تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِل جانا" کے متعقلہ نتائج

مِل جانا

کسی دوسرے مقام سے آکر صورت دکھا جانا ، ملاقات کر کے چلا جانا

مُہلَت مِل جانا

وقت مل جانا ، موقع مل جانا ۔

ہِل مِل جانا

آپس میں مانوس ہو جانا ، گھل مل جانا ، بے تکلف ہو جانا ۔

مِعْراج مِل جانا

انتہائی ترقی کا مرتبہ حاصل ہونا ، وہ مرتبہ اور درجہ ملنا کہ اُس سے زیادہ تصور نہ ہوسکے ، کمال حاصل ہو جانا ۔

فِقْرَہ مِل جانا

فریب سُوجھنا ، ترکیب ہاتھ آجانا.

گَواہ کا مِل جانا

۔گواہ کا فریق ثانی سے ساز کرنا۔ ؎

زَہْر مِل جَانا

بے مزا ہو جانا، ناگوار ہو جانا

ہَمیشگی میں مِل جانا

موت کے منھ میں چلے جانا ، مر جانا ۔

ڈان٘ڈا مِینْڈا مِل جانا

رک : ڈانڈا مِلنا

عِزَّت خاک میں مِل جانا

آبرو جاتی رہنا، عزت برباد ہو جانا، ذلیل و رسوا ہوجانا

نَظَر مِل جانا

نظر ملانا (رک) کا لازم ؛ نگاہیں ملنا ، آمنا سامنا ہونا ۔

یاری مِل جانا

مدد حاصل ہونا، تائید ہونا

مَطْلَب مِل جانا

مقصد حاصل ہونا ، فائدہ ملنا ۔

مِزاج مِل جانا

طبیعت یا خاصیت کا ظاہر ہونا ، سرد و گرم اثرات کا معلوم ہونا ۔

واپَس مِل جانا

کسی چیز کا پلٹ کر حاصل ہونا۔

نَجات مِل جانا

نجات حاصل ہونا ، بچنا ، گناہوں سے معافی ملنا ؛ چھوٹنا ، رہا ہونا ، آزادی ملنا ۔

پَکَڑ مِل جانا

موقع مل جانا ، کسی بات کا ثبوت مل جانا ، کوئی قابل گرفت بات وغیرہ مل جانا .

گُھل مِل جانا

ایک جان ہوجانا، باہم بیحد ربط، وابستگی اور خلوص پیدا کرلینا، دوتی گان٘ٹھ لینا، نیز بے تکلف یا مانوس ہو جانا

نَبْض مِل جانا

نبض کی حرکت کا محسوس ہونا ۔

خَیرِیَت مِل جانا

۔سلامتی وعافیت کی خبر مل جانا۔ ؎

مِل جُل جانا

ملنا جلنا ، گھل مل جانا ، گڈ مڈ ہو جانا ۔

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِل جانا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

دِل سے مِل جانا

کدورت رفع ہونا / اِتَحاد ہونا

مِٹّی میں مِل جانا

خاک میں مل جانا، خاک ہوجانا

لَوڑے میں مِل جانا

ختم ہونا ، تباہ ہو جانا .

مِٹّی سے مِٹّی مِل جانا

میّت کا دفن ہو جانا، میّت کا پیوند خاک ہونا ۔

نام خاک میں مِل جانا

۔ ناموری باقی نہ رہنا۔ کمال بے قدر اور بے وقعت ہوجانا۔ ؎

پَیوَند میں پَیوَند مِل جانا

۔(عو) نسل میں نسل مل جانا (فقرہ) انھیں دان وہیز کی پرواہ نہیں وہ چاہتے ہیں ہڈی میں پڈی پیوند میں پیوند مل جائے۔

کِیا دَھرا خاک میں مِل جانا

رک : کِیا دھرا اکارت جانا.

مِٹّی مِٹّی کے ساتھ مِل جانا

بے جان جسم کا مٹی میں مل جانا ، مٹی میں دفن ہو جانا

لاکھ کا گَھر خاک میں مِل جانا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ، اُجڑ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِل جانا کے معانیدیکھیے

مِل جانا

mil jaanaaमिल जाना

محاورہ

مِل جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی دوسرے مقام سے آکر صورت دکھا جانا ، ملاقات کر کے چلا جانا
  • گنجفہ کی بازی کا سلسلہ ختم ہو جانا
  • صلح ہو جانا ، صفائی ہو جانا ، من جانا
  • شامل ہو جانا ، شریک ہو جانا ۔
  • حاصل ہو جانا ، وصول ہو جانا ، دستیا ب ہو جانا
  • سازش کر جانا ، ایک کو چھوڑ کے دوسرے کا ہو جانا ، مخالف سے جا ملنا ۔
  • دوچار ہونا ، ملاقات ہونا ، سامنا ہونا ، میسر ہونا
  • مشابہ ہو جانا ، مثل ہونا ۔
  • جڑ جانا ، پیوستہ ہو جانا ۔
  • ۔ ضم ہو جانا ، مدغم ہو جانا ۔
  • ۔ گلے لگ جانا ، بغل گیر ہونا ۔
  • ۔ آمیز ہو جانا ، گڈ مڈ ہو جانا ۔
  • ۔(ھ) جڑ جانا۔ پویستہ ہوجانا ۲۔صلح ہوجانا۔ صفائی ہوجانا ۳۔ آمیز ہوجانا۔ گڈ مڈ ہوجانا ۔؎

English meaning of mil jaanaa

Compound Verb

  • be found, be recovered, be received, come together, come across, get mixed up, join together, be reconciled

मिल जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • गंजिंफ़ा की बाज़ी का सिलसिला ख़त्म हो जाना
  • ۔(ह) जुड़ जाना। पवीसता होजाना २।सुलह होजाना। सफ़ाई होजाना ३। आमेज़ होजाना। गड्डमड्ड होजाना ।
  • आमेज़ हो जाना, गड्डमड्ड हो जाना
  • किसी दूसरे मुक़ाम से आकर सूरत दिखा जाना, मुलाक़ात कर के चला जाना
  • गले लग जाना, बग़लगीर होना
  • जुड़ जाना, पैवस्ता हो जाना
  • ज़म हो जाना, मुदग़म हो जाना
  • दो-चार होना, मुलाक़ात होना, सामना होना, मयस्सर होना
  • मुशाबेह हो जाना, मिसल होना
  • शामिल हो जाना, शरीक हो जाना
  • सुलह हो जाना, सफ़ाई हो जाना, मन जाना
  • साज़िश कर जाना, एक को छोड़ के दूसरे का हो जाना, मुख़ालिफ़ से जा मिलना
  • हासिल हो जाना, वसूल हो जाना, दस्तयाब हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words