تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِیانَہ رَوی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِیانَہ رَوی کے معانیدیکھیے
مِیانَہ رَوی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، مرکب لفظ
- اعتدال، کفایت شعاری، اوسط درجہ کی روش، افراط تفریط سے بچنا، زیادتی اور کمی سے بچنا
شعر
رہے میانہ روی ہے یہی طریقۂ عدل
جھکیں نہ صفر کی جانب نہ انتہا کی طرف
اس لئے میں میانہ روی کا قائل ہوں
زوال سے بھی بلندی کی لو اترتی ہے
ہے لطف اس میانہ روی میں بھلا کہاں
کچھ امر با کمال کروں تو غزل کہوں
English meaning of miyaana-ravii
Noun, Feminine, Compound Word
- middle path, moderation
मियाना-रवी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द
- बीच की चाल, सरलाचार, औसत दर्जा की चाल, ज़्यादती और कमी से बचना
مِیانَہ رَوی کے مترادفات
مِیانَہ رَوی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِیانَہ رَوی)
مِیانَہ رَوی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔