تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَّعی" کے متعقلہ نتائج

مُدَّعی

(قانون) عدالت میں دعویٰ دائر کرنے والا، نالش کرنے والا، مستغیث، دادخواہ، فریادی

مُدَّعی ہونا

دامن گیر ہونا ، کسی معاملے کا پرساں ہونا

مُدَّعی عَلَیہ

جس پہ دعویٰ کیا گیا ہو ۔

مُدَّعی اُلُوہِیَّت

خدائی کا جُھوٹا دعویٰ کرنے والا ۔

مُدَّعی عَلَیہِم

رک : مدعا علیہم ۔

مُدَّعی سُست گَواہ چُست

ضرورت مند کو پروا نہیں اور دوسرے کوشش کرتے ہیں

مُدَّعی مُدَّعا عَلَیہ

وہ دونوں فریق جن میں باہم کسی معاملے پر مقدمہ بازی ہو، متخاصمین، فریقین، مخالفین

مُدَّعی زَمین دُشمَن آسمان

مراد : ہر شخص دشمن ہے ، اعلیٰ و ادنیٰ سب دشمن ہیں ۔

مُدَّعی مُدَّعا عَلیہ ناؤ میں، شاہد تیرتے جائیں

اپنے حمایتی کی بے قدری کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں

دُشْمَن مُدَّعی

(عور) اُس موقع پر مستعمل جہاں کسی عزیز یا محبوب کے متعلق بدشگونی کی گفتگو در پیش ہو ، مترادف : اللہ کرے دُشمن کا یہ حال ہو جائے ، دشمن اس مُصیبت میں بھینس جائے .

اَخْتَرِ مُدَّعی

آپ کے مُدَّعی

کس امر مکروہ کے ذکر میں مخاطب کو اس کی نبست سے بچانے کے موقع پر مستعمل ہے جو ایک طرح کا دعائیہ کلمہ ہے

گَواہِ مُدَّعی

گَواہ چُسْت، مُدَّعی سُسْت

اُس موقع پر بولتے ہیں جب خود اہل غرض تو سستی اور تساہل کرے اور ساتھ والے لوگ اس کی تائید میں کوشش کریں اور زور لگائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَّعی کے معانیدیکھیے

مُدَّعی

mudda'iiमुद्द'ई

اصل: عربی

وزن : 212

جمع: مُدَّعِیّان

موضوعات: قانونی

اشتقاق: دَعا

مُدَّعی کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • (قانون) عدالت میں دعویٰ دائر کرنے والا، نالش کرنے والا، مستغیث، دادخواہ، فریادی
  • جھوٹا دعویٰ کرنے والا، جھوٹا دعوے دار
  • کسی بات کا دعویٰ کرنے والا، دعوے دار، دعویٰ رکھنے والا
  • (مجازاً) دشمن، عدو، بدخواہ، مخالف
  • رقیب، حریف
  • غیر

وضاحتی ویڈیو

English meaning of mudda'ii

Noun, Masculine, Singular

मुद्द'ई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • दावा करने वाला, फ़रियादी, न्याय मांगने वाला
  • झूठा दावा करने वाला, झूठा दावेदार
  • किसी बात का दावा करने वाला, अपना अधिकार जताने वाला, दावा रखने वाला
  • (लाक्षणिक) दुश्मन, शत्रु, अहितचिंतक, विरोधी
  • प्रेमिका का दूसरा प्रेमी, प्रतिस्पर्धी
  • ग़ैर

مُدَّعی کے مترادفات

مُدَّعی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَّعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَّعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words