تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مورْچَہ باندھنا" کے متعقلہ نتائج

مورْچَہ

۱۔ چھوٹی چیونٹی یا چیونٹا یا دیمک وغیرہ ۔

مورْچا

وہ آڑ یا محفوظ مقام جو جنگ میں نشانہ بازی یا دفاع وغیرہ کی غرض سے سپاہیوں کے لیے مقرر کی جائے ۔

مورچے

مورچہ کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، حصار، خندق، کھائی، وہ گڑھا جو قلعہ کے چاروں طرف کھود دیتے ہیں اور جس میں فوج کو بٹھاتے ہیں

مورْچَہ توڑنا

گھات میں بیٹھے ہوئے دستہء فوج کے قدم اکھاڑنا ، دشمن کی صفیں تتر بتر کرنا ۔

مورْچَہ دَوڑنا

زنگ لگ جانا، (لوہے وغیرہ پر) زنگ کا چاروں طرف پھیل جانا

مورْچَہ چھوڑنا

راہ سے ہٹ جانا ، بھٹک جانا ، نصب العین سے ہٹ جانا ، مورچے سے نکل کر میدان میں آجانا ۔

مُورچھا

غشی، بے ہوشی، بے خودی، جس میں حس باقی نہ رہے

مورْچَہ باندھنا

مقابلے کے لیے ڈٹنا ۔

مورْچَہ توڑ دینا

گھات میں بیٹھے ہوئے دستہء فوج کے قدم اکھاڑنا ، دشمن کی صفیں تتر بتر کرنا ۔

مورْچَہ ہونا

لڑائی کے لیے کسی جگہ جمنا ، مقابلہ یا جنگ ہونا ۔

مورْچَہ لینا

جنگ کرنا، مقابلہ کرنا، دشمن کے مورچے کی جگہ لے لینا

مورْچَہ لَگنا

زنگ آجانا، زنگ لگ جانا

مورْچَہ جَمنا

بھاگی ہوئی فوج کا از سرنو صف آرا ہونا ، منتشر فوج کا پھر سے جمنا

مورْچَہ کھانا

چیونٹی یا دیمک کا کسی چیز کو کھاکر کھوکھلا کردینا ، دیمک کھانا ۔

مورْچَہ سَنبھالنا

مورچے پر فوج کا مستعد ہونا ۔

مورْچَہ ٹُوٹنا

مورچہ توڑنا (رک) کا لازم ، فوج کے قدم اکھڑنا ۔

مورْچَہ مارنا

لڑنا، مقابلہ کرنا، مقابلے یا جنگ میں جیتنا

مورْچَہ جِیتنا

لڑائی فتح کرنا

مورْچَہ بَنانا

محاذ قائم کرنا ، محاذ بنانا ۔

مورْچَہ لَگانا

0محاذ قائم کرنا ۔

مورْچَہ جَمانا

فوج کو صف آرا کرنا ، منتشر فوج کی پھر سے صف بندی کرنا ۔

مورْچَہ مَضبُوط ہونا

رائے عامہ ہموار ہونا ،کسی موقف پر بہت سے لوگوں کا اکٹھا ہونا ۔

مورْچَہ بَند ہونا

محصور ہونا ، کمیں گاہ میں بیٹھنا ، محفوظ ہو کر مقابلہ کرنا ۔

مورْچا توڑْنا

۔متعدی۔ ؎

مورْچا باندھنا

صف جمانا ، پرے قائم کرنا نیز قلعے کے گرد خندق کھودنا ، مقابلے کے لیے ڈٹنا ، محفوظ جگہ بنا کر جنگ کرنا ، محاذ بنانا ۔

مورْچا بَنْدْھنا

۔ لڑائی ہونا۔ ایک کا دوسرے سے لڑنا۔ جھگڑنا۔ ؎

مورْچَہ گِیر

رک : مورچہ بند ۔

مورچا لینا

دشمن کے مورچے پر قبضہ کرلینا، مورچہ فتح کرلینا

مورْچَہ بَندی

جنگ کے لیے خندق کا کھودا جانا، مورچا سنبھالنا

مورْچَہ گِیری

رک : مورچہ بندی ۔

مورْچا اُٹھنا

لڑنے والی فوج کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا

مورچا اٹھانا

لڑنے والی فوج کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا

مورچا ٹُوٹْنا

۔مورچے کا درہم برہم ہوجانا۔ مورچا قائم نہ رہنا۔ ؎

مورْچا مارْنا

۔مورچہ فتح کرنا۔ دشمن کا مورچا چھین لینا۔ ؎

مورْچا کھانا

زنگ لگنا ، زنگ کھانا ، زنگ آلود ہوجانا ۔

مورْچا جِیتْنا

۔مورچہ لینا۔ لڑائی فتح کرنا۔

مورْچا اُلَٹنا

مورچے کی فوج کا تتر بتر ہوجانا، فوج کا منتشر ہونا

مورْچَہ بَند

وہ فوج جو مورچے پر لڑنے کے واسطے رہتی ہے مورچے پر رہنے والی فوج

مورْچَہ بَنْدی کَرنا

خندق کھودنا، لڑائی کے واسطے دھس تیار کرنا

مورْچَہ خور

رک : مورخوار ۔

مورْچَہ خورَک

رک : مور خور ۔

مورچَنگ

مورْچال

رک : مور (۳) کا تحتی

مورچَگان

چیونٹیاں ، چیونٹے ۔

مورچَل کَرنا

مورچل جھلنا ، مور کے پروں کا پنکھا جھلنا ۔

مُوْرْچَگاں را چُو بُوَد اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَر آرَنْد پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہوجائے تو شیر کی کھال اُتار لیتی ہیں ، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں

مُوْرْچَگان را چُو بُوَدْ اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَرْ آرند پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہو جائے تو شیر کی کھال اتار لیتی ہیں، بہت سے کمزور متفق ہوکر زبردست کو زیر کرلیتے ہیں، آپس کے اتفاق سے کام بنتا ہے، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں (شیخ سعدی کی گلستان سے ماخوذ)

مورْچَل

رک : مورچال (۱) ۔

مورْچال باندھنا

خندق کھودنا، مورچا کرنا

مورْچال ہونا

مورچہ لگنا ، مورچہ قائم ہونا ۔

مورْچال کَرنا

(جنگ کے میدان میں) صف آرائی کرنا ، صفیں یا پرے جمانا ۔

مُوْر چال

ایک قسم کا ناچ، مور کی طرح کا ناچ، رقص طاؤس، مور کا ناچ

مُورچَھل

مور کے پروں کا چنور جو اس کی پھیلی ہوئی دم سے مشابہ ہوتا ہے اور مکھیاں جھلنے کے لیے استعمال ہوتا ہے

مور چَھن

(موسیقی) ایک سُر کو دوسرے سُر تک درجہ بدرجہ چڑھانے اور اُتارنے کے لئے تین درجوں میں سے ایک مثلاً کھرج کو اگر رکعب تک کھینچیں، اوّل درجہ اصلی سُر ہے، دوسرا اس سے زیادہ اور تیسرا درجہ دوسرے سے زیادہ ہوکر آخر کو اصلی رکھب کا سُر آجائے گا تو یہ اُتار چڑھاؤ مورچھن کہلائے گا، سروں کی سلسلہ وار آروہی

مورچے پڑ جانا

لڑائی پر جانا، دشمن کے مقابلے پر جانا

مورچے پَر قائِم رَہنا

رک : مورچے پر ڈٹا رہنا ۔

مور چَھلی

چھوٹا مورچھل

مورچے بَننا

محاذ قائم ہونا ۔

مورچے سَنبھالنا

دشمن سے مقابلے کے لیے فوج کا مورچے پر ڈٹ جانا ۔

مَریچا

رک : مرچا

اردو، انگلش اور ہندی میں مورْچَہ باندھنا کے معانیدیکھیے

مورْچَہ باندھنا

morcha baa.ndhnaaमोरचा बाँधना

محاورہ

مورْچَہ باندھنا کے اردو معانی

  • مقابلے کے لیے ڈٹنا ۔

मोरचा बाँधना के हिंदी अर्थ

  • मुक़ाबले के लिए डटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مورْچَہ باندھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مورْچَہ باندھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone