تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُڑا کے معانیدیکھیے
مُڑا کے اردو معانی
صفت
- مڑا ہوا، پھرا ہوا، خم کھایا ہوا
- مڑنا کی ماضی
شعر
تھے سب اسی کے لمس سے جل تھل بنے ہوئے
دریا مڑا تو اپنی روانی بھی لے گیا
کتاب ماضی کے اوراق الٹ کے دیکھ ذرا
نہ جانے کون سا صفحہ مڑا ہوا نکلے
یہ راستہ تو اسی در پہ جا کے رکتا تھا
کہ وہ خفا ہے تو یہ راستہ مڑا ہی نہ ہو
English meaning of mu.Daa
Adjective
- twisted, bent
- turned
मुड़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मुड़ा हुआ, फिरा हुआ, टेढ़ापन खाया हुआ
مُڑا کے قافیہ الفاظ
مُڑا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُڑا)
مُڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔