تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُباہَلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُبَاح

شریعت کے موافق، جس کی شرع میں اجازت ہو، جائز، روا، حلال، اس کی جمع مباحت ہے

مُباہ

شریعت کے موافق، جس کی شرع میں اجازت ہو، جائز، روا، حلال، اس کی جمع مباحت ہے

مُباح کام

ایسا کام جس سے شریعت نے منع نہ کیا ہو، جائز کام یا بات

مُباح ہونا

مُباح کرنا (رک) کا لازم ؛ جائز ہونا ، روا ہونا ، حلال ہونا

مُباحُ الاَصل

اصل میں جائز یا حلال ، وہ امور یا اشیا جن کا مباح ہونا ثابت شدہ ہو

مُباح کرنا

جائز کرنا، جائز قرار دینا، حلال ٹھہرانا

مُباح رَکھنا

جائز رکھنا، روا رکھنا، درست تصور کرنا، حلال جاننا

مُباحَہ

مُباح (رک) کی

مُباہی

مباہات یا فخر کرنے والا، ناز کرنے والا، نازاں

مُباحَثہ

باہمی بحث، سوال و جواب، کسی معاملے پر زبانی تکرار، مناظرہ، تکرار، بحث

مُباہَلَہ

ایک دوسرے کو لعنت کرنا، ایک دوسرے کے حق میں بد دعا کرنا، (شریعت) کسی متنازعہ فیہ مسئلے کا فیصلہ خدا پر چھوڑتے ہوئے یہ بد دعا کرنا کہ جو فریق جھوٹا ہو وہ برباد ہو جائے

مُباحَت

مُباح کرنا یا ہونا ، جائز ہونا ، روا یا حلال ہونا ، اباحت ۔

مُباہِل

مبا ہلہ کرنے والا ، فریق مخالف کے لیے دعائے بد کرنے والا ۔

مُباحات

مُباح چیزیں، جائز امور، وہ باتیں جو روا اور درست ہوں، مطابق شرع

مُباہات

فخر، ناز، بڑائی

مُباہَجَت

آپس میں خوش ہونا .

مُباحُ الدَّم

جس کا خون جائز یا معاف ہو، جس کا قتل جائز ہو۔

مُباحَثات

مباحثہ (رک) کی جمع ؛ مباحثے ، مباحث ؛ زیرِ بحث امور ۔

مُباحَثَہ کَرْنا

بحث و تکرار کرنا، بحث کرنا

بِدْعَتِ مُباح

وہ بدعت جس پر عمل جائز ہو اور مکروہ یا حرام نہ ہو.

فِعْلِ مُباح

جائز کام.

ما بِہِ النِّزاع

وہ بات جس پر جھگڑا اٹھا ہو، فساد کا باعث، جھگڑے کی بنا

مَبْہُوت کَر دینا

حیرت میں ڈالنا ، تعجب میں ڈالنا ۔

مُبَہّی

طب: قوت باہ بڑھانے والا، شہوت زیادہ کرنے والا

مُبْحَث ہونا

بحث ہونا ، تکرار ہونا ۔

مَبْہُوت رہ جانا

حیرت زدہ رہ جانا ، مبہوت ہو جانا۔

ما بِہِ التَّشَبُّہ

جو وجۂ مشابہت ہو

مَبْحُوث فِیہ

امر ، بات وغیرہ جس پر بحث کی جائے ، جو محلِ بحث ہو ۔

ما بِہِ الاِفتِراق

وہ جو ایک دوسرے سے دور کرے، جس سے فرق معلوم ہو

مبحر

بحر یا سمندر کی طرح

مَباحِثِ دِین

مذہبی معاملات ، دینی امور کی باتیں یا مسائل وغیرہ ۔

مُبْہَم ہونا

غیر واضح ہونا، گول مول، ناصاف ہونا

مُبَہِّیات

(طب) قوتِ باہ کو بڑھانے والی دوائیں ۔

مُبْہم

وہ بات جس کا مطلب صاف نہ ہو اور سمجھ میں نہ ٰآئے، جس میں ابہام ہو، غیر واضع، گول مول

ما بَہَن کَرْنا

ماں بہن کی گالی دینا

مَیبھا

سوتیلی ماں

مَبْہُوت کُن

حیرت زدہ کرنے والا، متعجب کرنے والا

ما بِہِ الاِفتِخار

prized, something to be proud of

مَبْحُوث عَنہا

(موضوع یا مضمون) جس سے بحث کی جائے ۔

مَبہُوتی

پریشان حالی ، مبہوت ہونے کی کیفیت ، حیرانی ، بے خودی ، محویت ، سرشاری ۔

مَبْحَث

وہ مضمون یا معاملہ جس پر گفتگو ہو، موضوعِ بحث، بحث، معاملہ

مَباحِث

بحث کے مقامات، بحث کے موضوعات، بحث طلب امور و نکات، بحثیں

مَبْحُوث

بحث کیا گیا ، موضوع بحث ؛ ترکیبات میں مستعمل ۔

مُبْحَر

بحر یا سمندر کی طرح ، نمکین ، شور

مَبْہُوت

حیران، متحیر، ہکا بکا، بھونچکا

مَباحِیَت

مباح یا جائز

ما بِہِ الفَصْل

وہ جس سے فرق معلوم ہو سکے

مَبہُور

panting

ما بِہِ الاِشتِراک

وہ جس کی وجہ سے دو چیزوں میں اشتراک اور یکسانیت ہو

ما بِہِ الاِجتِماع

جس کے باعث دو چیزیں ایک جگہ جمع ہوں

ما بِہِ الاِحتِظاظ

(قانون) لذت دینے والی چیز، وہ چیز جس سے لطف حاصل ہو

ما بِہِ الاِمتِیاز

وہ چیز جس سے فرق و امتیاز ہو سکے، نشانِ امتیاز، باعثِ امتیاز

مَبْحُوث عَنہُ

(موضوع یا مضمون) جس سے بحث کی جائے ۔

مَبْہُوتِیَت

رک : مبہوتی ۔

ماں بَہَن

۔ماں اور بہن

ما بِہِ البَحْث

وہ جس پر بحث ہو سکے، بحث طلب، زیرِ غور

ما بَھٹیاری پُوت فَتح خاں

رک: ماں بھٹیاری باپ فتخ خاں الخ۔

مُوئی بھیڑ خواجَہ خِضَر کے نام

جو چیز بگڑ کر خراب ہو جاتی ہے وہ اور کو دی جائے یا خیرات میں دے دی جائے تو کہتے ہیں

ما بِہِ الاِحتِیاج

جس چیز کی ضرورت ہو، جن چیزوں کی حاجت ہو

ماں بَہَن ایک کَرنا

abuse (someone) by casting aspersions on their mother and sister

اردو، انگلش اور ہندی میں مُباہَلَہ کے معانیدیکھیے

مُباہَلَہ

mubaahalaमुबाहला

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: شریعت

اشتقاق: بَهَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُباہَلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک دوسرے کو لعنت کرنا، ایک دوسرے کے حق میں بد دعا کرنا، (شریعت) کسی متنازعہ فیہ مسئلے کا فیصلہ خدا پر چھوڑتے ہوئے یہ بد دعا کرنا کہ جو فریق جھوٹا ہو وہ برباد ہو جائے

Urdu meaning of mubaahala

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre ko laanat karnaa, ek duusre ke haq me.n baddu.a karnaa, (shariiyat) kisii mutnaazaa phiya masle ka faisla Khudaa par chho.Dte hu.e ye baddu.a karnaa ki jo fariiq jhuuTaa ho vo barbaad ho jaaye

English meaning of mubaahala

Noun, Masculine

  • mutual cursing, a ritual in which each opposing party says "the curse of Allah may be upon the ones of us who are wrongdoers"
  • mutual imprecation to prove truth of one's point

मुबाहला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक-दूसरे को शाप देना, एक- दूसरे को कोसना ।

مُباہَلَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبَاح

شریعت کے موافق، جس کی شرع میں اجازت ہو، جائز، روا، حلال، اس کی جمع مباحت ہے

مُباہ

شریعت کے موافق، جس کی شرع میں اجازت ہو، جائز، روا، حلال، اس کی جمع مباحت ہے

مُباح کام

ایسا کام جس سے شریعت نے منع نہ کیا ہو، جائز کام یا بات

مُباح ہونا

مُباح کرنا (رک) کا لازم ؛ جائز ہونا ، روا ہونا ، حلال ہونا

مُباحُ الاَصل

اصل میں جائز یا حلال ، وہ امور یا اشیا جن کا مباح ہونا ثابت شدہ ہو

مُباح کرنا

جائز کرنا، جائز قرار دینا، حلال ٹھہرانا

مُباح رَکھنا

جائز رکھنا، روا رکھنا، درست تصور کرنا، حلال جاننا

مُباحَہ

مُباح (رک) کی

مُباہی

مباہات یا فخر کرنے والا، ناز کرنے والا، نازاں

مُباحَثہ

باہمی بحث، سوال و جواب، کسی معاملے پر زبانی تکرار، مناظرہ، تکرار، بحث

مُباہَلَہ

ایک دوسرے کو لعنت کرنا، ایک دوسرے کے حق میں بد دعا کرنا، (شریعت) کسی متنازعہ فیہ مسئلے کا فیصلہ خدا پر چھوڑتے ہوئے یہ بد دعا کرنا کہ جو فریق جھوٹا ہو وہ برباد ہو جائے

مُباحَت

مُباح کرنا یا ہونا ، جائز ہونا ، روا یا حلال ہونا ، اباحت ۔

مُباہِل

مبا ہلہ کرنے والا ، فریق مخالف کے لیے دعائے بد کرنے والا ۔

مُباحات

مُباح چیزیں، جائز امور، وہ باتیں جو روا اور درست ہوں، مطابق شرع

مُباہات

فخر، ناز، بڑائی

مُباہَجَت

آپس میں خوش ہونا .

مُباحُ الدَّم

جس کا خون جائز یا معاف ہو، جس کا قتل جائز ہو۔

مُباحَثات

مباحثہ (رک) کی جمع ؛ مباحثے ، مباحث ؛ زیرِ بحث امور ۔

مُباحَثَہ کَرْنا

بحث و تکرار کرنا، بحث کرنا

بِدْعَتِ مُباح

وہ بدعت جس پر عمل جائز ہو اور مکروہ یا حرام نہ ہو.

فِعْلِ مُباح

جائز کام.

ما بِہِ النِّزاع

وہ بات جس پر جھگڑا اٹھا ہو، فساد کا باعث، جھگڑے کی بنا

مَبْہُوت کَر دینا

حیرت میں ڈالنا ، تعجب میں ڈالنا ۔

مُبَہّی

طب: قوت باہ بڑھانے والا، شہوت زیادہ کرنے والا

مُبْحَث ہونا

بحث ہونا ، تکرار ہونا ۔

مَبْہُوت رہ جانا

حیرت زدہ رہ جانا ، مبہوت ہو جانا۔

ما بِہِ التَّشَبُّہ

جو وجۂ مشابہت ہو

مَبْحُوث فِیہ

امر ، بات وغیرہ جس پر بحث کی جائے ، جو محلِ بحث ہو ۔

ما بِہِ الاِفتِراق

وہ جو ایک دوسرے سے دور کرے، جس سے فرق معلوم ہو

مبحر

بحر یا سمندر کی طرح

مَباحِثِ دِین

مذہبی معاملات ، دینی امور کی باتیں یا مسائل وغیرہ ۔

مُبْہَم ہونا

غیر واضح ہونا، گول مول، ناصاف ہونا

مُبَہِّیات

(طب) قوتِ باہ کو بڑھانے والی دوائیں ۔

مُبْہم

وہ بات جس کا مطلب صاف نہ ہو اور سمجھ میں نہ ٰآئے، جس میں ابہام ہو، غیر واضع، گول مول

ما بَہَن کَرْنا

ماں بہن کی گالی دینا

مَیبھا

سوتیلی ماں

مَبْہُوت کُن

حیرت زدہ کرنے والا، متعجب کرنے والا

ما بِہِ الاِفتِخار

prized, something to be proud of

مَبْحُوث عَنہا

(موضوع یا مضمون) جس سے بحث کی جائے ۔

مَبہُوتی

پریشان حالی ، مبہوت ہونے کی کیفیت ، حیرانی ، بے خودی ، محویت ، سرشاری ۔

مَبْحَث

وہ مضمون یا معاملہ جس پر گفتگو ہو، موضوعِ بحث، بحث، معاملہ

مَباحِث

بحث کے مقامات، بحث کے موضوعات، بحث طلب امور و نکات، بحثیں

مَبْحُوث

بحث کیا گیا ، موضوع بحث ؛ ترکیبات میں مستعمل ۔

مُبْحَر

بحر یا سمندر کی طرح ، نمکین ، شور

مَبْہُوت

حیران، متحیر، ہکا بکا، بھونچکا

مَباحِیَت

مباح یا جائز

ما بِہِ الفَصْل

وہ جس سے فرق معلوم ہو سکے

مَبہُور

panting

ما بِہِ الاِشتِراک

وہ جس کی وجہ سے دو چیزوں میں اشتراک اور یکسانیت ہو

ما بِہِ الاِجتِماع

جس کے باعث دو چیزیں ایک جگہ جمع ہوں

ما بِہِ الاِحتِظاظ

(قانون) لذت دینے والی چیز، وہ چیز جس سے لطف حاصل ہو

ما بِہِ الاِمتِیاز

وہ چیز جس سے فرق و امتیاز ہو سکے، نشانِ امتیاز، باعثِ امتیاز

مَبْحُوث عَنہُ

(موضوع یا مضمون) جس سے بحث کی جائے ۔

مَبْہُوتِیَت

رک : مبہوتی ۔

ماں بَہَن

۔ماں اور بہن

ما بِہِ البَحْث

وہ جس پر بحث ہو سکے، بحث طلب، زیرِ غور

ما بَھٹیاری پُوت فَتح خاں

رک: ماں بھٹیاری باپ فتخ خاں الخ۔

مُوئی بھیڑ خواجَہ خِضَر کے نام

جو چیز بگڑ کر خراب ہو جاتی ہے وہ اور کو دی جائے یا خیرات میں دے دی جائے تو کہتے ہیں

ما بِہِ الاِحتِیاج

جس چیز کی ضرورت ہو، جن چیزوں کی حاجت ہو

ماں بَہَن ایک کَرنا

abuse (someone) by casting aspersions on their mother and sister

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُباہَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُباہَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone