تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"motet" کے متعقلہ نتائج

motet

(موسیقی) مذہبی گیت

مُتْعَۃ

متعہ (رک) کا ایک املا ، تراکیب میں مستعمل

موٹے تازے

رک : موٹا تازہ ، فربہ ، لحیم شحیم ، تندرست و توانا

موٹے طَور سے

عام فہم انداز سے ، عمومی انداز سے

مُتْعَۃُ الحَج

حج کی پرانی رسمیں

مُتَتَبِّع

پیروی کرنے والا ، پیرو ، تقلید کرنے والا ، متبع ۔

مُتَتابِع

(علمِ بدیع) ایک شعری صنعت کا نام جس میں بات میں سے بات نکالی جائے اور الفاظ اس طرح آئیں کہ ایک کی متابعت کی وجہ سے دوسرا آئے ، مثلاً : جوشِ بہارِ غم الفت تو دیکھ داغ سے گل ، گل سے چمن ہوگیا

مُتَطَرِّقَہ

کوٹا ہوا ، پیٹا ہوا ۔

مُتَطَوَّق

جس کی گردن میں طوق پڑا ہوا ہو

مُتَطابِقًا

باہمی مطابقت کے لحاظ سے ، تطابق سے ، منطبق کرتے ہوئے ۔

مُتَطَوِّف

جو پھرے یا طواف کرے

مُتَطَرِّق

راہ کرنے والا ، راہ کیا ہوا

مُتَتَلّی

وہ جو اپنا حق ثابت کرے ؛ لگاتار ، سلسلہ وار

مُتَطابِق

ایک دوسرے سے مطابقت رکھنے والا، باہم مطابق، یکساں

مُتَتالی

جو ایک دوسرے کے پیچھے لگا تار آئے ، پے در پے آنے والا ، متتابع ۔

mutt

(عوامی) دوغلا کُتا

mitt

معنی ا۔.

matt

ماند ، مدّھم ،بے آب ، دُھند لا (رنگ سطح وغیرہ).

مُتْعَۃُ النِّکاح

کچھ مدت کے لیے عورت سے نکاح کرلینا، میعادی نکاح، متعہ

موٹا تگڑا

موٹا تازہ، فربہ اندام لحیم شحیم، تندرست، توانا، تیار، عموماً جانور کے لیے مستعمل، انسان کے لیے زیادہ تر طنزیہ انداز میں مستعمل

مُتَطَرِّف

(ایسا اونٹ) جو کھیت کے کنارے کنارے گھاس چرے اور دوسروں کے ساتھ شامل نہ ہو

mutatis mutandis

ضروری تبدیلیوں کے ساتھ یا لحاظ رکھتے ہوئے (مقابلہ کرتے وقت بطور وضاحت ) ۔.

مُتَطَیَّب

جسے خوشبو دی جائے ؛ خوشبودار مسالا لگایا ہوا؛ خوشبو لگایا ہوا

مُتَطَبِّب

علم طب حاصل کرنے اور عمل میں لانے والا ، طبیب ، طبیب ِکامل ، ماہر علم طب ۔

مُتَطَہَّر

صاف ستھرا ؛ دھویا ہوا ؛ پاک ، طاہر ، پوتر

مُتَطاہِر

پاک و صاف

مُعاطات

موٹی تازی

فربہ اندام ، لحیم شحیم

موٹا تازَہ

فربہ اندام، تناور، لحیم شحیم، تندرست و توانا

mutate

منقلب کرنا یا ہونا؛ تبدیلی لانا یا متغیر ہونا ۔.

mutation

انقلاب نوعی

مِٹِّی

زمین کی بالائی تہہ، وہ مادّہ جو زمین پر بچھا ہوا ہے (مختلف مادوں کے باریک ذروں کا مرکب)

مُٹِّھیاں

مٹھی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

مٹھیوں

۔کثرت ظاہر کرنے کے لئے

مِٹْتے مِٹْتے

فنا ہوتے ہوئے ، معدوم ہونے پر ، بے اثر ہو کر بھی ۔

مِٹّی کا

خاک کا بنا ہوا، گلی، خاکی (مرکبات میں مستعمل)

مِٹّی مَکّھی

ایک طرح کی مکھی جس کا رنگ مٹیالا ہوتا ہے

مُٹّھی

بند ہاتھ ، چنگل ، مشت

مُٹّھا

جو ایک مٹھی میں آجائے ، جو مٹھی میں بھرا ہوا ہو ، لپ ، مٹھی

مِٹّی خَرابَہ

بے قدری ، بے وقری ، بے عزتی ، ذلت ، رسوائی ، بدنامی ، فضیحتی

مُتَّشِع

پراگندہ ہونے والا ، اِدھر اُدھر نکلنے والا ، پراگندہ ، منتشر ۔

مُتَّحِدُ الرَّائے

مُتَّحِدُ النَّوع

جو ایک ہی نوع یا قسم سے تعلق رکھتے ہوں ، متحدالاصل ، متحدالحقیقت ۔

مُتَّفَق عَلَیہ

جس امر پر سب کا اتفاق ہو، جس پر اتفاق کیا کیا ہو، جو بات سب کی رائے کے مطابق ہو، سب کی رائے اور مرضی کے موافق

مُتَّفِقَہ

جس پر اتفاق ہو، جس پر اتفاق رائے ہو، اتفاق کیا ہوا، متحدہ

مَتّھا پھوڑی

سر ٹکرانا ، پیشانی پھوڑنا ؛ (مجازاً) بے دلی یا بغیر خلوص ِ نیت سے سجدہ کرنا ۔

مٹھا گھوڑا

وہ گھوڑا جو تیز نہ چلے

مُتَّفِقَہ رائے

کسی بات یا امر پر ایک رائے ہونا، رائے جس پر سب کا اتفاق ہو

مُتَّفِقُ الرّائے

ایک سی رائے رکھنے والے، ہم صلاح، ہم خیال

مُتَّفِقانَہ

جو متفق ہوکر کیا جائے ، سب کی رائے سے کیا جانے والا ، متفقہ ۔

مُتَّحِدُ القَوافی

(وہ اشعار) جو ہم قافیہ ہوں ۔

مِٹّی دَھڑَکنا

اپنی زمین سے پیار ہونا ، محب وطن ہونا ، اپنی دھرتی سے محبت ہونا ۔

مُتَّبِع

۱۔ اتباع کرنے والا ، پیروی کرنے والا ، تقلید کرنے والا ، پیرو ، تابع ، فرماں بردار ، مقلد۔

مُتَّفِق

یکجا کیا ہوا، مجتمع، اتفاق کیا ہوا

مُتَّفِقَہ قُوَّت

اجتماعی طاقت یا زور ۔

مُتَّحِدُ الاَغراض

یکساں مقاصد رکھنے والا /والے ۔

مُتَّحِدُ الوَزن

(وہ اشعار) جو ایک وزن کے ہوں ، ہم وزن ، ہم قافیہ ۔

مِٹّی دِلْوانا

مٹی دینا (رک) کا تعدیہ ؛ دفن کرانا ، سپردِ خاک کرانا ۔

مِٹّی اُڑنا

مٹی اڑانا کا لازم

مِٹی اُڑانا

خاک اڑنا، خاک کا ہوا میں منتشر ہونا، غبار اڑنا، نابود ہوجانا، نشان باقی نہ رہنا

motet کے لیے اردو الفاظ

motet

motet کے اردو معانی

اسم

motet के उर्दू अर्थ

संज्ञा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (motet)

نام

ای-میل

تبصرہ

motet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone