تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"moisten" کے متعقلہ نتائج

moisten

سیلا کرنا

moistener

بھگونے والا

مَستان

۔(ف) مست پر الف۔ نون زیادہ کردیا ہے) مذکر۔ مست۔ مجذوب۔ سیڑی۔ دیوانہ ۔مجنوں۔

مِشْٹان

مٹھائی، لذیذ کھانا

مُسْتَعِین

عون و امداد طلب کرنے والا، مدد چاہنے والا، اعانت یا استعانت چاہنے والا، مدد خواہ

مُسْتَعان

جس سے مدد چاہی گئی ہو، جس سے مدد مانگی جائے

مَستانَہ وَش

مستوں کی مانند ، مستوں کی طرح ۔

مَسْتوں کی بَڑ

دیوانوں کی بڑ ؛ شرابیوں کی بے معنی باتیں ؛ بے ہودہ بات ، بکواس ۔

مَستان شاہ

مست فقیر، گدائے مجذوب

مَسْتوں کے گھوڑے

نہایت احمق ، بے وقوف لوگ

مَستانَہ وار

مستوں کی طرح کا، نشے بازوں والا

مستانہ نگاہ

مستی سے بھری ہوئی نظر

مَستانَہ نوش

بہت شراب پینے والا ، بلا کا مئے نوش ۔

مَستانَہ نوشی

مستانہ نوش (رک) سے اسم کیفیت ، شراب نوشی ، بلا کی مئے نوشی ۔

مُسْتَنَدُ الرّائے

جس کی رائے معتبر ہو ، جس کی رائے سند کا درجہ رکھتی ہو ۔

مُسْتَنَد دَوا سازی

(طب) ادویہ یا ضابطوں کو ایسے اعمال کے مطابق تیار کرنا جو سرکاری قرابادین کے تسلیم کردہ یا تجویز کردہ ہوں

مُسْتَنَد وَرْقی

سرکاری دفاتر میں استعمال کیے جانے والے رجسٹر اور فارم وغیرہ جن کی سرخیاں ، کالم اور عنوانات معیاری ہوتے ہیں تاکہ اندراجات یکساں اور مکمل ہوں اور محرر کو ان کے پر کرنے اور گوشواروں کے لیے معلومات مطلوبہ حاصل کرنے میں کوئی دقت نہ ہو (Standardised Forms) ۔

مستانہ چال

ناز وادا کی چال، جھومتی چال، مستانہ رفتار، متوالے کی سی لڑکھڑاتی چال

مَستانَہ رَو

مست ہو کر چلنے والا، مستانہ چال رکھنے والا

مَستانَہ سَری

مد ہوشی، بے خودی، دیوانگی، شوریدہ سری

مُسْتَنَد عَلَیہ

جس سے سند لی جائے، جس سے استناد کیا جائے

مُسْتَنَد شاعِر

تسلیم شد ہ شاعر، مانا ہوا شاعر

مُسْتَنَد ماخَذ

رک : مستند حوالہ ۔

مُسْتَنَد اِلَیْہ

جس کا قول یا عمل سند کے طور پر پیش کیا جائے ۔

مُسْتَنَدُ المَعْرِفَۃ

(تصوف) مرتبہء حضرتِ واحدیت کو کہتے ہیں جس میں تفصیل اسماء و صفات ہے

مُسْتَنَد حَوالَہ

قابل سند ذریعہ، معتبر حوالہ

مُسْتَنَد کَرنا

استناد کے قابل بنانا ، معتبر بنانا ۔

مَستانَہ خِرامی

مستوں کی طرح چلنا ، ناز و نخرے سے چلنا ۔

مُسْتَنَد ہونا

استناد کے قابل ہو جانا ، معتبر ہونا ، سندیافتہ ہونا ۔

مُسْتَنَدَہ

سندیافتہ ، معتبر ، مصدقہ ۔

مُسْتَنَد تَرِین

نہایت مستند ، مستند تر سے بھی معتبر ، سب سے معتبر ۔

مُسْتَنَد ہو جانا

استناد کے قابل ہو جانا ، معتبر ہونا ، سندیافتہ ہونا ۔

مُسْتَنَد

سند یا تصدیق پایا ہوا، استناد کے قابل، سند کے لائق، تصدیق کیا ہوا، سند یافتہ، مصدقہ، معتبر

مُستانِفَہ

جدا ، علیحدہ ؛ (قواعد) وہ (کلمہ یا جملہ) جو علیحدہ ہو اور سیاق عبارت سے بے تعلق ہو

mistiness

دُھنْدْلاہَٹ

moistness

نَمی

مُسْتَنْشِق

ناک میں سے گزرنے والا (سانس ، ہوا وغیرہ) ۔

مُسْٹَنْڈا

(تحقیراً) موٹا اور فربہ (آدمی)، ہٹا کٹا، موٹا تازہ

مُستانِف

جو از سرنو اور سابق سے الگ ہو ، جدا ، علیحدہ (جملہ) ۔

مُسْتَنِیر کَرنا

روشن کرنا ، منور بنانا ۔

مَستانَہ

مست کی مانند، مست ہو کر، مستانہ وار، دیوانوں کا سا

مَستانا

مست ہونا، مستی میں بھرنا، مدھ پر آنا، گرما جانا، نشے میں لڑکھڑانا

مَسْتَانِی

(i) جس میں کیف و مستی کی کیفیت پائی جائے ۔

مُسْتَنْطَقَہ

بولا ہوا ، کہا ہوا ، منھ سے ادا کیا ہوا (حرف وغیرہ) ۔

مُسْتَنِیر ہونا

مستنیر کرنا (رک) کا لازم ، روشن ہونا ، منور ہونا ۔

مَستانَگی

مستی کی حالت یا کیفیت ، مستی ، مستانہ پن ۔

مُسْتَنِیر ہو جانا

مستنیر کرنا (رک) کا لازم ، روشن ہونا ، منور ہونا ۔

مُسْتَنْکِف

ناک بھوں چڑھانے والا ، تکبر کرنے والا ، گھمنڈی ، مغرور ۔

mustang

میکسیکو اور کیلی فورنیا میں پایا جانے والا چھوٹے قد کا جنگلی گھوڑا ۔.

misting

کہر

مُسْتَنَد اِنْسان

قابل سند شخص ؛ معتبر انسان ۔

مُستانِس

الفت و انس رکھنے والا ، خوگر نیز آرام پانے والا

مُسْتَنِیر

روشنی چاہنے والا ، کسب نور کرنے والا ؛ روشن ، ُپرنور ۔

مَسْتی آنا

شہوت کا عود کرنا ، ترنگ آنا ، شہوت میں بھرنا

مَسْتِ نَظَر

نشیلی آنکھ والا ؛ (مجازا ً) معشوق ۔

مَسْتی نِکَلْنا

مستی نکالنا (رک) کا لازم

مَسْتی نِکالْنا

مستی جھاڑنا ، شہوت مٹانا ، جوش شہوت کو ٹھنڈا کرنا

مُسْٹنْڈی

(تحقیراً) موٹی اور فربہ ، ہٹی کٹی ، موٹی تازی (عورت) ۔

مُشْٹ آنا

مٹھی میں آنا ، ہاتھ میں آنا ، پکڑا جانا

مُسْٹَنْڈے

(تحقیراً) ہٹے کٹے اور فربہ لوگ

moisten کے لیے اردو الفاظ

moisten

ˈmɔɪ.sən

moisten کے اردو معانی

فعل متعدی

فعل لازم

moisten के उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

अकर्मक क्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (moisten)

نام

ای-میل

تبصرہ

moisten

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone