تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیال" کے متعقلہ نتائج

مِیال

آب پاشی: وہ آہنی یا چوبی ڈنڈا جس پر چاک (گھرنی) گھومتی ہے، وہ لکڑی جو کوئیں کے اوپر دو کھمبوں پار لگی ہوتی ہے اور جس میں گراڑی پڑی رہتی ہے، میار

مِیل

1760 گز کی لمبائی یا فاصلہ، آٹھ فرلانگ کا فاصلہ (سابقہ میل کی مقدار چار ہزار گز یا چار ہزار قدم نیز اہل روما کے نزدیک دو ہزار قدموں کے برابر فاصلہ)

مُہال

(شکرسازی) شکر کے اجزا جو راب نتھرنے کے بعد تھیلے کے اندر آپس میں چپک کر گلی یا ڈلے کی شکل بن جائیں

میلہ

۱. رک: میلا نیز تحتی الفاظ.

مَیلا

بد وضع، بدچلن، اوباش، سفلہ، کمینہ

میلا

مجمع عام، ازدحام، انبوہ، ہجوم، ٹھیلا

مَیلَہ

رک: مَیلا؛ (زراعت) کوڑا کرکٹ، گندگی وغیرہ جو کھاد میں ملائی جاتی ہے.

میل

دوستی، ملاپ، راہ و رسم، اتحاد

مَیل

گندگی، غلاظت، کیچڑ، چرک جو جسم، ناک، کان، آنکھ وغیرہ میں جم جاتی ہے نیز فضلہ، گاد

مَہل

آسانی سے، آہستگی سے، آہستہ روی سے، نیز آہستہ چلنے والا

مایِل

مَہال

خوف ناک، مہیب، رعب دار (عموماً جگہ کے لیے مستعمل)

مُیُول

رجحانات ، خواہشات ، میلانات ۔

مُہل

لاوا

مَہِیْل

भय का स्थान, खौफ़ की जगह।।

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیال کے معانیدیکھیے

مِیال

miyaal•मियाल

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

مِیال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آب پاشی: وہ آہنی یا چوبی ڈنڈا جس پر چاک (گھرنی) گھومتی ہے، وہ لکڑی جو کوئیں کے اوپر دو کھمبوں پار لگی ہوتی ہے اور جس میں گراڑی پڑی رہتی ہے، میار

Urdu meaning of miyaal

  • Roman
  • Urdu

  • aab-e-paashiih vo aahanii ya chobii DanDaa jis par chaak (gharnii) ghuumtii hai, vo lakk.Dii jo kuve.n ke u.upar do khambo.n paar lagii hotii hai aur jis me.n garaa.Dii pa.Dii rahtii hai, miyaar

English meaning of miyaal

Noun, Feminine

  • Irrigation: the iron or wooden stick on which the plates rotates, a wooden thick stick lying on the above two pillars built on the well, and put a winch in it

मियाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सींचाई: वो लोहे या लकड़ी का डंडा जिस पर चाक (घिरनी) घूमती है, वह लकड़ी जो कूएँ के ऊपर दो खंभों पर लगी होती है और जिसमें गराड़ी पड़ी रहती है, मियार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone