تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mould" کے متعقلہ نتائج

mould

بنانا

mouldiness

بوسِیدَگی

mouldy

پھپھوند لگا۔.

mouldwarp

چھچھوندر

moulder

مِٹِّی

moulding

حاشِیَہ

mouldered

آٹا

مولَڑ

(عور) مول لیا ہوا ، زر خرید غلام یا کنیز ۔

مولڈ

سانچہ ؛ کسی خاص شکل میں ڈھالنے والا آلہ یا اوزار ۔

مِیلاد

پیدائش، ولادت نیز پیدا ہونے کا وقت یا زمانہ، پیدائش کا وقت

مَولِد

(ولادت، جائے ولادت)۔ مذکر۔ پیدا ہونے کی جگہ، جائے ولادت، وطن، وقت ولادت، وہ کتاب جس میں پیغمبر صاحب کی ولادت کا حال بیان کیا جاتا ہے ۳۔ (کنایۃً) مجلس جس میں حال ولادت پیغمبر صاحب کا بیان کیا جائے۔ ۴۔پیدائش۔ ولادت۔ ؎

مَولُود

پیدہ شدہ ، جو پیدا ہوا ہو ، زائیدہ ، تولد شدہ

meld

تَرْکِیب

mold

امریکا کی متبادل شکل-.

mild

آہِسْتَہ

mailed

خطوط

milled

پسا ہوا

mulled

مطالعہ کرنا

slime mould

بذرہ دار خورد حیو یہ جو ایک طر ح کی رال پیدا کر تا ہے خصو صاً فطر لعابی۔.

مِیلاد پَڑھوانا

محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم برپا کروانا ، میلاد کرنا ۔

مَولُود شَرِیف پَڑھنا

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کا بیان نثر یا نظم میں پڑھنا ، مولود خوانی کرنا ۔

مِیلاد پَڑھنا

ذکر ولادت رسول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کرنا ۔

مَولُود شَرِیف

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کے ذکر کی محفل یا بیان، میلاد رسول مقبول صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کا جلسہ

مَولِد شَرِیف

پیدا ہونے کا وقت

مِیلاد شَرِیف

محفل میلاد، محفل ذکر ولادتِ رسولؐ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی پیدائش کا ذکر مبارکہ

مِیلاد خواں

میلاد پڑھنے والا شخص، حضرت محمدؐ کی خصوصیات بیان کرنے والا

مَولُود خواں

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی پیدائش کا بیان (نثر و نظم میں) پڑھنے والا شخص ۔

mailed fist

فولادی پنجہ

مَولُودِ بَیتُ اللہ

رک : مولود ِ کعبہ

مِیلاد کَروانا

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کے ذکر کی محفل برپا کروانا ، میلاد شریف پڑھوانا ۔

مَولُود خوانی

مولود خواں (رک) کا کام یا منصب ، مولود پڑھنے کا عمل ۔

مِیلاد خوانی

میلاد پڑھنا ، ذکر ولادتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کرنا ۔

مالیدہ گوش

جس کے کان ملے گئے ہوں، خبردار، ہوشیار

مَولُود آنا

وجود میں آنے کا وقت آنا ، خصوصاً حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کا دنیا میں تشریف لانے کا زمانہ یا دن ہونا ۔

مِیلاد پانا

پیدا ہونا

مِیلادِ مَسِیح

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش، کرسمس

مَولُود کَرنا

محفل ِمیلاد منعقد کرنا ، آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کے ذکر ِمبارک کی محفل یا جلسہ کرنا ۔

مَولُودِ کَعبَہ

حرم شریف یعنی کعبے میں پیدا ہونے والا ؛ مراد : حضرت علی کرم اللہ وجہ ‘ ۔

مَولُود ہونا

تولد ہونا ، پیدا ہونا ، عدم سے ہستی میں آنا

مَولِدِ مُصْطَفیٰ

حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہٰ وسلم کی پیدائش کا ذکر یا بیان، میلاد مصطفیٰ

مَولُود نامَہ

وہ کتاب یا مضمون وغیرہ جس میں کسی کی پیدائش کا حال درج کیا جائے، ولادت نامہ

مِیلاد نامَہ

میلاد کی کتاب ، وہ کتاب جس میں (عموما ً منظوم) ولادت رسول صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کا بیان ہو ۔

مِیلاد آدَم

حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش، مراد : نوع انسانی کا آغاز

مِیلادِ نَبی

پیغمبر (صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم) کی پیدائش

مَولُودِ حَرَم

رک : مولود ِ کعبہ

مَولُودی نِسبَت

منگنی یا نسبت جو پیدائش سے منسوب یا موسوم ہو ، ٹھیکرے کی مانگ ۔

مَولِد و مَسکَن

پیدائش اور رہائش کی جگہ ؛ (مجازاً) وطن ۔

مِیلادِ مُبارَک

مولَڑَہ

(عور) مولڑ (رک)کی تانیث ، زر خرید لونڈی ۔

مَولِد و مَنشا

جائے پیدائش ؛ مراد : منبع یا وطن ۔

مولود مسعود

نیک بخت لڑکا

مَلْدَراز خاں

(عو) تاڑی، ٹھرا، دیسی شراب

مِیلادُ النَّبی

آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی ولادت نیز ولادت کا دن

مَلْدُوغَہ

(طب) سانپ کا ڈسا ہوا ، سانپ کا کاٹا ہوا ، جس کو سانپ کاٹ لے ؛ بچھو کا ڈنک مارا ہوا مریض ۔

melodize

دُھن یا دُھنیں بنانا ، نغمہ گری کرنا۔.

mildness

نَرمی

مَلْدُوغ

(طب) سانپ کا ڈسا ہوا ، سانپ کا کاٹا ہوا ، جس کو سانپ کاٹ لے ؛ بچھو کا ڈنک مارا ہوا مریض ۔

melodiousness

ملائمت

maladaptive

ماحول کے ساتھ نا مربوط (فرد یا نوع) جو ناموافقت کے جذباتی ، عملی، جسمانی یا ذہنی ردّعمل سے دوچار ہو۔.

maladroitness

اَناڑی پَن

mould کے لیے اردو الفاظ

mould

məʊld

mould کے اردو معانی

اسم

  • نرم اور بُھربُھری زمین، خصوصاً ایسی زمین جو نامیاتی مادے سے مالا مال ہو اور پودوں کی افزائش کے لیے سازگار ہو
  • زرخیز زمین
  • سانچا
  • قالب، نمونہ
  • سانچا جس میں جو چیز ڈھالی جائے وہ اسی کی صورت اختیار کر لے
  • سانچے میں ڈھلی ہوئی چیز
  • کھوکھلا آلہ جس میں دبا کر کوئی صورت تیار کی جاتی ہے
  • واضح قسم یا نمونہ
  • شکل
  • صورت
  • کردار
  • (فنِ تعمیر) حاشیہ
  • گولا یا حاشیے
  • گولے
  • دیوار کی کارنس یا لکڑی کی چیزوں میں آرائشی حاشیہ
  • پھپھوندی
  • (نباتات) سبزیوں یا حیوانی مادے پر اگنے والی خفیف فطر جو نرم روئیں دار تہ کی صورت میں ہوتی ہے اور اس کا تعلق بوسیدگی یا تعفن سے ہے
  • کوئی سی فُطر جس سے اس قسم کی بالیدگی پیدا ہو

فعل متعدی

  • کسی خاص شکل میں بنانا
  • شکل دینا
  • ڈھالنا
  • متاثر کرنا
  • فطر زدہ کرنا
  • پھپھوندی لگانا

فعل لازم

  • فطر زدہ ہونا
  • پھپھوندی لگنا

mould के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नर्म और भुरभुरी ज़मीन, ख़ुसूसन ऐसी ज़मीन जो नामियाती माद्दे से माला-माल हो और पौदों की अफ़ज़ाइश के लिए साज़गार हो
  • ज़रख़ेज़ ज़मीन
  • साँचा
  • क़ालिब, नमूना
  • साँचा जिसमें जो चीज़ ढाली जाए वो उसी की सूरत इख़्तियार कर ले
  • साँचे में ढली हुई चीज़
  • खोखला आला जिसमें दबा कर कोई सूरत तैयार की जाती है
  • वाज़ेह क़िस्म या नमूना
  • शक्ल
  • सूरत
  • किरदार
  • (फ़न्न-ए-ता'मीर) हाशिया
  • गोला या हाशिए
  • गोले
  • दीवार की कार्नस या लकड़ी की चीज़ों में आराइशी हाशिया
  • फफूँदी
  • (नबातात) सबज़ियों या हैवानी माद्दे पर उगने वाली ख़फ़ीफ़ फ़ुत्र जो नर्म रूएँ-दार ता की सूरत में होती है और उसका त'अल्लुक़ बोसीदगी या त'अफ़्फ़ुन से है
  • कोई सी फ़ुत्र जिससे उस क़िस्म की बालीदगी पैदा हो

सकर्मक क्रिया

  • किसी ख़ास शक्ल में बनाना
  • शक्ल देना
  • ढालना
  • मुतअस्सिर करना
  • फ़ुत्र-ज़दा करना
  • फफूँदी लगाना

अकर्मक क्रिया

  • फ़ुत्र-ज़दा होना
  • फफूँदी लगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mould)

نام

ای-میل

تبصرہ

mould

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone