تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُبَلِّغْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُبَلِّغْ کے معانیدیکھیے
مُبَلِّغْ کے اردو معانی
صفت
- تبلیغ کرنے والا، پہنچانے والا، دین کی دعوت دینے والا، مذہب کے بارے میں بتلانے والا، مشنری
شعر
ہم مبلغ ہیں عشق کے نصرتؔ
نفرتوں کو ہوا نہیں دیں گے
مبلغ بدرؔ ہے دین سخن کا
سنو کیا اس کا مذہب بولتا ہے
English meaning of muballiG
Adjective
- preacher or propagator of religious knowledge, missionary
मुबल्लिग़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُبَلِّغْ)
مُبَلِّغْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔