تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُڑا" کے متعقلہ نتائج

پُڑا

بطور جزو دوم ، رک : سُہاگ پڑا.

سُہاگ پُڑا

ایک بہت بڑی کاغذ کی تھیلی جس میں دو سونے کی کن٘گھیاں ، سُہاگ کا عِطر اور پھلیل منقش شیشوں میں سرخ کاغذ کی کٹوریاں لگی ہوئی تھیلی جس کے اندر خوشبو کی چیزیں یعنی چھیل چھبیلا ، ناگر موتھا ، بالچھڑ ، چھوٹی الائچیاں ، کپور کچری ، لونگیں ، چن٘پا کی جڑ ، ہلدی ، جوز ، جوتری ، تیزپاب ، صندل ، زعفران ، مشک دانہ ، مسی کی دو پُڑیاں اور سوا روپے رکھے ہوتے ہیں جسے دولھا والے بری کے دیگر سامان کے ساتھ دلہن کے گھر لے جاتے ہیں (عموماً رُخصت کے دن ان چیزوں کو سُہاگنوں یا دولھا سے پِسوا کر دلہن کی مان٘گ میں بھرواتے ہیں).

اُڑا پُڑا

اکھڑا اکھڑا سا ، انمل بے جوڑ باتوں پر مشتمل ؛ غیر دلچسپ.

ڈھولَک کا پُڑا

ڈھول یا طبلے کا خُشک چمڑا.

باوا فَرِید کا پُڑا

شادی کی بری یا ساچق حضرت فرید الدین گنجِ شکر یا مہنْدی کا بڑا مخروطی پڑا جس پر سنہرے اور روپہلے خول چڑھے ہوتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُڑا کے معانیدیکھیے

پُڑا

pu.Daaपुड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

پُڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • بطور جزو دوم ، رک : سُہاگ پڑا.
  • وہ کاغذ جس میں معمولی مقدار کی کوئی خشک چیز رکھ کر بان٘دھی گئی ہو ، کاغذ کی پوٹلی ، بڑی پڑیا.
  • ڈھول یا تبلے کا خشک چمڑا
  • ۔ (ھ) مذکر۔ بڑی پڑیا۔ ڈھول یا طبلے کا خشک چمڑا۔
  • چوتڑ ، پٹھا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of pu.Daa

Noun, Masculine, Suffix

  • a parcel or packet of paper
  • boundary of a field
  • buffalo calf

Adjective

  • fallow (land)
  • laid aside, lying (unused)
  • prostrate
  • useless, idle

Adverb

  • may be! be that as it may! nevertheless, despite what you have said

पुड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • गौ का गर्भाशय। मुहा०-पुड़ा टूटना गौ का गर्भवती होना। पुं० [हिं० पूरी तबले पर का चमड़ा] ढोल पर मढ़ा जानेवाला चमड़ा। पुं० पुट्ठा।
  • तल
  • पुट्ठा
  • बड़ी पुड़िया या बंडल।
  • पुड़ा2 (सं.)
  • ढोल पर मढ़ा जाने वाला चमड़ा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words