تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موکاں" کے متعقلہ نتائج

مو کا

مجھ کو، مجھے

مو کو

مجھ کو ، مجھے

مُنْھ کا کَڑا

۔ (ھ) مُنھ زور۔ مضبوط دھار کا۔ ؎

مُنہ کا کَڑا

مضبوط دھار کا ، سخت آبداری کا ؛ (مجازاً) تیز (عموماً تلوار کے لیے مستعمل) ۔

مُوں کا پانی گَنْوانا

آبرو کھونا ، خود کو بے عزت کرنا ۔

مُنہ کا مُنہ میں، ہاتھ کا ہاتھ میں نِوالَہ رَہ گَیا

سنتے ہی اوسان اُڑگئے ، حیرت کا عالم چھاگیا.

منہ کا پھوڑا

بد زبان، منہ پھٹ

مُنْھ کا نِوالَہ مُنْھ میں ، ہاتھ کا ہاتھ میں رَہ گَیا

مُنہ کا مِیٹھا دِل کا کَڑوا

ظاہر کچھ باطن کچھ.

مُنہ کا پُھوہَڑ

جسے بات کرنے کی تمیز نہ ہو ، بدلگام ، منھ پھٹ ۔

مُنھ کا پھوہَڑ

بد زبان، بد لگام، مُنھ پھَٹْ

مُنہ کا مَزَہ بَڑھانا

کھانے پینے کی لت لگانا ، مزے مزے کے کھانے کھانا ، مرغن پکوان کھانا ۔

مُنہ کا مَزَہ بِگَڑنا

طبیعت مکدر ہوجانا ، خفا ہونا ۔

مُنہ کا ذائِقَہ بَدَلْنا

لذت ، دلچسپی یا کام میں تبدیلی لانا (عموماً اکتا کر عارضی طور پر) ۔

مُنہ کا رَنگ اُڑ جانا

رک : منہ فق ہوجانا.

مُنھ کا روغَن اڑ جانا

۔مُنھ کی رونق جاتی رہنا۔ ؎

مُنہ کا رَوغَن اُڑ جانا

بدصورت ہوجانا ، چہرہ بے رونق ہو جانا ۔

مُنہ کا ذائِقَہ تَلخ ہونا

منھ کڑوا ہونا ، بدمزہ ہونا ؛ طبیعت کا مکدر ہونا ، رنجیدہ ہونا ۔

مُنہ کا تھوبڑا نَہ ہو جائے

ایسا نہ ہو کہ پٹ جاوے.

مُنہ کا نُور اُڑنا

چہرے پر تازگی اور آب و تاب نہ رہنا ، بے روپ ہو جانا ، چہرے کی سرخی اُڑجانا ۔

مُنہ کا نُور اُڑ جانا

چہرے پر تازگی اور آب و تاب نہ رہنا ، بے روپ ہو جانا ، چہرے کی سرخی اُڑجانا ۔

مُنہ کا تھوبڑا ہو جانا

بہت پٹائی کی وجہ سے منھ سوج جانا ، بہت پٹائی ہونا ، پٹ جانا.

مُنْہ کا رَنْگ پِھیکا پَڑ جانا

۔چپ کردینا۔ ؎ ۲۔ کنایہ ہے سکوت اور خاموشی سے۔ (مراۃ العروس) لیکن محمد کامل نے مُنھ پر تو مہر لگائی اور دل میں دفتر شکایت لکھ چلا۔

مُنہ کا دَلِیَہ بَننا

منھ اندر سے پھٹ جانا ۔

مُنہ کا نِوالَہ نَہِیں

آسان کام نہیں ہے ، بہت دشوار ہے ۔

مُنہ کا مَزَہ بَدَلنا

منھ کا ذائقہ بدلنا ، کام یا عمل تبدیل کرنا ۔

منہ کا نوالہ تو نہیں ہے

آسان کام نہیں ہے

مُنہ کا مِیٹھا، پیٹ کا کھوٹا

منھ پر تعریف کرنے اور پیٹھ پیچھے ُبرا کہنے والا ، ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ، منافق ۔

مُنہ کا سَچّا

صادق القول ،بات کا دھنی.

مُنْھ کا سَچّا

۔ صفت۔ مذکر۔ صادقُ القَوْل۔ ۲۔وہ تلوار جس کا مُنھ نہ مُڑے۔ مونث کے لئے مُنھ کی سچّی۔ ؎

مُنہ کا کَچّا

وہ شخص جس کی بات ناقابل اعتبار ہو، کمزور قول والا

مُنہ کا نِوالا

(کنایتاً) آسان کام، سہل الحصول بات

مُنْھ کا نِوالہ

۔۱۔لقمۂ دہن۔ ۲۔(کنایۃً) وہ کام جو نہایت آسان اور سہل ہو۔ (جاننا۔ سمجھنا کے ساتھ)۔ ؎ ؎

مُنہ کا نِوالَہ

(کنا یتہ) آسان کام، سہل الحصول بات

مُنہ کا قُفل ٹُوٹنا

زبان کھلنا ، بول پڑنا ، کچھ کہنا ، خاموشی ختم ہونا ۔

مُنہ کا مَزَہ اُتَرنا

ذائقہ بگڑنا ، بدمزہ ہونا ، منھ میں صابن سا گھلا ہونا ۔

مُنہ کا نِوالَہ ہونا

سہل ہوجانا ، آسان ہوجانا ۔

مُنہ کا نِوالا ہونا

آسان ہونا ، نہایت سہل ہونا۔

مُنہ کا نِوالَہ سَمَجھنا

آسان سمجھنا ، سہل الحصول جاننا ۔

مُنہ کا مَزَہ خَراب ہونا

ذائقہ خراب ہونا ، بے مزہ ہونا ۔

مُنہ کا نِوالَہ ہو جانا

سہل ہوجانا ، آسان ہوجانا ۔

مُنہ کا مَزَہ کِرکِرا ہونا

منھ کا مزہ بگڑنا ؛ طبیعت مکدر ہونا ۔

مُنہ کا مَزَہ خَراب کَرنا

منھ کا ذائقہ بگاڑنا ، طبیعت مکدر کرنا ۔

منہ کا رنگ فق ہو جانا

منہ فق ہو جانا

مُوں کا پانی

مراد : آبرو ، عزت ۔

مُنہ کا آنا

رک : منھ آنا ، منھ پک جانا ۔

مُنہ کا نَرم

گھوڑا جس کا منھ کچا ہو اور لگام کی سختی برداشت نہ کر سکے ۔

مُنہ کا باجا

وہ باجا یا ساز جو دونوں ہونٹوں کے درمیان رکھ کر بجایا جاتا ہو ؛ جیسے: بانسری وغیرہ ۔

مُنہ کا کَہنا

خوش آئند بات جو دوسروں کے لیے کہی جائے ۔

مُنہ کا سَخْت

منھ زور (گھوڑا) جو لگام کے اشارے کی پروا نہ کرے.

مُنہ کا مِیٹھا

چکنی چپڑی باتیں کرنے والا، بظاہر اچھا مگر دل میں کھوٹ رکھنے والا، منافق

مُنْھ کا مِیٹھا

۔صفت۔ مذکر۔ شیریں سخن۔ چکنی چپڑی باتیں کرنے والا۔ دل کا کھوٹا۔ ؎ مونث کے لئے مُنھ کی میٹھی۔

مُنہ کا لَٹَکنا

شرمندگی سے سر کا جھک جانا ۔

مُنْھ کا مِیٹھا پیٹ کا کھوٹا

ظاہر میں دوست باطن میں دشمن

مُنھ کا کہا ہونا

۔ کسی امر کا مُنھ کے کہے کے مطابق ہونا۔ ؎

مُنہ کا کَہا ہونا

منھ سے نکلی ہوئی بات کا ہوجانا ، کہے کے مطابق ہونا ۔

مُنہ کا سُخَن ہونا

تکیہء کلام بن جانا ، رٹ لگا لینا ۔

مُنہ کا نُور جانا

رک : منہ کا نور اُڑجانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُنہ کا خِلال ہو جانا

تنکے کی طرح کا ، نہایت کمزور ہو جانا ۔

مُنہ کالا پَڑ جانا

تکلیف سے چہرے کا رنگ متغیر ہوجانا ، انتہائی رنج ہونا ، بہت ملال ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں موکاں کے معانیدیکھیے

موکاں

mokaa.nमोकाँ

موکاں کے اردو معانی

  • مجھ کو ، مجھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موکاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

موکاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words