تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُڑ کے نَہ دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

مُڑ کے نَہ دیکھنا

منھ موڑ کر نہ دیکھنا ، دوبارہ نہ دیکھنا ؛ توجہ نہ کرنا ، رخ نہ کرنا ؛ بات نہ پوچھنا ، خاطر میں نہ لانا ۔

پِھر کے نَہ دیکھنا

۔۱۔ کمالِ تنفّر۔ بیزاری۔ بے پرواہی کی جگہ۔ ؎ ۲۔ پھر نہ آنا۔ واپس نہ آنا۔

پَلَٹ کے نَہ دیکھنا

۔ خبر نہ لینا۔ متوجہ نہ ہونا۔ (فقرہ) گھر میں آگ لگ جائے وہ پلٹ کےنہ دیکھیں۔

مُڑ مُڑ کے دیکھنا

کسی کا اپنے خویش و اقارب کو بار بار دیکھنا ، پھر پھر کر دیکھنا ، جدائی کا افسوس ظاہر کرنا ۔

مُڑ کے کَروَٹ نَہ لینا

۔(عو) کچھ خبر نہ لینا کی جگہ۔؎

پِھر کے پسِ پُشت نَہ دیکھنا

۔ بھاگنے والے کی نسبت بولتے ہیں جو پلٹ نہ نہ دیکھے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مُڑ کے نَہ دیکھنا کے معانیدیکھیے

مُڑ کے نَہ دیکھنا

mu.D ke na dekhnaaमुड़ के न देखना

مُڑ کے نَہ دیکھنا کے اردو معانی

  • منھ موڑ کر نہ دیکھنا ، دوبارہ نہ دیکھنا ؛ توجہ نہ کرنا ، رخ نہ کرنا ؛ بات نہ پوچھنا ، خاطر میں نہ لانا ۔

मुड़ के न देखना के हिंदी अर्थ

  • मुँह मोड़ कर ना देखना, दुबारा ना देखना , तवज्जा ना करना, रुख़ ना करना , बात ना पूछना, ख़ातिर में ना लाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُڑ کے نَہ دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُڑ کے نَہ دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words