تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحَمَّدِ عَرَبی" کے متعقلہ نتائج

عَرَبی

عرب کا باشندہ، عرب، عرب قوم کا فرد

عَرَبی دان

عربی زبان جاننے والا ، عربی سے واقفیت رکھنے والا.

عَرَبی دانی

عربی زبان کا جاننا ، عربی سے واقفیت.

عَرَبِی خواں

عربی جاننے یا پڑھنے والا

عَرَبِی گھوڑا

عرب کا گھوڑا

عَرَبی نَژاد

نسلَا عربی، عربی النسل

عَرَبی باجا

د ف.

عَرَبِی خوانی

عربی پڑھنا

عَرَبیُ الْاَصْل

جس کی اصل عربی ہو ، خالص عربی ، نسلاً عرب (عموماً لفظ یا حرف).

عَرَبِین

عمدہ قسم کا ایک گوند ، صمغ عربی.

عَرَبی کی چَرْبی نِکالْنا

غلط سلط عربی بول کر عربی دانی کا رعب جمانا، غیر ضروری طور پر قابلیت بگھارنا

اَدَبی

ادب سے متعلق

عَرَبِیُ النَّسْل

نسلاً عربی، خالص عربی جس کی اصل عربی ہو (جاندار کے لیے مستعمل)

arabian

عرَبی

نَعل عَرَبی

عربی جوتی ، عربی ساخت کی جوتی ۔

مُحَمَّدِ عَرَبی

مراد: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

صَمْغِ عَرَبی

ببول کا گوند

کافِ عَرَبی

رک : کاف تازی.

واو ما قَبل اَلِف و لام عَرَبی

وہ عربی واو جس کے بعد الف اور لام ہوتا ہے اور یہ پڑھا نہیں جاتا (جیسے ، ذوالجناح میں) ۔

غَیر اَدَبی

ادب کے خلاف، ذوقِ ادبی کے برعکس

حَوادِثِ اَدَبی

حوادث ادبی سے مراد وہ عقلی احکام ہیں جو حوادث مادی کے بالا جمال مطالعہ کرنے سے صادر ہوتے ہیں ، افعال نفسی

نُقطَۂ تَقاطُعِ رَبِیعی

رک نقطہ ء اعتدال ربیعی

نِیم اَدَبی

جو مکمل طور پر ادبی نہ ہو ، کسی حد تک ادبی ۔

بے اَدَبی

بے عزتی، گستاخی، بے تمیزی، شوخی، شرارت

اَمِیر نے پادا صِحَت ہُوئی غَرِیب نے پادا بے اَدَبی ہُوئی

کوئی برا کام اگر کسی دولت مند سے سرزد ہو تو اس کو اچھا سمجھا جاتا ہے اور وہی کام کوئی غریب آدمی کرے تو اس پر لعنت ملامت کی جاتی ہے

سُوءِ اَدَبی

گُستاخی ، آداب کے خِلاف کام.

دُوبے

برہمنوں کے ایک درجے یا فرقے کا نام، جو چار ویدوں میں سے دو ویدوں کا عالم سمجھا جاتا ہے، نیز اس فرقے کا فرد، برہمنوں کا ایک خطاب

دَبی

دبا کی تانیث، تراکیب میں مُستعمل

دَبا

دبانا کا امر، تراکیب میں مستعمل

دَبَو

بُزدل، کم ہمت، دبیل، دبنے والی

دَبے

دبا، کی مُغیّرَہ حالت یا جمع، تراکیب میں مُستعمل

دَبائی

دباؤ

دَبَہ

ورم ، فتق

دَبے دبَے لَفْظوں میں

دبی زبان سے ، آہستہ سے ، نرم لہجہ میں .

دَبے دبَے اَلْفاظ میں

دبی زبان سے ، آہستہ سے ، نرم لہجہ میں .

عَرَفتُ رَبّی بِفَسخِ العَزائِم

میں نے اپنے رب کو پہچانا اِرادوں کی شکست سے.

دُبے

دو وید جاننے والے برہمن کا لقب

دَبے مُرْدے اُکھاڑْنا

پُرانے قِصے یا پُرانے گِلے شِکوے دہرانا ، گڑے مرُدے اُکھاڑنا

دَباؤ پَڑنا

بوجھ پڑنا ، وزن پڑنا .

نالے مونجھ نگڑ نالے دیبی وادرتین

دو کام ہو گئے

شَگُوفے میں دَبا دینا

بات باہر نہ آنے دینا ، کوئی فتنہ بپا ہونے سے قبل کچل دینا

چھاؤں دَبا لینا

اثر قبول کرنا ، سائے میں سے گزرنا ، دور گرارنا .

دَبی آگ اُکھیڑنا

پرانے جھگڑے کو تازہ کرنا

دِیبی دِہ بَیٹھیں

صاحبِ مقدر سے معزوری کا اظہار ہوا.

دَبی آواز میں

ہلکی آواز کے ساتھ ، دبی زبان سے ، آہستہ لہجہ میں.

اَدائے ہوش رُبا

ہوش اڑا دینے والا نخرہ

عَرْبَہ

ملکِ عرب کا قدیم ترین باشندہ ، خالص عربی لوگ.

عَرْبا

۱. فصیح عربی بولنے والا ، خالص (عرب).

عَرابی

رک : اعرابی ، عرب کا دیہاتی ، بدّو.

عارِبَہ

خالص عربی لوگ، جزیرہ نما عرب کے قدیم ترین باشندے

عَرابَہ

گاڑی، چکھڑا، لمبی بیل گاڑی، ارابہ

عَرُوبَہ

زمانۂ جاہلیت میں جمعہ کا نام، جمعہ کا دن

فَضائِلِ اَرْبَعَہ

چار فضیلتیں یعنی حکمت ، شجاعت ، عفّت ، عدالت.

زَلَّہ رُبا

کسی کا پس خوردہ لے جانے والا، (مجازاً) کسی کے فیوض و افادات سے مُستفید ہونے والا

کفَْش رُبَا

جوتا چور

صَفّ رُبا

صف کو اُچک لے جانے والا ؛ (مجازاً) صف منتشر کرنے والا.

دُشْمَن کا بَغَل میں دَبا لینا

اپنے دشمن کی خود پرداخت کرنا ، دشمن کی اِمداد کرنا .

چَھبّے ہونے گَئے تھےدُوبے رَہ گَئے

ترقی کی کوشش میں تنزل نصیب ہو تو یہ مثل بولی جاتی ہے، بالعموم چوبے کے ساتھ مستعمل.

دَبے پاؤں

آہستہ سے، خاموشی سے، چپُکے سے، اِس طرح سے کہ پیروں کی آواز یا آہٹ نہ ہو

دَبّو دَبّو کَرنا

(عور) (کسی بات کو) اُبھرنے یا ظاہر نہ ہونے دینا ، دبا دینا ، چُھپا دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَمَّدِ عَرَبی کے معانیدیکھیے

مُحَمَّدِ عَرَبی

mohammad-e-'arabiiमोहम्मद-ए-'अरबी

اصل: عربی

وزن : 1212112

مُحَمَّدِ عَرَبی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مراد: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

شعر

English meaning of mohammad-e-'arabii

Noun, Masculine

  • prophet mohammad of arabia

मोहम्मद-ए-'अरबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अरब के पैग़ंबर मोहम्मद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحَمَّدِ عَرَبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحَمَّدِ عَرَبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone