تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُغ بَچَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُغ بَچَہ کے معانیدیکھیے
مُغ بَچَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، مرکب لفظ
- قدیم شراب خانوں میں شراب پلانے پر مامور لڑکا، آتش پرست کا لڑکا، مے فروش کالڑکا، وہ خوبصورت لڑکا جوشراب خانے میں شراب پلاتا ہے، مغل کا لڑکا
شعر
مقابل دختر رز کی جبھی وہ مغبچہ بولا
اب اس کے دیکھ مارے شوق کے پانی ہو کرچوئی
مے کو جو اصطلاح میں کہتے ہیں دخت رز
وہ مغبچہ ہے رندوں کا سالا کہیں جسے
شاید شراب خانے میں شب کو رہے تھے میرؔ
کھیلے تھا ایک مغبچہ مہر نماز سے
English meaning of muG-bacha
Noun, Masculine, Compound Word
- boy serving wine in a tavern, cupbearer
- son of a fire-worshipper
मुग़-बचा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द
- प्राचीन काल के शराबखानों में शराब पिलाने पर नौकर लड़का, उर्दू साहित्य में साक़ी का वह सुंदर लड़का जो शराब पिलाता है, अग्नि पूजा करने वाले का लड़का, मुग़ल का लड़का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُغ بَچَہ)
مُغ بَچَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔