تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مثال حرف گلاب" کے متعقلہ نتائج

گُلاب

ایک خوبصورت اور خوشبودار پھول نیز اس کے پود کا نام، پودا کان٘ٹے دار ہوتا ہے ، پھول عموماً ہلکا سرخ (گلابی) ہوتا ہے، سرخ، زرد اور سفید رنگ کا بھی ہوتا ہے

گُلابَہ

(آب پاشی) ایسا خزانۂ آب یا پانی کا ذخیرہ جہاں سے رج بہوں یا نالوں میں پانی چھوڑا جائے.

گُلابی

گلاب سے منسوب یا متعلق

گُلاب سا

گُلْابْ زَنْ

وہ صراحی نما برتن جس میں عرق گلاب بھرکر چھڑکتے ہیں، گلاب افشاں، گلاب پاش

گُلاب دان

وہ ظرف جس میں عرق گلاب رکھا جائے.

گُلابِیَہ

گلابی ، گلاب جیسا ، گلاب کی شکل کا.

گُلاب گَر

پھولوں کا عرق کھین٘چنے والا ، گندھی.

گُلاب جَل

گلاب پانی، گلاب کے پھولوں کا عرق

گُلاب پاش

وہ صراحی نُما ظرف، جس میں گلاب کا عرق بھرکرچھڑکتے ہیں

گُلاب باڑی

وہ باغ جو شاہی محل سے ملحق ہو، وہ باغ جو مکاں سے ملحق ہو، گلال باڑی

گُلاب نِیر

عرقِ گلاب ، گلاب کے پھولوں کا عرق.

گُلاب پَھل

ایک میوہ جو بنگالۂ اور دکھن میں ہوتا ہے ، اس میں گلاب کی سی خوشبو آتی ہے ، مخزن الادویہ کے مولف نے اسے گلاب جامن خیال کیا ہے ، تذکرۃ الہند میں لکھا ہے کہ یہ جام پھل یعنی امردو کی قسم سے ہے جس کو سفری بھی کہتے ہیں.

گُلاب چَشْم

ایک قسم کی چڑیا جس کے پیر لال، چونچ کالی اور باقی جسم کتھئی رنگ کا ہوتا ہے

گُلاب پاشی

گلاب کا عرق چھڑکنا، گلاب افشانی

گُلاب نُما

گلاب جیسا ، گلاب کی شکل کا ، گلاب کی مانند.

گُلاب اَفْشاں

رک : گلاب پاش.

گُلاب پانی

گلاب کے پھولوں کا عرق، گلاب جل

گلاب کا عرق

وہ عرق جو گلاب کے پھول کی پتیوں سے کشید کیا جائے

گُلاب چِھڑَکْنا

گلاب پاشی کرنا، عرق گلاب ڈالنا یا چھڑکنا

گُلاب خانَہ

اشیائے خوشبو کا محافظ خانہ ، وہ جگہ جہاں عرق گلاب رکھا جاتا ہو ، گلاب گھر.

گُلاب جامَن

کھوئے میں تھوڑا میدہ ملا کر بنائے ہوئے گلے گھی میں تل کر اور شیرے میں ڈبو کر بنائی ہوئی ایک مٹھائی

گُلاب کِھنچْوانا

گلاب کا عرق کشید کرانا یا کھنچوانا، گل سرخ کا عرق نکلوانا

گُلاب کھینْچْنا

گلاب کا عرق کشید کرنا، پھولوں کا عرق نکالنا

گُلاب کِھنچْنا

گلاب کا عرق کشید ہونا ، گُلِ سرخ کا عرق نکلنا.

گلاب کا پھول

پھول جو گلاب کے پودے میں آتا ہے

گُلاب نِکالنا

۔ گل سرح کا عرق نکالنا؎

گُلاب چَٹَکْنا

گلاب کھلنا، گلاب کی کلیوں کا پھٹنا، گلاب پھولنا، پھول کھلنا

گُلاب کے پھول

(کنایۃً) نازک اور خوبصورت بچّے

گُلاب کی پَتّی یا پَنْکُھری

۔مونث ۱۔ برگ گل ۲۔لب نازک سے تشبیہ دیتے ہیں۔

گُلاب سے کُلِّی کَرْنا

کسی مقدس شے یا فرد کا نام لینے اور ذکر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، زبان کو پاکیزہ کرنا، مُن٘ھ پاک کرنا، کسی مقدس ذکر کرنے کے واسطے مستعمل ہے

گلابی باغ

ایک بہت بڑا باغ جو شہر لاہور اور شالامار کے درمیان تھا

گُلابی پوش

گلابی رنگ کے کپڑوں میں ملبوس.

گُلابی پَن

گلاب جیسی رنگت ، ہلکی سرخی.

گُلابی ریوْڑی

خوشبودار خستہ اور پتل پتلی ریوڑیاں جن میں عرقِ گلاب ڈالا جائے.

گُلابی اُرْدُو

جو عربی و فارسی کے ثقیل و غریب الفاظ اور دور ازکار تشبیہ و استعارات سے پاک ہو

گلابی رنگ

ہلکا سرخ رنگ

گُلابی ریوْڑیاں

خوشبودار خستہ اور پتل پتلی ریوڑیاں جن میں عرقِ گلاب ڈالا جائے.

گُلابی اَنکْھڑِیاں

آن٘کھیں جو خمار سے گلابی رنگ کی ہو جائیں ، مخمور آنکھیں ، متوالی آنکھیں.

گُلابی وَہابی

ایسا وہابی جو اپنے عقائد میں متشدد نہ ہو.

گُلابی جاڑا

وہ خفیف سا جاڑا جو موسم سرما کے آخر اور موسم بہار کے آغاز میں ہوتا ہے، موسم بہار کا آغاز جب ہلکی سردی ہوتی ہے

گُلابو شَتابو

کاٹھ کی دو پُتلیاں جن کو تماشا گر ہاتھ پر چڑھا کر آپس میں لڑاتے اور تماشا دکھاتے ہیں، اختو بختو

گُلابی رَنگَت

ہلکہ سرخ رنگ ، گلاب جیسا رنگ.

گُلابی گَرْمی

ہلکی گرمی ، ہلکا گرم موسم.

گُلابی آنْکھیں

آن٘کھیں جو خمار سے گلابی رنگ کی ہو جائیں ، مخمور آنکھیں ، متوالی آنکھیں.

گُلابی سُنْڈی

ایک کیڑا جو کپاس کے بیج اور فصل کو نقصان پہنچاتا ہے. شروع میں سنڈی کا رنگ سفید ہوتا ہے مگر پھر مکمل قد (۳۵ انچ) اختیار کرنے پر اس کا جسم گلابی اور سر بھورا ہو جاتا ہے.

غالِب

قوی، زبردست، زور آور

glob

کسی گاڑھی یا کثیف شے کا لوندا، لگدی یا ڈلا، جیسے گیلی مٹی۔.

glib

تَیز

گلباہ

گلے میں باہیں ڈال کر محبت یا پیار جتانے کی حالت، معانقہ (ڈالنا کے ساتھ)

گولا باڑی

اناج کی کوٹھی

غَلْب

غالب آنا .

غَلِب

غُلْب

غَلّاب

وہ شخص جو ہر جگہ فتح حاصل کرتا ہو

گولا بَید

گول بید جو ٹوکرے وغیرہ بنانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے.

گولا بارود

گولیاں اور بارود وغیرہ جو توپ، رائفل اور دوسرے آلات حرب میں استعمال کی جائی ہیں

گولا باری

توپ سے کی جانے والی گولوں کی بارش

سدا گلاب

ایک قسم کا سُرخ گلاب جو بارہ مہینے پُھول دیتا ہے، کہا جاتا ہے کہ یہ گُلاب پہلے پہل چین سے آیا تھا، چینی ورد

فَصْلی گُلاب

وہ گلاب جو چیت میں پھول دے ، اس سے عطرِ گلاب کھین٘چا جاتا ہے دوسرے کو سدا بہار کہتے ہیں اِس میں خوشبو کم ہوتی ہے مگر رن٘گ بہت خوشنما ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مثال حرف گلاب کے معانیدیکھیے

مثال حرف گلاب

misaal-e-harf-e-gulaabमिसाल-ए-हर्फ़-ए-गुलाब

وزن : 12222121

English meaning of misaal-e-harf-e-gulaab

  • like the word rose

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مثال حرف گلاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مثال حرف گلاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone