تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہی" کے متعقلہ نتائج

مَہی

مکھن نکالے ہوئے دہی کا باقی جزو جو دودھ کی طرح پتلا ہوتا ہے ، چھاچھ

مَہی پَتی

مَہینے

مہینا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَہیت

رک : ماہیت جو فصیح ہے ؛ حقیقت حال

مَہیر

ایک کھانا، جو چاولوں یا دوسرے اناجوں کو دہی یا چھاچ میں پکاکر بناتے ہیں، ایک قسم کا دلیا، مہیری

مَہیش

سب سے بڑا ایشور، مہا دیوتا نیز شیوجی کا لقب، مہادیو، شیو، شنکر

مَہیری

۱۔ رک :گھی کا میل یا تلچھٹ

مَہیرا

(گھوسی) چھاج کی تلچھٹ، جس کا پانی خشک ہوجائے

مَہیلا

عورت، زن، مہلا

مَہی پَت

مَہیسَر

پاربتی دیوی کی مورتی (جس پر منت کے پھول چڑھتے تھے اور جو پھول اس کے سر پر رہ جاتا تھا وہ سب پر بالا (طرّہ) شمار ہوتا تھا)

مَہینوں

تیس یا اس سے کم و بیش دنوں کا وقفہ جو بحساب شمسی مانا گیا ہے یا ایک رویت ہلال سے دوسری رویت ہلال تک کا زمانہ

مَہی پال

مالک الملک، بادشاہ، راجہ، سلطان، زمین کا مالک، زمین کا رکھوالا، بھگوان، ایشور

مَہیشَری

(ہندو)مہیش (رک) سے متعلق یا منسوب ، ایک فرقہ جو مہیش کی پرستش کرتا ہے نیز اس فرقے کا کوئی فرد ؛ مہیش کا پجاری

مَہیشْوَر

رک : مہیش

مَہیشوَری

درگا یا پاربتی دیوی، شیوجی کی بیوی

مَہینَہ وار

ماہوار، ماہ بماہ، مہینا دار، ہر ماہ، ماہانہ ترتیب سے

مَہینَہ دینا

تنخواہ دینا ، مشاہرہ ادا کرنا ، معاوضہ دینا ، صلہ دینا

مَہینَہ پانا

مشاہرہ حاصل کرنا ، تنخواہ لینا

مَہینَہ کَرنا

تنخواہ مقرر کرنا ، مشاہرہ یا وظیفہ متعین کرنا

مَہینَہ واری

ماہواری تنخواہ

مَہیسَر کا پُھول

منت کا پھول جو پاربتی دیوی کی مورتی پر چڑھایا گیا ہو

مَہینے سے ہونا

(عور) حیض سے ہونا ، ا یّام سے ہونا ، میلے سر یا کپڑوں سے ہونا

مَہینَہ چَڑھنا

۱۔ مالک کے ذمے مہینے کی تنخواہ ہو جانا ، مشاہرہ باقی رہنا ، مشاہرہ نہ ملنا

مَہینے گُزَرنا

بہت مہینے گزرنا ، عرصہ گزرنا ، مدت بیت جانا

مَہینَہ بھاری ہونا

مہینے کا تکلیف دہ ہونا، مہینہ منحوس ہونا

مَہینَہ باندھنا

وظیفہ مقرر کرنا ، ماہ بہ ماہ مقررہ رقم حاصل یا ادا کرنا

مَایَۂ نَاز

۱۔ فخر و ناز کا سبب ، قابلِ فخر ۔

مَعیُوب بات

دَہی مَہی

دہی اور مٹھا جس میں چاول ڈال کر مہیری بھی بناتے ہیں .

چَندَن پَڑا چَمار کے نِت اُٹھ کُوٹے چام، رو رو چَندَن مَہی پِھرے پَڑا نِیچ سے کام

اچھی چیز ناقدر شناس کے ہاتھ لگ جائے و وہ قدر نہیں کرتا اور فضول کاموں میں استعمال کرتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہی کے معانیدیکھیے

مَہی

mahiiमही

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ہندو

مَہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مکھن نکالے ہوئے دہی کا باقی جزو جو دودھ کی طرح پتلا ہوتا ہے ، چھاچھ
  • ۱۔ مٹی ، خاک ، زمین ؛ (مجازاً) دنیا
  • ۲۔ ملک ، ولایت
  • ۳۔ اراضی ، جایدادِ غیرمنقولہ
  • ۴۔ ایک قسم کی سنسکرت بحر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mahii

Noun, Feminine

  • a type of Sanskrit verse
  • buttermilk
  • the earth, land, soil, Immovable property, Metaphorically: the world, the universe

Noun, Masculine

  • whey

मही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का संस्कृत छंद
  • मक्खन निकाले हुए दही का शेष जो दूध की तरह पतला होता है, छाछ
  • मिट्टी, ख़ाक, भूमि, ज़मीन, अचल सम्पत्ती, प्रतीकात्मक: दुनिया, संसार, सृष्टि, देश

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मट्ठा

مَہی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words