تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِصْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِصْر کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مِصْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- افریقہ کے شمال مشرق میں ایک ملک کا نام جو حضرت یوسفؑ، حضرت موسیٰؑ، احرام مصر اور فرعون کی وجہ سے مشہور ہے، اس کا دارالحکومت قاہرہ ہے، قاہرہ دریائے نیل کے کنارے پر واقع ہے، جو جنوب سے شمال کی طرف بہتا ہے، اسی دریا میں فرعون کا لشکر غرق ہوا، جس کا ذکر قرآن پاک میں بھی ہے، (بطور تلمیح مستعمل)
- شہر، قصبہ، دیار، نگر، نگری، بلدہ
- شہر مرکزی، بڑا شہر
- ملک
- ایک شہر یا شہروں کا نام جو ملک مصر میں قاہرہ کے جنوب میں واقع ہے
- دو چیزوں کے بیچ کی حد، حد فاصل
- تلوار، شمشیر
- تیزی، کاٹ
- (مجازاً) قاہرہ
شعر
اے پری حسن ترا رونق ہندوستاں ہے
حسن یوسف ہے فقط مصر کے بازار کا روپ
مصر میں حسن کی وہ گرمئ بازار کہاں
جنس تو ہے پہ زلیخا سا خریدار کہاں
مصر کو چھوڑ کے آئی ہے جو ہندستاں میں
میرے یوسف کی زلیخا تو خریدار ہے کیا
English meaning of misr
Noun, Masculine
- Egypt (a republic in NE Africa, on the Mediterranean and Red Sea)
- a city, a town
- large city, a large town, city center
- a country
- a tract or region adjacent to the southern part of Cairo
- anything which separates two objects, or intervenes between them, a limit, boundary
- sword
- sharpness
- (Metaphorically) Cairo
मिस्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मिस्र (देश), अफ़्रीक़ा के एक प्रसिद्ध राष्ट्र का नाम, जो पैग़म्बर यूसुफ़, मूसा और वहाँ के क्रूर शासक फ़िरऔन के लिए जाना जाता है
- नगर, नगरी, सहर, क़स्बा
- केंद्री नगर, बड़ा नगर, बड़ा शहर
- राष्ट्र, देश, मुल्क
- एक नगर या नगर-समूह का नाम जो मिस्र राष्ट्र में क़ाहिरा के दक्षिण में स्थित है
- दो चीज़ों के बीच का अंतर या दूरी
- तलवार, खड्ग
- तेज़ी, काट
- (लाक्षणिक) क़ाहिरा
مِصْر کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِصْر
افریقہ کے شمال مشرق میں ایک ملک کا نام جو حضرت یوسفؑ، حضرت موسیٰؑ، احرام مصر اور فرعون کی وجہ سے مشہور ہے، اس کا دارالحکومت قاہرہ ہے، قاہرہ دریائے نیل کے کنارے پر واقع ہے، جو جنوب سے شمال کی طرف بہتا ہے، اسی دریا میں فرعون کا لشکر غرق ہوا، جس کا ذکر قرآن پاک میں بھی ہے، (بطور تلمیح مستعمل)
مِصْری
مِصر کی قدیم مخروطبی سات مینار جو قبل مسیح فراعنۂ مِصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے، رک : اہرام مِصر یا اہرام مِصری
مِصْرَعی
(نباتیات) مصراع (رک) سے منسوب ، دریچہ دار ، صمام دار ، صمام کے ذریعے کھلنے والا ، کھل مندنی ، مصراعی
مِصْراعی
ایک ترتیب جبکہ پتوں کے حاشیے جانباً ایک دوسرے کو محض چھوتے ہوں لیکن ایک دوسرے کو ڈھانکے ہوئے نہ ہوں (Valvate) ۔
مِصْراع دار
(نباتیات) صمام دار ، صمام کے ذریعے کھلنے والا جیسے بعض زیرہ دان ، ایسے حصوں سے بنا ہوا یا اس سے متصف ؛ کھل مندنی ۔
مِصْرَع لَڑْنا
ایک شاعر کے مصرع کا دوسرے شاعر کے مصرع کے مطابق ہونا، کسی مصرعے میں توارد ہونا، دو شاعروں سے ایک جیسے مصرعے سرزد ہو جانا، نیز کسی بات میں مطابقت ہونا
مِصْرَعِ پُرْکُن
ایسا مصرع جس میں بھرتی کا کوئی لفظ موجود ہو ، ایسے مصرعے میں بھرتی کا کوئی لفظ موجود ہو تو ایسے لفظ کو مصرع پرکن کہا جاتا ہے کیونکہ اسے افادئہ معنی میں کوئی دخل نہیں ہوتا
مِصْری کا کُوزَہ
مصری کا گول ڈلا، قند کا ٹھوس بلّوری گولے کی شکل میں ڈھالا ہوا ڈلا، چینی کو پانی میں گھول کر مٹی کے کوزوں یا سانچوں میں بھردیتے ہیں اور ان میں دھاگے لٹکا دیتے ہیں تو دھاگے کے گرد مصری کی بلّوریں قلمیں جم جاتی ہیں اور تہ میں گول شکل میں اکٹھی ہوجاتی ہیں، مٹی کے کوزوں کو توڑتے ہیں یا سانچوں سے نکالتے ہیں تو مصری کا ڈلا نکل آتا ہے، یہ مصری کا کوزہ ہے اور اس مصری کو کوزے کی مصری کہتے ہیں
مِصْرَع دُرُسْت ہونا
۔ جب شعر کے دونوں مصرعوں کو کوئی ربط آپس میں نہیں ہوتا ۔ تو کہتے ہیں مصرعے دولخت ہیں۔
مِصْرَعی تَسَلْسُل
شاعری کی ایک قسم جس میں مسلسل مصرعے کہے جاتے ہیں ، مثلا : ایک مصرعے میں پیش کردہ خیالات دوسرے مصرعے سے سلسلہ ملاتے ہیں ۔
مِصْرَعِ پیچیدَہ
(شاعری) وہ مصرع، جو لفظی یا معنوی طور پر الجھا ہوا یا دقیق ہو، وہ مصرع جس کا مضمون دقیق ہو
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iKHtitaam
इख़्तिताम
.اِخ٘تِتام
finishing, completion
[ Natak ke ikhtitam par adakar aur adakara ki mulaaqaat huyi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehsaas
एहसास
.اِحْساس
feeling, perception, sensibility, sense
[ use kabhi yeh ehsaas na hua ki koi nek kaam kar raha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-kaamyaab
ना-कामयाब
.نا کامیاب
unsuccessful, failed
[ Apni tamam koshish aur liyaqat ke bawajood kamyab na hua go abhi naa-kamyab bhi nahin kah sakte ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-muvaafaqat
ना-मुवाफ़क़त
.نا مُوافَقَت
disagreement, discordance
[ Na-muvafiqat kisi bhi kaam ko pechida bana deti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHuun kaa 'atiya
ख़ून का 'अतिया
.خُون کا عَطِیَہ
blood donation
[ Rahim ne aspatal jaa kar khoon ka atiya kiya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
manzuurii
मंज़ूरी
.مَنظُوری
sanction, approval, permission
[ Hukoomat-e-hind ne is project ko shuru karne ki apni manzuri de di hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
poshiida
पोशीदा
.پوشِیدَہ
concealed, hidden, secret, covered, veiled
[ Poshida raaz sirf khuda janta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHuubii
ख़ूबी
.خُوبی
worth, merit, beauty
[ Achchhi khubi insan ka jauhar hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vazaahat
वज़ाहत
.وَضاحَت
explanation, clarification, refinement
[ Is masla ko Maulana Room ne nihayat wazahat se likha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baraadar
बरादर
.بَرادَر
brother
[ Bade bhai ka naam Shaharyar hai Faraz baradar-e-asghar hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (مِصْر)
مِصْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔