تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موبائِل فُون" کے متعقلہ نتائج

فون

رک : ٹیلیفون، فون کرنے کا آلہ

phone

فون

phoney

کھوٹا

فون کَرنا

کوئی بات ٹیلی فون کے ذریعے کرنا ، ٹیلی فون پر بات کرنا ، ٹیلی فون سے بات کرتا.

پھونا

کھولنا (گرہ یا کوئی بندھی ہوئی چیز)

پُھنْنا

رک : پھندنا .

پُھنّی

رک : پُھنِیا

فون نَمْبَر

ٹیلیفون کا وہ نمبر جو محکمۂ ٹیلیفون سے ٹیلی فون رکھنے والے کو دیا جاتا ہے.

phoneme

صوتيہ

phonemics

(صوتيات ) صوتی

پُھونئی

رک : پھوار ، پھوئی

phonetic

صَوتی

phonetician

ماہر اصوات

phonetics

صَوتِیات

فونیٹِکْس

علم الاصوات ، صوتیات.

فونیٹِک سِمْبَل

صوتیاتی علامت .

فَنا

موت، نیستی، ہلاکت، (بقا کی ضد)

فَنّی

فن نیز فنونی سے متعلق، فن کا

پَہْنائی

چوڑائی، کشادگی، عرض، وسعت، کفایت، فراخی

پَہنا

فانا

بڑے پتھر توڑنے کی معمول سے زیادہ بڑی قسم کی ٹان٘کی گٹھا

فانی

مٹنے اور نابود ہونے والا، فنا ہو جانے والا، خاکی

پَھنی

گوٹا وغیرہ بننے کا آلہ

فانَہ

ایک چپٹی لکڑی کا ٹکڑا جس کے ذریعے لکڑی کی درز آگے کو پھاڑی جاتی ہے یا کھلی رکھی جاتی ہے ، پچّر.

پھینا

پھین

پھینی

۱. مٹھائی کی قسم سے سوت کے لچھے (یا سویوں ) کی طرح کا پکوان جسے دودھ میں بھگو کر کھاتے ہیں

پھانا

لکڑی، جسے موچی جوتی میں رکھتے ہیں کہ جوتا کشادہ ہو جائے، جس کو آرا چلانے والے شگاف میں رکھتے ہیں تاکہ لکڑی جلد چر جائے، پچر، فانہ

fine

جُرْمانَہ

پھانْنا

دھننا، روئی کو دھنکنا

پَے ہونا

پیچھے پڑنا ، در پے ہونا .

پائی ہونا

چھاپنے میں استعمال شدہ ٹائپ کا بیکار ہوجانا .

پُہنا

پابُنا

پَھنّا

(گاڑی بانی) دو پہیا گاڑی کے سامنے کے سرے کو اوپر اٹھائے رکھنے کی ٹیک جبکہ وہ بے جتی ہو ، اٹھار ، اٹھاؤنی ، اٹھکن ، ڈئی ، سندہوائی

پَھنّی

لکڑی وغیرہ کا ٹکڑا، جو کسی ڈھیلی چیز کی جڑ میں کسنے کے لئے ٹھونک دیا جائے، پچر، پھانا

پُھنّو

لکڑی کا چھوٹا ٹکڑا جو آرا چلانے والے شگاف میں اس غرض سے رکھتے ہیں کہ لکڑی جلد چر جائے، پچر، پھانا

پوہْنا

پونا (= روٹی پکانا وغیرہ)

پاہُنی

مہمان عورت، مہماندار خاتون، مہمان داری

پاہُنا

پاہُن، پاونا، پا ہُونا، مہمان

پاہُونی

پاونی، وہ گیت، جو دلہن کی رخصتی کے وقت گایا جاتا ہے

پاہُونا

مہمان

پَہَنْنا

لباس زین تن کرنا

پاہُنائی

مہمان نوازی ، خاطر تواضع۔

fino

ایک ہلکے رنگ کی تلخ، بے شکر شیری.

fauna

کسی خطے یا ارضیاتی عہد کے حیوانات، ان کا احوال (قب: FLORA).

fane

شاعرانہ: مند ر ، دیول ۔.

عَفِنَہ

رک : عَفِن.

عُفُونی

رک : عفونتی.

عِفّانی

خاص وقت کا اور موسم کا.

پُھونَنگ

رک : پھنن٘گ.

پُھنَنگ

تمہارا غصہ بھی قسمیہ ناک کی پھننگ ہی پر رکھا رہتا ہے

phonate

صوتی آواز نکالنا

پُھنَک

اگلا سرا ، رک : پُھنَنْگ .

phonic

صوتی

phonics

الفاظ کی صوتی ترجمانی کے ذريعے پڑھنا شروع کرنے

phonation

تصويت

دَسْتی فُون

ہیْڈ فُون

سر پر ٹکنے والی قوس نما پٹی کے دونوں سروں پر لگے ہوئے ریڈیو وغیرہ کی آواز تنہا سننے کا مختلف اقسام کا ایک آلہ ، سر فون ، کن فون نیز لاسلکی یا ٹیلی فون سننے کا آلہ جسے دونوں کانوں میں لگا دیتے ہیں

میگا فون

ایک آلہ جس کے ذریعہ آواز بلند اور دور تک سنائی دیتی ہے ، فاصلے سے اعلان یا خطاب کرنے کا آلہ ، آلہ ٔ مکبرالصوت ۔

موبائِل فُون

بے تار برقی فون جسے ہر وقت اور ہر مقام پر اپنے ساتھ رکھ سکتے اور استعمال کر سکتے ہیں، گشتی فون

پاہُنا پیارا پر ایک دو دِن

مہمان ایک دو دن رہے تو اچھا معلوم ہوتا ہے اگر زیادہ دن ٹھہر جائے تو باعث تکلیف ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں موبائِل فُون کے معانیدیکھیے

موبائِل فُون

mobile-phoneमोबाइल-फ़ोन

اصل: انگریزی

موبائِل فُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے تار برقی فون جسے ہر وقت اور ہر مقام پر اپنے ساتھ رکھ سکتے اور استعمال کر سکتے ہیں، گشتی فون

English meaning of mobile-phone

Noun, Masculine

  • mobile phone

मोबाइल-फ़ोन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिना तार के फ़ोन जिसे हर समय और हर जगह पर अपने साथ रख सकते और उपयोग कर सकते हैं, चल दूरभाषा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موبائِل فُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

موبائِل فُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone