تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُؤَکَّل" کے متعقلہ نتائج

مُؤَکَّل

وکیل کیا ہوا ، جس کے کوئی کام سپرد کیا جائے ، رکھوالا ، محافظ

مُؤَکَّل کَرنا

وکیل بنانا ، محافظ کرنا ۔

مُؤَکَّلِین

وکیل کرنے والے ، وکیل بنانے والے لوگ ، بہت سے موکل ۔

مُؤَکَّلِ غَیبی

کسی عامل کا مسخر کردہ غیبی جن یا روح ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُؤَکَّل کے معانیدیکھیے

مُؤَکَّل

mu'akkalमुअक्कल

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: أكَلَ

مُؤَکَّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وکیل کیا ہوا ، جس کے کوئی کام سپرد کیا جائے ، رکھوالا ، محافظ
  • وہ فرشتہ یا جن جو کسی کام پر مقرر ہو ، بیر ۔
  • روح جس کو عامل مسخر کرلیتے ہیں ، تسخیر شدہ (جن یا) روح
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mu'akkal

Noun, Masculine

  • angel, a spiritual entity that responds to prayer or magic and carries out some assigned work, one to whom power is delegated or trust is committed, one who is appointed guardian or superintendent, trustee

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُؤَکَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُؤَکَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone