تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مورْچال" کے متعقلہ نتائج

مورْچال

رک : مور (۳) کا تحتی

مورْچال ہونا

مورچہ لگنا ، مورچہ قائم ہونا ۔

مورْچال کَرنا

(جنگ کے میدان میں) صف آرائی کرنا ، صفیں یا پرے جمانا ۔

مورْچال باندھنا

خندق کھودنا، مورچا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مورْچال کے معانیدیکھیے

مورْچال

morchaalमोर्चाल

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

مورْچال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : مور (۳) کا تحتی

اسم، مذکر

  • وہ کھائی یا گڑھا جو قلعہ فتح کرنے کے لیے اس کے چاروں طرف کھودا جائے ، فوجی خندق ، مورچہ ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

مورْچال کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مورْچال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مورْچال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone