تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موتِیوں کو خاک میں مِلانا" کے متعقلہ نتائج

موتِیوں کو خاک میں مِلانا

گراں قدر چیز کی قدر نہ کرنا ؛ قیمتی شے کو اس کے مصرف میں نہ لانا

عَدُو کو خاک میں مِلانا

دشمن کو تباہ کرنا یا مار ڈالنا

عِزَّت خاک میں مِلانا

بداعمالیوں سے اپنی عزت ضائع کردینا ، آبرو کھودینا .

خاک میں خاک مِلانا

مارڈالنا ، قتل کرنا ، نام و نشان مٹانا .

خاک میں مِلانا

۱. برباد کرنا ، غارت کرنا .

آرْزُو خاک میں مِلانا

مایوس كرنا، امید توڑ دینا، توقع ختم کردینا

آبْرُو خاک میں مِلانا

(اپنی یا دوسرے کی) عزت ضائع کرنا، موجودہ عزت یا ساکھ کو برباد کرنا

صُورَت خاک میں مِلانا

ملیا میٹ کرنا، تباہ کرنا

خاک و خُون میں مِلانا

قتل کرنا

تَک تِرْیا کو آپنی پَر تِرْیا مت تاک، پَر ناری کے تاکْنے پَڑے سیِس میں خاک

دوسروں کی عورت کی طرف دیکھنے میں اپنی بے عزتی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں موتِیوں کو خاک میں مِلانا کے معانیدیکھیے

موتِیوں کو خاک میں مِلانا

motiyo.n ko KHaak me.n milaanaaमोतियों को ख़ाक में मिलाना

محاورہ

موتِیوں کو خاک میں مِلانا کے اردو معانی

  • گراں قدر چیز کی قدر نہ کرنا ؛ قیمتی شے کو اس کے مصرف میں نہ لانا

मोतियों को ख़ाक में मिलाना के हिंदी अर्थ

  • गिरां क़दर चीज़ की क़दर ना करना , क़ीमती शैय को इस के मुसर्रिफ़ में ना लाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موتِیوں کو خاک میں مِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موتِیوں کو خاک میں مِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words