیٹھی نَظَروں سے دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

مِیٹھی نَظَروں سے دیکھنا

محبت کی نگاہ سے دیکھنا، پیار بھری نظر سے دیکھنا، محبت سے دیکھنا، اس جگہ 'میٹھی میٹھی نظروں سے دیکھنا' بھی مستعمل ہے

مِیٹھی نِگاہ سے دیکھنا

رک : میٹھی نظر سے دیکھنا ۔

مِیٹھی نِگاہوں سے دیکھنا

مِیٹھی مِیٹھی نَظروں سے دیکھنا

پیار بھری نظروں سے دیکھنا، پیار سے دیکھنا

مِیٹھی نَظَر سے دیکھنا

پیار بھری نظر سے دیکھنا، محبت سے دیکھنا

مِیٹھی آنْکھوں سے دیکھنا

۔ محبت کی نظر سے دیکھنا۔ ؎

مِیٹھی آنکھوں سے دیکھنا

محبت کی نظر سے دیکھنا ۔

مِیٹھی چِتْوَنوں سے دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیٹھی نَظَروں سے دیکھنا کے معانیدیکھیے

مِیٹھی نَظَروں سے دیکھنا

miiThii nazron se dekhnaaमीठी नज़रों से देखना

محاورہ

مِیٹھی نَظَروں سے دیکھنا کے اردو معانی

  • محبت کی نگاہ سے دیکھنا، پیار بھری نظر سے دیکھنا، محبت سے دیکھنا، اس جگہ 'میٹھی میٹھی نظروں سے دیکھنا' بھی مستعمل ہے

English meaning of miiThii nazron se dekhnaa

  • look lovingly

मीठी नज़रों से देखना के हिंदी अर्थ

  • प्यार की निगाह से देखना, प्यार-भरी नज़र से देखना, मुहब्बत से देखना, 'मीठी मीठी नज़रों से देखना' भी प्रयुक्त है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیٹھی نَظَروں سے دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیٹھی نَظَروں سے دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words