تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیزان اَپنے ہاتھ میں لینا" کے متعقلہ نتائج

مِیزان اَپنے ہاتھ میں لینا

سیاہ و سفید کا مالک بن جانا ، مختار بن جانا

ہاتھ میں ٹِھیکرا لینا

بھیک مانگتے پھرنا ، فقیر ہوجانا ، مفلس ہوجانا ، غریب و محتاج ہونا .

مَن ہاتھ میں لینا

فرماں بردار بنانا ، مطیع کرنا ۔

کَمان ہاتھ میں لینا

سپہ سالار ہونا ، فوجی کا نگراں ہونا ، فوج کی کمان سن٘بھالنا .

ہاتھ میں دِل لینا

(رک : دل ہاتھ میں لینا) دل قابو میں کرنا ، فرماں بردار بنا لینا ۔

مُعامَلَہ ہاتھ میں لینا

اپنے تصرف یا اختیار میں لے لینا ۔

قانُون اَپْنے ہاتھ میں لینا

حکومت کے بناۓ ہوۓ قانون کو توڑنا ، قانون کا لحاظ نہ کرنا ، غیر قانونی حرکت کرنا .

ہاتھ میں ہاتھ لینا

ہاتھ پکڑنا ؛ ایک دوسرے کا ساتھی بننا نیز شریکِ حیات بنانا۔

ہاتھ میں لینا

ہاتھ ہاتھ میں تھام لینا

کسی کا ہاتھ پکڑنا ؛ ہم سفر بننا ، ساتھ دینا ۔

جی ہاتھ میں لینا

دل ہی دہی کرنا، دل میلا نہ ہونے دینا، خوش رکھنا؛ دل قابو میں رکھنا.

ہاتھ میں لے لینا

کسی دوسرے سے انتظام یا ذمے داری لے لینا ، خود انتظام کرنا ؛ (عموماً اپنے کے ساتھ مستعمل)

لگام ہاتھ میں لینا

سوار کا لگام پکڑنا

دل ہاتھ میں لینا

اپنا مطیع و فرمانبردار بنانا ؛ اخلاق سے کسی کو اپنا مطیع و فرمانبردار بنانا .

مِٹّی ہاتھ میں لینا اور سونا کَر دِکھانا

نہایت خوش نصیب ہونا ، غیر معمولی کامیابی حاصل کرنا ، ہر کام میں بے انتہا نفع کمانا ۔

تونبی ہاتھ میں لینا

بھیک مان٘گنے کے لیے تون٘بی ہاتھ میں لے لینا، بھیک مان٘گنے لگنا، گداگری کرنا، فقیری اختیار کرنا، جوگی بننا، جوگن بننا

ہاتھ میں لینا پات میں کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیزان اَپنے ہاتھ میں لینا کے معانیدیکھیے

مِیزان اَپنے ہاتھ میں لینا

miizaan apne haath me.n lenaaमीज़ान अपने हाथ में लेना

محاورہ

مِیزان اَپنے ہاتھ میں لینا کے اردو معانی

  • سیاہ و سفید کا مالک بن جانا ، مختار بن جانا

मीज़ान अपने हाथ में लेना के हिंदी अर्थ

  • स्याह-ओ-सफ़ैद का मालिक बन जाना, मुख़तार बन जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیزان اَپنے ہاتھ میں لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیزان اَپنے ہاتھ میں لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone