تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِرزا" کے متعقلہ نتائج

مِرزا

سردار زادہ ، امیر زادہ ، شہزادہ ، راجکمار نیز مرشد زادہ ، ملک زادہ

مِرزا مَہِین

بہت نازک بدن ، دُبلا پتلا

مِرزا پھوہا

رک : مرزا پھو یا جو زیادہ مستعمل ہے

مِرزائی

(مجازاً) دربان نیز مصاحب ۔

مِرزا مِزاج

شہزادوں کے سے مزاج والا، بڑا نازک طبع، نک چڑھا، تنک مزاج

مِرزا مَنِش

وہ جس کے مزاج میں لطافت اور نفاست ہو، نازک مزاج، نازک طبع، شریف

مِرزا پھویا

آرام طلب یا سست اور کاہل آدمی

مِرزا موگَرا

نازک مزاج

مِرزا چَھیلا

چھیل چھبیلا، بانکا، رنگیلا

مِرزا مَنِشی

مرزا منش کا اسم کیفیت، نازک مزاجی، شرافت، شرفا کا سا مزاج

مِرزائِیَت

مِرزا صاحِباں

پنجاب کی ایک منظوم عشقیہ لوک داستان جو گائی جاتی ہے

مِرزا بے پَروا

بہت بے فکر اور غافل آدمی

مِرزائی کرنا

غرور کرنا، تکبّر یا گھمنڈ کرنا

مِرزائی کی بُو

حکومت کا نشہ، سلطنت کا گھمنڈ

مِرزائی کِھنچنا

تکبر برداشت ہونا ، ناز اُٹھنا ۔

مِرزائے بے پَروا

رک : مرزا بے پروا معنی نمبر ۲ ۔

مال لُٹے سَرْکار کا مِرزا کھیلے ہولی

خرچ کسی کا مزے کوئی اڑائے، بد دیانتی سے دوسرے کے روپے پر مزے اُڑانا یا عیش کرنا، دوسروں کے مال کو برباد کر کے آپ لذت اٹھانا

زَمِین ٹُلَّد نَہ ٹُلَّد مِرزا صاحِب

(زمین جنبد نہ جنبد گل محمد کے قیاس پر عوامی اُردو فقرہ) اپنی بات پر اَڑ جانے والے یا اپنی جگہ سے نہ ہلنے والے کے متعلق کہتے ہیں

جَمع لَگے سَرکار کی اَور مِرزا کھِیلَیں پَھاگ

خرچ کسی کا مزے کوئی اڑائے

دائی چَنبیلی کے مِرزا موگرا

کوئی ادنیٰ ذات کا ہو کر اپنے آپ کو بڑا ظاہر کرے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

ماں پِسَنْہاری باپ کَنجَر، بیٹا مِرزا سَنْجَر

بیٹا ماں باپ سے بڑھ کر نکلا، جب کوئی ادنیٰ شخص اعلیٰ ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

باپ دِینا ماں پُدِینا بیٹا مِرزا نِینا

کم اصل آدمی اپنے آپ کو بہت بڑا بنانا ہے .

تُو آن کا تو مَیں بان کا ، تُو سُوئی تو مَیں تاگا ، تو مِرزا تو مَیں خان کا

یعنی میں ہر حالت میں تجھ سے بڑھ چڑھ ہی کے رہوں گا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِرزا کے معانیدیکھیے

مِرزا

mirzaaमिर्ज़ा

اصل: فارسی

وزن : 22

مِرزا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سردار زادہ ، امیر زادہ ، شہزادہ ، راجکمار نیز مرشد زادہ ، ملک زادہ
  • مغلوں کا لقب جو غیر سید ہوتا ہے ، مغل زادہ ، مغلوں کے نام کا اکثر اوّل جز کبھی اخیر جیسے مرزا غالب ، سلطان مرزا نیز ایران میں زمانہء شاہی سیدوں کو دیگر خطابات کے ساتھ مرزا کا خطاب دیا جاتا تھا ۔
  • پیارا ، منظور نظر (یہ لفظ پیار سے اخیر میں لگایا جاتا ہے)
  • خاندان تیموریہ کے شہزادوں کا لقب ، صاحب عالم (نام کے بعد لگایا جاتا ہے)
  • نازک ، نازک طبع
  • شریف یا تعلیم یافتہ آدمی کا خطاب ، جناب ، مسٹر (جب نام سے پہلے آئے) ۔
  • (مراداً) معروف شاعر مرزا محمد رفیع سودا (متوفی ئ)
  • ۔(ف۔میرزا کا مخفف رسیوں نے بھی کہاہے۔(جمال الدین عبدالرزاق)بدیں وسیلہ کہ مرزا سعید ماتنہا۔چہ خوب کردہ کہ فیاض رفت ازدل ما)مذکر۔۱۔امیرزادہ ۔شہزادہ۔۲۔مغلوں کا لقب۔مغل زادہ۔۳۔ خاندان تییموریہ کے شہزادوں کا لقب۔

شعر

English meaning of mirzaa

Noun, Masculine

  • a Persian or Mogul royal or noble title
  • a prince, son of a nobleman
  • born of a noble
  • chief, chieftain

मिर्ज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अमीर बाप का बेटा, मुग़लों को दिया गया उपनाम
  • मीर या अमीर का लड़का।
  • राजकुमार। ।
  • मीर या सरदार का लड़का
  • मीर्जा का लघु., दे. ‘मी’ ।।
  • मुगलों की एक उपाधि।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِرزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِرزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words