تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"moho" کے متعقلہ نتائج

moho

ارضیات: کرۂ زمین کا وہ درمیانی طبق جو اس کے غلاف کو اس کے خول سے جدا کرتا ہے۔.

میں ہی

اسی طرح، اسی ڈھنگ پر، اسی کی مانند، اسی حالت میں، جوں کے توں، بغیر کسی تبدیلی کے

ماحی

محو کرنے والا، نیست و نابود کرنے والا، مٹانے والا

ماہے

چاند

ماہو

ایک برساتی کیڑے کا نام جو اکثرکان میں گھس جاتا ہے، کنسلائی

ماہی

مچھلی

ماہا

گائے

مُحی

موہے

( گنوار) مجھے ، مجھ کو ، میرے تئیں ۔

موہی

رک : مو ، مجھے

ماہَہ

ماہ سے منسوب یا متعلق ، مہینے بھر کا ، مہینے کا (مرکبات میں مستمعل).

ماہَو

وہ کیا ہے وہ جو ہے.

موہ ہونا

عاشق ہو جانا، فریفتہ ہو جانا

مَہا

۔(س۔ فارسی میں بکسر اول اسی معنی میں ہے۔) ۱۔بڑا۔ بزرگ۔ اعلیٰ۔ معزز۔ ۲۔کلاں۔ عظیم جیسے مہاجال۔ مہادیو۔ مہاراج۔ ۳۔خاندانی۔ شریف۔

مَہی

مکھن نکالے ہوئے دہی کا باقی جزو جو دودھ کی طرح پتلا ہوتا ہے ، چھاچھ

مِہی

بزرگی ، بڑائی ، سرداری ، عظمت ، شان و شوکت

مُوہا

رک: کل منہا

mho

برقیات: کا معکوس، ایصال ِحرارت کی ایک قدیم اکائی۔.

مَہائی

(دھلائی پارچہ) نیل کے حوض کو بلونے کا عمل

مُنہا

کسی طرح کے منھ سے لیس

مینہَا

طعنہ دینے والا ، مہنا دینے والا

مَوہوُم کی آنکھ سے دیکھنا

تصوراتی طور پر جانچنا ۔

مَوہُومِیَّت پَسَندی

موہومیت پسند ہونا ؛ وہمی ہونا ۔ مفروضیت پسند ہونا ۔

مَوہوُمی

جو محض وہمی اور خیالی یا مفروضہ ہو، فرضی، خیالی

مَہورت دیکھنا

رک : مہورت بچارنا ، شبھ لگن دیکھنا ۔

مُہُورَت نِکَلوانا

کسی نجومی سے مہورت دکھوانا ، شبھ گھڑی معلوم کرانا ۔

مَوہُومات

موہومہ (رک) کی جمع ، شبہات ، واہمے ۔

مَوہُومِیَّت

(کسی بات کا) محض فرضی اور خیالی ہونا ؛ غیر حقیقی ہونا ۔

مَوہُوب لَہٗ

جس کو کوئی چیز ہبہ کی جائے، جسے کچھ بخشا جائے

مَوہُوم ہونا

غیر حقیقی ہو جانا ، فرضی اور بے بنیاد ہو جانا ۔

مَوہُوب لَہَم

رک : موہوب لہ‘ جس کی یہ جمع ہے ۔

مُہُورَت ہونا

کسی کام کاآغاز کرنا ؛ وقت مسعود میں کوئی کام شروع ہونا

مَوہُوم ہو جانا

غیر حقیقی ہو جانا ، فرضی اور بے بنیاد ہو جانا ۔

مُہُورَت کرنا

کسی کام کو اچھی گھڑی میں ہاتھ لگانا، افتتاح یا آغاز کرنا، ساعت ِسعید میں کوئی کام شروع کرنا

مُہُورَت بَتانا

رک : مہورت بچارنا

مُہُورَت نِکالنا

نجومی کا کسی کام کے آغاز کے لیے مبارک وقت تجویز کرنا ، مہورت دیکھنا

مُہُورَت بِچارنا

کسی کام کے واسطے ستاروں کی چال کے موافق نجوم کے زائچے سے وقت ِمسعود نکالنا ، سنجوگ دیکھنا ، شگن بچارنا

مَوہُوب اِلَیہ

جس کے نام پر ہبہ کیا گیا ہو، جس کو کوئی چیز ہبہ کی جائے

مَوہوُم

وہم کیا گیا، وہمی، قیاسی، فرضی، خیالی، تصوراتی، غیر اصلی

مَوہُوبَہ

بخشش کی گئی چیز، دی ہوئی چیز

مَوہُومَہ

رک : موہوم ۔

مُنہ اُجالے

علی الصباح ، صبح سویرے ، تڑکے ، دن نکلنے پر

مَوہُوب

ہبہ کیا گیا، بخشا گیا، مرحمت کیا گیا، بطور تحفہ دیا گیا، (وہ شے جو) ہبہ کی گئی، بخشی گئی، ہبہ کردہ، عنایت کی گئی چیز

مُہُور

بہت سی مہریں

مَوہُون

(طب) بہت کمزور ، لاغر یا ضعیف (Weakened)

مُہُورَت

اجرا، ابتدا، افتتاح

مُنْہ اُٹھتے

۔ (دہلی۔ عو) سویرے۔ تڑکے۔ دن نکلے۔

مَہا کوڑھ

وہ متعدی جذام، جس سے تمام جسم بالکل بگڑ جائے، برص کی بیماری، کوڑھ

مَہا دیو کی پِنڈی

(ہندو) مہا دیو کا عضو تناسل

مَہا سَنْکھ دَر مَہا سَنْکھ

(ریاضی) مہا سنکھ (رک) کو مہا سنکھ میں ضرب دینے پر جو شمار حاصل ہو ؛ (مجازاً) بے شمار ۔

ماہی پُشْت کا جال

رک : ماہی پشت (معنی نمبر ۲)۔

ماہی پُشْت کی جالی

(سنگ تراشی) مچھلی کے کھپروں کی شکل سے مشابہ بنی ہوئی جالی.

ماہی جال کی کَنکَیّاں

(پتنگ باز) ایک وضع کی کنکیاں جن پر مچھلیاں بنی ہوتی تھیں.

مُنْہا مُنْہ مارْنا

مُنْہا مُنْہ بَھرنا

مَہا مانْس بیچنا

غلاموں کی تجارت کرنا ؛ روپیہ لے کر بیٹی بیاہنا

موہی ہونا

فریفتہ ہونا ۔

مَہُوا ٹَپَکنا

مہوے کے پھول کا متواتر گرنا

مَہا پُورا ہے

سب گنوں میں کامل ہے ، بڑے حضرت ہیں ، بڑا چلتا پرزہ ہے

موہے گِن ، موہے گِن ، تُجھے کَون گِنے

کوئی پوچھے یا نہ پوچھے مگر آپ دخل دیے جانا ، خواہ مخواہ کسی بات یا کام میں پاؤں اڑانا ، دخل درمعقولات

moho کے لیے اردو الفاظ

moho

moho کے اردو معانی

اسم

  • ارضیات: کرۂ زمین کا وہ درمیانی طبق جو اس کے غلاف کو اس کے خول سے جدا کرتا ہے۔.

moho के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अर्ज़ियात: कुर्रा-ए-ज़मीन का वो दरमयानी तबक़ जो इस के ग़लाफ़ को इस के ख़ौल से जुदा करता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (moho)

نام

ای-میل

تبصرہ

moho

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone