تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَنْوَن کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مُعَنْوَن کَرْنا

کسی کے نام منسوب کرنا، انتساب کرنا

مَمْنُون کَرنا

احسان مند، احسان ماننے والا، شکر گزار

مَجنُون کَرنا

پاگل کر دینا ، خبطی کر دینا ، دیوانہ بنا دینا ۔

مان گَون کَرْنا

رک : مان گون رکھنا ۔

مِنَن مِنَن کَرنا

بہت آہستہ بولنا، ہلکی آواز میں بولنا، ناک میں بولنا

مِنَن مِنّاں کَرنا

ناک میں بولنا، آہستہ بولنا، بڑبڑانا

مَعْلُوم کَرْنا

سمجھنا، جاننا، خیال میں لانا

مِہمان کَرنا

گھر بلانا ، ضیافت کرنا، عارضی طور پر اپنے گھر ٹھہرانا، مہمان رکھنا، کسی کو اپنے یہاں عارضی طور پر مقیم کرکے خاطر مدارات کرنا

مَعْمُور کَرنا

آباد کرنا ، بسانا

مَعْدُوم کَرنا

مٹانا، ناپید کرنا، فنا کرنا، نیست ونابود کرنا

مَہجُور کَرنا

جدا کرنا ، جدائی کے غم میں مبتلا کرنا ۔

مَعْمُول کَرنا

عادت ڈالنا ؛ وطیرہ بنا لینا ، عادی ہو جانا ۔

مَعْزول کَرْنا

برخاست کرنا، برطرف کرنا، موقوف کرنا

ماخُوذ کَرنا

accuse, arrest, incriminate

مَعْرُوض کَرنا

عرض کرنا ، بیان کرنا ؛ گزارش کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَنْوَن کَرْنا کے معانیدیکھیے

مُعَنْوَن کَرْنا

mu'anvan karnaa•मु'अनवन करना

  • Roman
  • Urdu

مُعَنْوَن کَرْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کسی کے نام منسوب کرنا، انتساب کرنا

Urdu meaning of mu'anvan karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke naam mansuub karnaa, intisaab karnaa

मु'अनवन करना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी के नाम समर्पित करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَنْوَن کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَنْوَن کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone