تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mobile" کے متعقلہ نتائج

mobile

مُتَحَرّک

mobile home

ٹریلَر

موبائِل ہونا

متحرک ہونا ، گشت میں ہونا

موبائِل ٹِیم

گشت کرنے والی جماعت ، گشتی ٹیم

موبائِل فُون

بے تار برقی فون جسے ہر وقت اور ہر مقام پر اپنے ساتھ رکھ سکتے اور استعمال کر سکتے ہیں، گشتی فون

موبائِل لانْچَر

گشتی لانچر جو نصب نہ ہو

مَبالی

مبال (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (طب) مجری البول (پیشاب کی نالی) سے متعلق ، مجری البول کا ۔

مَبْلُوع

اُگلا ہوا ، اًگلوایا ہوا ۔

mobilize

لام بَندی کَرنا

مُبالَغَہ پَردازی

رک : مبالغہ آرائی .

مُبالَغَہ آمیز

بڑھا چڑھا کر بیان کیا ہوا، حد سے بڑھا ہوا

مُبالَغَہ آرائی

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، حد سے بڑھ کر تعریف یا برائی کرنا

مُبالَغَہ آمیزی

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، حد سے بڑھ کر تعریف یا بُرائی کرنا

مُبالَغَہ پَسَند

حد سے بڑھی ہوئی بات کو پسند کرنے والا ، حد سے تجاوز کرنے کا عادی یا شوقین ، مبالغہ کرنے والا ۔

مُبالَغَہ طَرَازی

رک : مبالغہ آرائی .

مُبالَغَہ پَرْوَری

رک : مبالغۃ آرائی .

مُبالَغَہ

حد سے بڑھ کر تعریف یا بُرائی کرنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، اعتدال سے بڑھی ہوئی بات یاوہ گوئی

مُبَلِّغَہ

مبلغ (رک) کی تانیث ، تبلیغ کرنے والی ۔

مُبَلِّغانَہ

مبلغ جیسا ، مبلغ کی مانند ، مبلغ کے انداز کا ؛ تبلیغی ، ناصحانہ ۔

مُبالَغَہ دینا

بڑھانا ، چڑھانا ، توقیر بڑھانا ، رتبہ دینا ۔

mobilization

حالَتِ جَنْگ

مُبَلَّد

بہت زیادہ ، کثیر ، وافر

مبالغ

محنتی، جو بہت محنت سے کام کرے

مُبَلِّد

ذہن کند کرنے والا ۔

مُبَلِّغْ

تبلیغ کرنے والا، پہنچانے والا، دین کی دعوت دینے والا، مذہب کے بارے میں بتلانے والا، مشنری

مُبَلِّغِین

مبلغ (رک) کی جمع ، تبلیغ کرنے والے ۔

upwardly mobile

بلند رتبے کے لیے کوشاں یا رواں دواں ، معاشرے میں یا پیشہ ورانہ طور پر بلند مقام حاصل کرنے کا خواہاں یا ایسا مقام حاصل کرنے کا اہل۔.

مُبالَغَہ کرنا

حد سے زیادہ تعریف یا برائی کرنا، اصل کے خلاف کہنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا

mobility

نَقْل پَذِیری

مُبالَہَہ

کسی سے احمقی کرنا

مُبالات

خوف کھانا، اندیشہ کرنا، ڈرنا

پَہاڑ اِن٘بْلی

ہر پٹی کی جنس سے ایک جڑی بوٹی کی قسم .

mobile کے لیے اردو الفاظ

mobile

ˈməʊ.baɪl

mobile کے اردو معانی

صفت

  • متحرک
  • قابلِ حرکت
  • حرکت پذیر
  • آسانی سے حرکت کے قابل
  • رواں
  • تیزی سے بہنے والا
  • قابلِ تغیر
  • قابلِ تبدیل
  • تغیر پذیر
  • غیر مستقل
  • منقولہ
  • نقل پذیر
  • متلون
  • مقصد، جذبات یا ظاہری صورت میں مختلف
  • آسانی سے ماحول/ ضرورت کے مطابق ڈھلنے کے قابل
  • اثر پذیر
  • زُود حس
  • ردِّ عمل کی صلاحیت کا حامل
  • (فرد یا گروہ) جو ایک سماجی درجے سے دوسرے کی جانب حرکت کرنے کا اہل ہو
  • آسانی سے حرکت کرنے کی صلاحیتوں/ ذرائع سے لیس
  • حرکت پذیرانہ
  • تغیر پذیرانہ

اسم

  • سیلان پذیر
  • سریع السیلان
  • کئی متوازن حصوں، اکثر فولادی تاروں کا ساختمان، جس کے حصے یا کلیں ہوا کی لہروں یا میکانی قوت سے دو چار ہونے پر آزادانہ حرکت کے قابل ہوں
  • حرکت پذیر اجزا کا ڈھانچا

mobile के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • मुतहर्रिक
  • क़ाबिल-ए-हरकत
  • हरकत-पज़ीर
  • आसानी से हरकत के क़ाबिल
  • रवाँ
  • तेज़ी से बहने वाला
  • क़ाबिल-ए-तग़य्युर
  • क़ाबिल-ए-तब्दील
  • तग़य्युर-पज़ीर
  • ग़ैर-मुस्तक़िल
  • मनक़ूला
  • नक़्ल-पज़ीर
  • मुतलव्विन
  • मक़्सद, जज़्बात या ज़ाहिरी सूरत में मुख़्तलिफ़
  • आसानी से माहौल/ ज़रूरत के मुताबिक़ ढलने के क़ाबिल
  • असर-पज़ीर
  • ज़ूद-हिस
  • रद्द-ए-'अमल की सलाहियत का हामिल
  • (फ़र्द या गिरोह) जो एक समाजी दर्जे से दूसरे की जानिब हरकत करने का अहल हो
  • आसानी से हरकत करने की सलाहियतों/ ज़राए' से लैस
  • हरकत-पज़ीराना
  • तग़य्युर-पज़ीराना

संज्ञा

  • सैलान-पज़ीर
  • सरी'उस्सैलान
  • कई मुतवाज़िन हिस्सों, अक्सर फ़ौलादी तारों का साख़्तमान, जिसके हिस्से या कलें हवा की लहरों या मेकानी क़ुव्वत से दो चार होने पर आज़ादाना हरकत के क़ाबिल हों
  • हरकत-पज़ीर अज्ज़ा का ढाँचा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mobile)

نام

ای-میل

تبصرہ

mobile

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone