تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مورْچا" کے متعقلہ نتائج

مورْچا

وہ آڑ یا محفوظ مقام جو جنگ میں نشانہ بازی یا دفاع وغیرہ کی غرض سے سپاہیوں کے لیے مقرر کی جائے ۔

مورْچال ہونا

مورچہ لگنا ، مورچہ قائم ہونا ۔

مورْچال

رک : مور (۳) کا تحتی

مورْچا اُٹھنا

لڑنے والی فوج کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا

مورْچا مارْنا

۔مورچہ فتح کرنا۔ دشمن کا مورچا چھین لینا۔ ؎

مورْچا کھانا

زنگ لگنا ، زنگ کھانا ، زنگ آلود ہوجانا ۔

مورْچا جِیتْنا

۔مورچہ لینا۔ لڑائی فتح کرنا۔

مورْچا توڑْنا

۔متعدی۔ ؎

مورْچا اُلَٹنا

مورچے کی فوج کا تتر بتر ہوجانا، فوج کا منتشر ہونا

مورْچا باندھنا

صف جمانا ، پرے قائم کرنا نیز قلعے کے گرد خندق کھودنا ، مقابلے کے لیے ڈٹنا ، محفوظ جگہ بنا کر جنگ کرنا ، محاذ بنانا ۔

مورْچا بَنْدْھنا

۔ لڑائی ہونا۔ ایک کا دوسرے سے لڑنا۔ جھگڑنا۔ ؎

مورْچال کَرنا

(جنگ کے میدان میں) صف آرائی کرنا ، صفیں یا پرے جمانا ۔

مورْچال باندھنا

خندق کھودنا، مورچا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مورْچا کے معانیدیکھیے

مورْچا

morchaaमोर्चा

وزن : 212

دیکھیے: مورْچَہ

موضوعات: کنایۃً طب طبعی طبیعیات

مورْچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ آڑ یا محفوظ مقام جو جنگ میں نشانہ بازی یا دفاع وغیرہ کی غرض سے سپاہیوں کے لیے مقرر کی جائے ۔
  • (طبیعیات) ایک یا ایک سے زیادہ مربوط سیلوں پر مشتمل بجلی پیدا کرنے اور اسے ذخیرہ کرنے کا آلہ ، خشک سیل ، بیٹری ۔
  • (مجازاً) پناہ گاہ ، پناہ لینے کا مقام
  • (کنایۃً) محاذ ، مصیبت یا سختی کا مقام ۔
  • (کنایۃً) ٹھوڑی ، ٹھڈی ، ہونٹوں کے نیچے کا حصہ
  • سوراخ ۔
  • سڑکوں پربنائے گئے چیک پوسٹ ، وہ مقام جہاں گاڑیوں کی آمدورفت روک کر معائنے کے بعد آگے بڑھنے کی اجازت دی جاتی ہے یا وہ پولیس والے جو سڑکوں پر ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے والوں کو روک کر تفتیش کرتے ہیں
  • وہ احاطہ جو کسی درخت کی حفاظت کے لیے اس کے گرد بناتے ہیں ۔
  • وہ فوج جو مورچے پر لڑنے کے واسطے رہتی ہے
  • وہ گڑھا جو قلعے کے گرد کھودتے ہیں ، خندق ، کھائی
  • ۔ (اس معنی میں فارسی لغات یا فارسی کلام میں نہیں ہے۔ فارسی مورچال سے بگڑاہوا معلوم ہوتا ہے)۔ مذکر۔ ۱۔حصار۔ ۲۔وہ گڑھا جو قلعہ کے چاروں طرف کھود دیتے ہیں اور جس میں فوج کو بٹھاتے ہیں تاکہ دشمن کی ضرب نہ پہونچے۔ ۳۔وہ فوج جو مورچے پر لڑنے کے واسطے رہتی ہے۔ دی
  • رک : مورچہ (۱) معنی نمبر ۲ ، زنگ ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

مورْچا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مورْچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مورْچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words