تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُغ بَچے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُغ بَچے کے معانیدیکھیے
مُغ بَچے کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مجوسی کا لڑکا، آتش پرست کا لڑکا، شراب بیچنے والے کا لڑکا، کمہار کا لڑکا، خوبصورت بچہ
- بنگ یا بھانگ کا بیج
شعر
یہ مغبچے ترے ساقی ابھی ہیں خیرہ بہت
ہر ایک جام تہی اور صلائے عام کے بعد
شوخ کتنا کیا ہے پیر مغاں
مغبچے ہو گئے بڑ منہ پھٹ
مغ بچے مال مست ہم درویش
کون کرتا ہے مشت مال ہمیں
English meaning of muG-bache
Noun, Masculine
- the seed of helm
- the child of Zoroastrian, the child of fire worshiper, the child of wine seller, pretty or cute boy, a potter's boy
मुग़-बचे के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पारसी का लड़का, आग की पूजा करने वाले का लड़का, शराब बेचने वाले का लड़का, कुम्हार का लड़का, सुंदर बच्चा
- भांग का बीज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُغ بَچے)
مُغ بَچے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔