تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلْنا" کے متعقلہ نتائج

پانا

موقع ملنا، میسر ہونا

پانَہ

وہ لکڑی جس کو لکڑی چیرنے والا درز میں رکھ دیتا ہے، پچر

پانا اُٹھانا

۔۱۔ کسی چیز کی رطوبت جذب کرنا۔۲۔ نشیب سے بلندی پر پانی لے جانا۔ ۳۔ بہت پانی خرچ کرنا۔ ۴۔ ہوا کا ابر کو اٹھانا۔ سقے کابھری ہوئی مشک اُٹھانا۔

پَہنا

پانا بَھر آنا

۔(منھ کے ساتھ) کسی چیز کی حرص ہونا۔ طمع ہونا۔

پانا کھانا

۔پان چبانا۔ پان سے منھ لال کرنا۔ گلوری کھانا۔

پُہنا

پابُنا

پا نام

نام زد ، منسوب یا مخصوص.

پان اور اِیمان پھیرے ہی سے اَچّھا رَہْتا ہے

اگر خبرگیری نہ کی جائے تو پان گل جاتے ہیں، ایمان بغیر توبہ کے سلامت نہیں رہتا

پان اُٹھانا

کسی کام کے کرنے کا عہد کرنا، بیڑا اٹھانا، رضا مند ہونا، راضی ہونا

پان اُٹھا لینا

رک : پان اٹھانا.

پَہْنائی

چوڑائی، کشادگی، عرض، وسعت، کفایت، فراخی

پَہْناں

رک: پَہنا (۱) .

پَہْنا پَہْنُو

(عوامی) پہناکر .

پَہْنانا

گھوڑے کا بہار یا مستی پر آنا، گھوڑی کی خواہش کرنا .

پہناؤنی

رک : پہناون .

پَہنائے عالَم

پَہْناوے

پہناوا کی جمع یا مغیرہ حالت، لباس، کپڑے

پَہْناوا

لباس، کپڑا لتا، ملبوسات کی وضع قطع، لباس پہننے کا ڈھن٘گ، پوشاک، باوجود یہ کہ دیہاتی پہناوا ہے گھٹری میں سلیقے کا کوئی کپڑا نہیں

پَہْناوَری

کشادگی ، فراخی ، عرض .

پانْہَر

سرکنڈے کی ایک قسم، نرسل

پَہْنام

بَڑھانے لِٹانے دَبانے دفن کرنے یا غرق کرنے کا عمل ، ٹھنڈا کرنے کا عمل .

پہنائے فضا

پَہْناؤ

رک : پہناوا .

پَہْناوَٹ

پہننے کا ڈھن٘گ یا انداز .

پَہْناوَر

رک : پہنا ، کشادہ ، فراخ ، وسیع .

پَہْناوَن

کپڑے جو مہمانوں اور رشتہ داروں کو شادی پر دیے جائیں ، رک : پہراون .

پَہْناوار

رک : پہناور .

پَہْنَائِی دُو عَالَم

نَہ پانا

۱ کسی کی ہمسری نہ کر سکنا ، کسی کی برابری نہ کر سکنا ۔

عُہ٘دَہ پانا

منصب حاصل کرنا، افسری حاصل کرنا، مرتبہ حاصل کرنا، درجہ پانا

ہَوا پانا

سراغ پانا ، بھید پانا ۔

زَمانَہ پانا

کسی دور یا کسی کے دور میں ہونا، کسی کا معاصر ہونا

راسْتَہ پانا

. عمل دخل حاصل ہونا ، گنجائش پانا .

رَسْتَہ پانا

تدبیر سُوجھنا یا ہاتھ آنا ، جانے کے لیے راہ مِلنا.

پَہْچان پانا

شناخت کرنا، جاننا

آہَٹ پانا

آہٹ کا محسوس ہونا، کسی بات کی کان میں بھنک پڑنا یا آثار سے اندازہ ہونا

نَتِیجَہ پانا

سزا بھگتنا ، نقصان اٹھانا ۔ اگر چار برس کے خزانے میں ایک پیسہ کم ہوگا تیںاس کا نتیجہ پاوے گا ۔

مَرتَبَہ پانا

رتبہ ملنا ، مرتبہ حاصل ہونا ۔

رُتْبَہ پانا

عِزَّت حاصل ہونا ، مرتبہ پانا .

مَہینَہ پانا

مشاہرہ حاصل کرنا ، تنخواہ لینا

مُہلَت پانا

فرصت پانا ، چھٹّی ملنا ، موقع ملنا ، چھوٹ ملنا ۔

نُکتَہ پانا

راز کی بات جان لینا ، کسی بات کی تہہ پا لینا ، باریک اور لطیف بات سمجھ لینا

جَگَہ پانا

گنجائش ملنا،نشست حاصل ہونا

عالَم پانا

مختلف حالت دیکھنا

صِلَہ پانا

اجر حاصل ہونا ، عوض پانا ، بدلہ ملنا.

تَہ پانا

اصل حقیقت کو پہن٘چنا، کسی بات کی اصل یا گہرائی معلوم کر لینا.

پَناہ پانا

بچاو ہونا، بچنا، محفوظ رہنا.

کُنْہ پانا

سُراغ پانا ، اصلیت کا سراغ پانا ، بات کی تہہ تک پہن٘چنا.

وَلوَلَہ پانا

ہمت پانا، جوش میں آنا

ہِدایَت پانا

سیدھے راستے پر آنا، راہ راست حاصل کرنا، برے کاموں کو چھوڑ دینا، نیک راہ اختیار کرنا

مَزَہ پانا

حظ یا لطف اٹھانا، لذت حاصل کرنا، لطف حاصل کرنا، لذت پانا

عَمَل پانا

قبضہ ملنا، تسلط جمنا، حکومت ملنا

اِشارَہ پانا

منشا محسوس کرنا، بغیر کہے کسی بات یا نقل و حرکت سے سمجھ لینا، کس کی طرف سے ایما حکم اجازت یا شہ ملنا

سَہارا پانا

سہارا ملنا

عُرُوج پانا

بلندی پر پہنچنا ، ترقی پانا.

شُہْرَت پانا

مشہور ہونا ، نام حاصل کرنا، نیک نامی حاصل کرنا.

شُہْرَہ پانا

مشہور ہونا، شہرت حاصل کرنا.

غَلْبَہ پانا

فتح پانا، غالب ہونا

ظُہُور پانا

ظاہرہونا، پیدا ہونا، وجود میں آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلْنا کے معانیدیکھیے

مِلْنا

milnaaमिलना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

محاورہ

مِلْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • حاصل ہونا ، دستیاب ہونا ، ہاتھ میں آنا ، پلے پڑنا ، بہم پہنچنا ، میسر آنا ، ہتھے چڑھنا
  • دیا جانا ، عطا کرنا ، عنایت ہونا ۔
  • سازش کرنا ، ساز باز رکھنا ، ملی بھگت کرنا ۔
  • شامل ہونا ، شریک ہونا ، ضم ہو جانا
  • فائدہ پہنچنا ، نفع ہونا ۔
  • مباشرت کرنا ، جماع کرنا ، ہم بستر ہونا ، صحبت کرنا
  • مجتمع ہونا ، اکھٹا ہونا ۔
  • مَس کرنا ، چُھونا ، ہم آغوش ہونا ۔
  • ملاقات ، راہ و رسم
  • ملاقات کرنا ، میل جول رکھنا ۔
  • ملاقات کرنا ، کسی سے تعارف یا رسم و راہ پیدا کرنا
  • موقع بہم پہنچنا ، مہلت ہونا ۔
  • میل جول ، ربط ضبط ، دوستی ۔
  • کھوج لگنا ، پتا چلنا ، دریافت ہونا ، سمجھ میں آنا ، معلوم ہونا ، پایا جانا
  • ہم شکل ہونا ، شباہت پائی جانا ، مشابہ ہونا
  • ۔ دکھائی دینا ، نظر آنا ۔
  • ۔ سازوں کا آپس میں ہم آواز ہونا ۔
  • ۔ صلح صفائی ہونا ، رنجش دور کرنا ۔
  • ۔ گلے لگنا ، معانقہ کرنا ، بغل گیر ہونا ۔
  • ۔ ٹکرانا ، ٹکراؤ ہونا ۔
  • انسیت پیدا ہونا، یگانگت ہونا، یکدلی ہونا، خلوص و محبت ہونا

شعر

English meaning of milnaa

Intransitive verb

  • be found or obtained
  • be joined, associate (with)
  • be mixed, mingled or amalgamated, be blended
  • Blend, Join, Meet, Mix
  • embrace
  • get, gain
  • meet, come together, have a meeting, join
  • reconciliation to take place
  • resemble, coincide, agree (with), suit, tally

मिलना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • पदार्थों का आपस में साधारण रूप से एक दूसरे में इस प्रकार आकर पड़ना कि उनका स्वतंत्र अस्तित्व बना रहे। जैसे-(क) गेहूँ के दानों में चने या जौ के दाने मिलना। (ख) मोतियों में हीरे मिलना। पद-मिला-जुला = (क) आपस में एक दूसरे के साथ अच्छी तरह मिश्रित या सम्मिलित। (ख) जिसमें कई पदार्थों का मिश्रण या मेल हो।। ४-४६ जैसे-मिला-जुला अन्न।
  • पदार्थों का एक दूसरे में पड़कर इस प्रकार मिश्रित या सम्मिलित होना कि वे बहुत कुछ एकाकार हो जायें और सहज में एक दूसरे से अलग न किये जा सकें। जैसे-(क) दाल में नमक या हल्दी मिलना। (ख) दूध में चीनी या पानी मिलना।
  • साज़ों का आपस में हम आवाज़ होना
  • उंसीयत पैदा होना, यगानगत होना, यकदिली होना, ख़ुलूस-ओ-मुहब्बत होना
  • खोज लगना, पता चलना, दरयाफ़त होना, समझ में आना, मालूम होना, पाया जाना
  • गले लगना, मुअनिक़ा करना, बग़लगीर होना
  • टकराना, टकराओ होना
  • दिखाई देना, नज़र आना
  • दिया जाना, अता करना, इनायत होना
  • दो या अधिक पदार्थों का संयोग; योग होना; मिश्रित होना
  • फ़ायदा पहुंचना, नफ़ा होना
  • मुजतमा होना, अखटा होना
  • मुबाशरत करना, जमा करना, हमबिसतर होना, सोहबत करना
  • मेल जोल, रब्त ज़बत, दोस्ती
  • मुलाक़ात करना, किसी से तआरुफ़ या रस्म-ओ-राह पैदा करना
  • मुलाक़ात करना, मेल जोल रखना
  • मुलाक़ात, राह-ओ-रस्म
  • मिस करना, छूना, हम आग़ोश होना
  • मौक़ा बहम पहुंचना, मोहलत होना
  • शामिल होना, शरीक होना, ज़म हो जाना
  • सुलहसफ़ाई होना, रंजिश दूर करना
  • साज़िश करना, साज़ बाज़ रखना, मिली भगत करना
  • हमशकल होना, शबाहत पाई जाना, मुशाबेह होना
  • हासिल होना, दस्तयाब होना, हाथ में आना, प्ले पड़ना, बहम पहुंचना, मयस्सर आना, हत्थे चढ़ना
  • साथ लगना; सटना
  • समुदाय या समूह में समा जाना
  • भेंट होना या मुलाकात होना
  • एक-दूसरे के बहुत समान होना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone