تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِٹّی ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹّی ہونا کے معانیدیکھیے
موضوعات: کنایۃً
مِٹّی ہونا کے اردو معانی
- ۔خاک میں ملنا۔راکھ ہونا۔۲۔(کنایۃً) بوسیدہ ہوجانا۔؎ ۔۳۔آب وتاب نہ رہنا۔بے رونق ہوجانا۔؎ ۔۴۔میلا ہونا۔؎ ۔۵۔(کنایۃً)شرمندہ ہونا۔؎ ۔۶۔طبعیت کا افسردہ ہونا۔۷۔رکھے رکھے کانے کا ٹھنڈا اور بدمزہ ہوجانا۔۸۔(کنایۃً) دفن ہونا۔؎
English meaning of miTTii honaa
- to become (or turn to) clay, to become weak or faint, to become cold and insipid (as food), to be spoiled, or ruined, or destroyed
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِٹّی ہونا)
مِٹّی ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔