تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَہَنْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَہَنْنا کے معانیدیکھیے
پَہَنْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- لباس زین تن کرنا
- لباس بنانے کا خرچہ برداشت کرنا
- زیور پھول وغیرہ بدن پر سجانا
- کسی چیز کا، جسم کے کسی حصے پر استعمال کرنا
شعر
مرا بیڑی پہننا تھا کہ دنیا کی ہوا بدلی
زمانے کی بہاریں پھٹ پڑیں آ کے گلستاں پر
English meaning of pahan.naa
Transitive verb
- wear, put on (clothes, etc.), to dress
- put something on
पहनना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- = पहनना
- वस्त्र से तन ढांकना या ज़ेवर से बदन को सजाना
- शरीर पर धारण करना
- शरीर या अंग विशेष पर धारण करना (कपड़े, गहने आदि); डालना; ओढ़ना; लपेटना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَہَنْنا)
پَہَنْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔