تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موتی بَرَسْنا" کے متعقلہ نتائج

موتی بَرَسْنا

ابرنیساں کی بارش ہونا، موتی لٹنا، گہر پاشی ہونا ، موتیوں کی کثرت ہونا، (کنایۃً) ابر نیساں کا برسنا کیونکہ اس کے برسنے سے موتی صدف میں پیدا ہوتاہے، موتیوں کی کثرت کے واسطے مستعمل ہے، دولت کی ریل پیل ہونا، بہت مال و دولت ہونا، مالدار ہونا

موتی ٹُوٹ کَر بَرَسْنا

بہت آنسو بہائے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں موتی بَرَسْنا کے معانیدیکھیے

موتی بَرَسْنا

motii barasnaaमोती बरसना

مادہ: مُوتی

دیکھیے: اَبْرِ نَیْساں

موضوعات: کنایۃً

موتی بَرَسْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • ابرنیساں کی بارش ہونا، موتی لٹنا، گہر پاشی ہونا ، موتیوں کی کثرت ہونا، (کنایۃً) ابر نیساں کا برسنا کیونکہ اس کے برسنے سے موتی صدف میں پیدا ہوتاہے، موتیوں کی کثرت کے واسطے مستعمل ہے، دولت کی ریل پیل ہونا، بہت مال و دولت ہونا، مالدار ہونا

English meaning of motii barasnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • raining pearls, (symbolically) to gain and earn a lot of wealth, to have a lot of wealth, to be rich and wealthy

मोती बरसना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • मोती लूटना, मोतियों की बारिश होना, (लाक्षणिक) बहुत माल पैदा होना, बहुत दौलत होना, ख़ूब धन होना, धनी और मालदार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موتی بَرَسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موتی بَرَسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone