تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُڑک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُڑک کے معانیدیکھیے
مُڑک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کجی، ٹیڑھ، بل
- اکڑ، تمکنت، زعم، آن بان
- کلیہ، قاعدہ، نتیجۂ کلی، گر
- حکمت عملی، دانو، گھات، توڑ جوڑ، ساز باز، چال
شعر
ہر دم تو بھرا شیشہ جھکاتا ہے نشہ میں
ڈرتا ہوں کہ تیری نہ مڑک جائے کلائی
تیغ لچکا کے اٹھائی دیکھو
نہ مڑک جائے کلائی دیکھو
English meaning of mu.Dak
Noun, Feminine
- twist, crookedness
- trick, strategy
- airs, conceit
मुड़क के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मुड़कने की क्रिया या भाव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُڑک)
مُڑک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔