تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھنی" کے متعقلہ نتائج

پَھنی

گوٹا وغیرہ بننے کا آلہ

پَھنیری

پھن دار، پھن والا، بڑے پھن والا

ناگ پَھنی تُھوہَر

رک : ناگ پھن ۔

ناگ پَھنی

ایک قسم کا تھوہڑ جس کے پتے کی صورت سانپ کے پھن سے مشابہ ہوتی ہے

ناگ پَھنی سینڈھ

ناگ پھنی (رک) کی ایک قسم ۔

ناگ پَھنی تُھور

رک : ناگ پھنی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھنی کے معانیدیکھیے

پَھنی

phaniiफनी

اصل: ہندی

وزن : 12

پَھنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گوٹا وغیرہ بننے کا آلہ
  • سان٘پ کی ایک قسم
  • علم شانہ جس میں شانہ کی ہڈی دیکھ کر بتا دیا جاتا ہے کہ انسان کیا چاہتا ہے، علم الاکناف
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of phanii

Noun, Feminine

  • a type of snack
  • a kind of tool to weave falbala

फनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गोटा आदि बुनने का उपकरण
  • सांप की एक क़िस्म
  • एक विद्या जिसमें कंधे की हड्डी देख कर बता दिया जाता है कि मनुष्य क्या चाहता है

پَھنی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone