تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُڑَا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُڑَا کے معانیدیکھیے
اُڑَا کے اردو معانی
صفت
- تیزی کے ساتھ ، جلدی (آنا ، پھرنا اور جانا (رک) کے ساتھ ترکیب میں مستعمل).
- ہٹا ہوا.
- نایاب ، کمیاب
شعر
یہ سیر ہے کہ دوپٹہ اڑا رہی ہے ہوا
چھپاتے ہیں جو وہ سینہ کمر نہیں چھپتی
پلکوں کے ستارے بھی اڑا لے گئی انورؔ
وہ درد کی آندھی کی سر شام چلی تھی
آکاش کی حسین فضاؤں میں کھو گیا
میں اس قدر اڑا کہ خلاؤں میں کھو گیا
اُڑَا سے متعلق محاورے
اُڑَا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُڑَا)
اُڑَا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔